روس: ماسکو ایئرپورٹ پر افغان نژاد بچے پر سفاکانہ حملہ، حملہ آور گرفتار

روس کے معروف شیریمیٹیوو ایئرپورٹ پر ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک بیلاروسی شہری نے 18 ماہ کے افغان نژاد بچے کو زمین پر پٹخ دیا، جس کے نتیجے میں بچے کو شدید دماغی اور ریڑھ کی ہڈی کی چوٹیں آئیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی مرر کے مطابق 31 سالہ ولادیمیر وٹکوف، […]
واہ کینٹ: ‘3 برس قبل بچے سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، ساتھی فرار’

واہ کینٹ کے علاقے میں 3 سال قبل 9 سالہ بچے سے زیادتی اور قتل کے انتہائی مطلوب ملزم رضوان خان عرف بڈھا کو پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ملزم اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ پولیس پارٹی پر فائرنگ کر رہا تھا، جس کے دوران رضوان خان مارا گیا جبکہ اس کا […]
مسلم ممالک کے دفاعی بلاک اور پاک ایران گیس پائپ لائن پر فوری کام کیا جائے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ایک اہم پریس کانفرنس میں موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ معیشت کو سہارا دینے کے بجائے عوام پر بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے عوام دشمن فیصلے کیے جا رہے ہیں […]
’ٹیکس کے خلاف احتجاج‘، کینیا میں مظاہروں کے دوران 16 افراد ہلاک ہوگئے

کینیا میں بدھ کے روز حکومت مخالف مظاہروں کے دوران کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے. ان میں سے زیادہ تر کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کیا۔ یہ مظاہرے ایک نئے ٹیکس بل کے خلاف ہو رہے تھے، اور ان کا تعلق گزشتہ سال کے ان احتجاجوں کی یاد سے بھی […]
غزہ: حماس کے حملے میں سات صہیونی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے، اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ منگل کے روز جنوبی غزہ کی پٹی میں ہونے والی لڑائی میں ان کے سات اہلکار ہلاک ہو گئے، جن میں ایک افسر اور چھ فوجی شامل تھے۔ بدھ کو جاری کردہ بیان کے مطابق میں جنوبی غزہ میں ہی پیش آنے والے ایک الگ واقعے ایک اور فوجی […]
امریکی اور صیہونی ‘امداد کی تقسیم’ نے چند روز میں 454 فلسطینی شہید، 3466 زخمی کر دیے

فلسطینی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کی جانب سے قائم کیے گئے نام نہاد امداد کی تقسیم کے نظام کے تحت گزشتہ ایک ماہ میں غزہ میں کم از کم 454 فلسطینی شہید اور 3,466 زخمی ہو چکے ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے ان اعداد و شمار کو شائع کرتے ہوئے […]
ٹرمپ ایران اور اسرائیل دونوں سے ناخوش

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم ہوچکی، اسرائیل اور ایران دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، ایران اسرائیل دونوں سے خوش نہیں ہوں۔ اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کبھی بھی اپنا جوہری پروگرام دوبارہ نہیں بنائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے […]
جنگ بندی کا اعلان: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ’غیر معمولی‘، تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح منگل کو غیر معمولی تیزی دیکھی گئی، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 5800 پوائنٹس کا زبردست اضافہ ہوا اور یہ 122,000 پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا۔ انڈیکس میں یہ اضافہ پانچ فیصد رہا، جس کے بعد مارکیٹ کے خودکار حفاظتی ضوابط کے تحت کاروبار کو عارضی […]
کیا امریکا سے انڈینز کی واپسی کے بعد انڈیا مسلمانوں کو زبردستی بنگلہ دیش دھکیل رہا ہے؟

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام میں انڈین حکومت کی جانب سے غیر ملکی شہریوں کے خلاف کارروائی کے دوران سینکڑوں مسلمانوں کو زبردستی بنگلہ دیش کی سرحد پر لے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما کے مطابق، مئی سے اب تک تین سو سے زائد مسلمانوں کو بنگلہ […]
سردار تنویر الیاس کی پیپلز پارٹی میں شمولیت، آزاد کشمیر کی سیاست میں ہلچل

بالآخر وہ دن بھی آ ہی گیا جب آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اور اہم موڑ نے جنم لیا۔ ملک کے معروف بزنس مین، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ سردار تنویر الیاس خان نے نہ صرف اپنی جماعت کو خیرباد کہا بلکہ اپنے قریبی رفقاء کے ہمراہ پاکستان […]