ایف بی آر کی گرفتاری کا دائرہ محدود، اب صرف تین شرائط پر کارروائی ممکن ہو گی، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ٹیکس اصلاحات، ڈیجیٹل نظام اور قابل تجدید توانائی کے فروغ پر مبنی متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے سولر پینلز پر جنرل سیلز […]
اسرائیل نے جھوٹ کی بنیاد پر ایران پر حملہ کیا، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قومی ایشوز پر بات کرے، عوام کے مسائل پر بات کرے۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ اپنی بات کریں مگر ملک کو بھی یاد رکھیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت […]
سینیٹر پرویز رشید کے پیٹ میں اٹھنے والا مروڑ اور مسلم لیگ ن کی خاموشی،کیا ہم اپنی دینی اور آئینی سرحدوں کو مسمار کر دیں؟

ضرورت ہے کہ ہم جذبات کے ہجوم سے نکل کر عقل، دین اور آئین کی روشنی میں سچائی کو سمجھنے اور بیان کرنے کی جرات کریں۔ سینیٹر پرویز رشید کی سینیٹ میں حالیہ تقریر اور مسلم لیگ ن کی خاموشی نے ایک بار پھر اس زخم کو چھیڑا ہے جو برسوں سے پاکستان کی نظریاتی […]
سلامی کونسل اجلاس، روس نے امریکا واتحادیوں کو منافقت سے باز رہنے کا مشورہ دے ڈالا

ایران پر امریکی حملے کے بعد بلائے گئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس نے امریکا اور اتحادیوں کے طرز عمل کو منافقت قرار دیتے ہوئے انہیں اس سے باز رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ پاکستان، چین اور روس نے ایران کی درخواست پر سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلوایا جو پاکستانی […]
ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ: ’امریکا نے پہلے ہی ایران کواطلاع دے دی تھی‘

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کو حالیہ حملے سے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا، جس کی بدولت ایران اپنی حساس جوہری تنصیبات سے افزودہ یورینیئم کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ نجی خبررساں ادارے روزنامہ جنگ کے مطابق ایک سینئر ایرانی سیاسی شخصیت نے نام […]
شہباز شریف کا ایرانی صدر کو ٹیلی فون: ’امریکی حملے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں‘

وزیراعظم پاکستان نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں انہوں نے ایران پر امریکی حملوں کی مذمت کی اور ایران کی حکومت و عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ امریکی […]
ایران کے جوہری عزائم کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے، امریکا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگزیتھ نے بریفنگ میں ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر امریکا کے حملے کے بارے میں آگاہ کیا، انہوں نے کہا کہ ایران کے جوہری عزائم کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔ پینٹاگون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ جو حکم ہمیں ہمارے کمانڈر […]
ایران کی تین بڑی ایٹمی تنصیبات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اعلان کیا کہ امریکا نے ایران کے تین اہم جوہری مراکز نطنز، فردو اور اصفہان پر حملہ کیا ہے، جب کہ ایران اسرائیل تنازعہ دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔عالمی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ مراکز مکمل اور […]
ایران پر امریکی حملہ، دنیا کا ردعمل سامنے آگیا: ’یہ عالمی امن کے لیے براہ راست خطرہ ہے‘

امریکا کی جانب سے ایران کی تین جوہری تنصیبات فردو، نطنز اور اصفہان پر حملے کے بعد عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ حملے کو بعض ممالک نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا، جب کہ دیگر نے کشیدگی میں کمی اور مذاکرات پر زور دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے […]
ایران کی زمین دوز جوہری تنصیبات پر امریکا کا تیس ہزار پاؤنڈ وزنی ’بَنکر بسٹر‘ حملہ، فوردو نشانے پر کیوں آیا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی فضائیہ نے ایران کی تین مرکزی جوہری تنصیبات، جن میں فوردو، نطنز اور اصفہان شامل ہیں، پر فضائی حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں ’بَنکر بسٹر‘ بم استعمال کیے گئے، جنہیں فوردو جیسے زیرِ زمین اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ […]