امریکا کا انڈین آم قبول کرنے سے انکار

Mango

انڈین حکام نے بھیجی گئی شپ منٹس کی مکمل دستاویزات نہیں بھیجی تھیں۔ اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ آم ہوائی جہاز کے ذریعے امریکا کے مختلف ایئرپورٹس، بشمول لاس اینجلس، سان فرانسسکو اور اٹلانٹا بھیجے گئے تھے لیکن امریکی حکام نے انہیں مسترد کر دیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ آموں کو 8 […]

پاکستانی معیشت کے بعض شعبوں میں بہتری آئی مگر خطرات بدستور موجود ہیں، آئی ایم ایف

Imf

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کے مالیاتی اور بیرونی شعبوں میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، مگر مجموعی معاشی ترقی میں تنزلی اور متعدد خطرات اب بھی موجود ہیں۔ عالمی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی اردو’ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ تازہ […]

ایف بی آر کی تجاویز مسترد، آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومت کے لیے نئی مشکلات کھڑی کردیں 

Imf imf

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کو بڑے پیمانے پر ٹیکس میں ریلیف فراہم کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ اس قسم کا ریلیف ٹیکس محصولات میں خاطر خواہ کمی کا باعث بنے […]

امریکا کی تجارتی پالیسیوں پر انڈیا کا ممکنہ جوابی وار، درآمدی محصولات لگانے کا عندیہ

India terrifs

عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) کو دی گئی حالیہ دستاویز کے مطابق انڈیا نے اشارہ دیا ہے کہ وہ امریکا سے درآمد ہونے والی کچھ مخصوص اشیاء پر اضافی محصولات عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ یہ اقدام واشنگٹن کی جانب سے انڈین اسٹیل اور ایلومینیم پر لگائی گئی نئی ڈیوٹیوں کے جواب […]

امریکا کا چین سے آنے والی کم قیمت اشیاء پر ٹیکس کم کرنے کا اعلان

China an us trade war

دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی میں غیر متوقع موڑ، امریکا نے چین سے آنے والی کم قیمت اشیاء پر لگایا گیا ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ ایکزیکٹو آرڈر کے مطابق “ڈی منیمس” کیٹیگری میں آنے والی مصنوعات پر عائد 120 فیصد […]

انڈیا کے ساتھ کشیدگی میں پاکستان کو کوئی بڑا مالی نقصان نہیں ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

Muhammad aurangzeb

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ انڈیا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے باوجود پاکستان کی معیشت کو کوئی بڑا مالی نقصان نہیں ہوگا، اور اس صورتِ حال کو حکومت موجودہ مالی حالات کے اندر رہتے ہوئے سنبھال سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کو انٹرویو دیتے […]

آئی ایم ایف کا پاکستان سے آٹو انڈسٹری پر ٹیرف تحفظ کم کرنے کا مطالبہ

Imf

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ سے قبل آٹو انڈسٹری کو حاصل غیرمعمولی ٹیرف تحفظ میں کمی کرے اور استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دے۔ خبر ارساں ویب سائیٹ پرافٹ کے مطابق  آئی ایم ایف کا مؤقف […]

امریکا اور چین کے درمیان 115 فیصد ٹیرف میں کمی پر اتفاق

Us china trade

عالمی معیشت کے دو بڑے ستون امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی کے خاتمے کی جانب ایک بڑا قدم اٹھایا گیا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ نے جنیوا میں چینی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک نے باہمی تجارتی ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اصولی […]

پاکستان، انڈیا کشیدگی: غیرملکی ائیر لائنز کا پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز

International airlines

ایئر فرانس، لفتھانزا اور دیگر عالمی ایئرلائنز نے اچانک پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز شروع کر دیا، جس سے مسافروں اور ماہرین ہوابازی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ انڈیا اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے ہوائی راستوں کو بھی متاثر کر دیا۔ انڈیا نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے […]

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

State bank of pakistan

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد یا 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کا اعلان کر دیا، جس کے بعد شرح سود 12 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد کی سطح پر آ گئی۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک نے اپنی نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود […]