کیا عمران خان کو جیل میں جعلی اخبار دیا جاتا ہے؟

Imran khan reading news paper

گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یہ خبر گردش کرتی نظر آئی کہ جیل میں عمران خان کو حکومت اپنی مرضی سے جعلی اخبار بنوا کر دیتی ہے اور بہت سے سیاست دانوں کی جانب سے یہ الزام بھی لگایا گیا، مگر اب اس کی تصدیق کرلی گئی ہے۔ بی بی […]

فیکٹ چیک: نیٹ میٹرنگ پالیسی سے متعلق شہباز شریف کا دعویٰ درست ہے یا غلط؟

Shehbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سولر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، پاور ڈویژن اعداد و شمار کے ساتھ حقائق بتائے، لیکن حقیقت اس کے برعکس نظر آتی ہے۔ حکومت نے نیٹ میٹرنگ کے بجائے نیٹ بلنگ متعارف کرا دی ہے، جس سے سولر صارفین کو بڑا نقصان ہو رہا ہے۔ شمسی توانائی […]

برطانوی وزیر اعظم کا مریم نواز کے ساتھ ذکر کیوں ہورہا ہے؟

Maryam nawaz

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں 2011 کے برطانوی وزیر اعظم اور پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے رویے کا موازنہ کیا گیا ہے۔ ویڈیو کے ایک حصے میں 2011 کا واقعہ دکھایا گیا ہے، جب برطانیہ کے ایک ہسپتال میں رش زیادہ ہونے کے باعث ایک ڈاکٹر نے […]

بیچ کی جگہ بِچ، اکیڈمی کو اشتہار میں غلطی مہنگی پڑ گئی

Social media

پاکستان میں گزشتہ ایک عرصے سے تعلیمی اداروں پر سوالات اٹھ رہے ہیں، کبھی اساتذہ کی عدم دلچسپی تو کبھی تعلیمی اداروں کی من مرضیاں اکثر ہی سرخیوں میں رہتی ہیں، مگر اس بار ایک ایسے واقعے نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے، جو نہ صرف دلچسپ ہے بلکہ مضحکہ خیز بھی […]

’ ایلون مسک، مارک زکر برگ اور جیف بیزوس ٹرمپ کی حمایت کیوں کررہے ہیں‘ 

Trump team

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ ایلون مسک، مارک زکربرگ اور جیف بیزوز ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کیوں کر رہے ہیں۔ امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ ” ایلون مسک، مارک زکربرگ […]

ایلون مسک نے ‘یو ایس ایڈ کو مجرم ادارہ’ قرار دے دیا

Elon musk usaid

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کی غرض سے قائم ‘ڈوج’ کے سربراہ ایلن مسک نے امریکی ادارے ‘یو ایس ایڈ کو مجرم ادارہ’ قرار دے دیا۔ ایلن مسک نے امریکی حکومت کے ایجنڈے کے نفاذ کے لیے دنیا بھر میں گرانٹس دینے اور مختلف ایکسچینج پروگرامات کے […]

نیوزی لینڈ نے پہاڑ کو ’انسان‘ کا درجہ دے دیا

Mount egmont feature

نیوزی لینڈ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے نہ صرف قانونی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ایک پہاڑ، جو مقامی ماؤری قوم کے لیے ایک مقدس روحانی ورثہ تھا، کو انسان کے مساوی حقوق اور ذمہ داریوں کے ساتھ قانونی شخصیت کا درجہ دے […]

انڈیا کا سب سے قدیم میلہ ’کمبھ‘ شرکا کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا، یہ کیوں اور کب منعقد ہوتا ہے؟

Kumbh mela 3

کمبھ میلہ، جو ہر 12 سال بعد ہندوستان کے مختلف مقامات پر منعقد ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک مذہبی تہوار نہیں ہے بلکہ ایک ایسا ایونٹ ہے جس میں ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کرتے ہیں۔ ان کے نزدیک یہ ایک ایسا روحانی سفر ہے جو دنیا بھر سے لوگوں کو اپنی […]

قائد اعظم کے متعلق ‘نامناسب’ الفاظ، اے این پی رہنما ایمل ولی مشکل میں

Aimal wali

اے این پی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی نے جوش خطابت میں بانی پاکستان کے خلاف ’ہرزہ سرائی‘ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اپنے قائد محمد علی کو رہا کرو،ہتھکڑی میں وہ دنیا سے فرار ہوگیا،اور قبر میں گھس گیا‘۔ سوشل میڈیا پرسینیٹرایمل ولی خان کی ایک ویڈیووائرل ہے جس میں کہہ رہے ہیں کہ […]

رات کی بجائے دن کے وقت شادیوں کی تقیربات کیوں مقبول رہی ہیں؟

wedding-couple-hands

ایک وقت تھا جب تمام سماجی و اقتصادی پس منظر کے لوگ اپنے بچوں کی شادیوں پر خرچ کرنے کے لئے سالوں تک پیسے بچاتے تھے اور رات کے وقت تقریبات کو ترجیح دی جاتی تھی۔ تاہم اب یہ رحجان بدل رہا ہے اور رات کی بجائے والدین دن میں تقریبات کرنے کو ترجیح دینے […]