فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک بار پھر امریکا کے دورے پر کیوں ہیں؟

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، امریکا کے سرکاری دورے پر اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کے علاوہ پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، ٹیمپا میں آرمی چیف نے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے سبکدوش ہونے والے کمانڈر جنرل […]
20 برس بعد پاکستانی وزیراعظم کا جاپان کا دورہ، ’ملاقاتیں نئے باب کا آغاز کریں گی‘

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اکتوبر کے پہلے ہفتے میں جاپان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جو حکومتِ جاپان کی خصوصی دعوت پر ہو رہا ہے۔ یہ 20 برس بعد کسی پاکستانی وزیراعظم کا پہلا جاپانی دورہ ہوگا۔ آخری بار 2005 میں اس وقت کے وزیراعظم شوکت عزیز نے جاپان کا دورہ کیا تھا۔ […]
ٹرمپ-پیوٹن ملاقات اور زیلنسکی کا اٹل مؤقف، کیا امریکی صدر امن قائم کروا پائیں گے؟

دنیا کی سیاسی سرخیوں میں ایک نیا باب رقم ہونے والا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان 15 اگست 2025 کو امریکی ریاست الاسکا میں ہونے والی متوقع ملاقات نے جنگ زدہ یورپ میں امن کی اُمید جگا دی ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ ٹرمپ کے دوبارہ اقتدار […]
ٹرمپ کو چاہے دادا بنالیں یا پھر ابو، بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے، سابق رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و عمران خان کے سابق میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو لگتا ہے کہ ہر کوئی عمرعطابندیال ہے،ہم کچھ بھی کریں گے ہمیں معافی مل جائے گی۔اب ریاست انہیں ایسا کچھ نہیں کرنے دے گی،چاہے یہ ٹرمپ کو دادا بنالیں یا […]
’غزہ پر اسرائیلی قبضے کا منصوبہ‘، پانچ ممالک کے وزرائے خارجہ کی شدید مذمت

پانچ ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ کے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ مذمت اس وقت سامنے آئی جب اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ سٹی پر قبضے کے لیے نئے فوجی آپریشن کی منظوری دی ہے جس کے نتیجے میں غزہ کی تباہ حال فلسطینی […]
’سنسنی خیز اختتامی لمحات اور شائقین کی دلچسپی‘، پی ایس ایل دنیا کی دوسری دلچسپ ترین لیگ بن گئی

دنیا کی مشہور فرنچائز کرکٹ لیگز کے تقابلی جائزے میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے انٹرٹینمنٹ کے اعتبار سے دنیا میں دوسرا نمبر حاصل کر لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اسپورٹس کی رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل نے رنز، سنسنی خیز اختتامی لمحات اور شائقین کی دلچسپی کے مجموعی انڈیکس […]
’نوبیل انعام کی کوششیں یا حقیقی امن‘، ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا، پاکستان کا خیر مقدم

آذربائیجان اور آرمینیا نے جمعہ کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں ایک امریکی ثالثی امن معاہدے پر دستخط کیے، جس کے تحت عشروں پر محیط تنازع کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ ملے گا اور باہمی تعلقات کی مکمل بحالی کی طرف پیش رفت ہوگی۔ یہ معاہدہ اگر […]
’جب تک دونوں اکٹھے نہیں بیٹھتے، کچھ نہیں ہوگا‘، امریکی صدر 15 اگست کو الاسکا میں پیوٹن سے ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 15 اگست کو الاسکا میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے، تاکہ روس اور یوکرین کے درمیان چار سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے منصوبے پر بات چیت کی جا سکے۔ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا سائٹ ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ […]
اسرائیل کا غزہ پر فوجی کنٹرول کا منصوبہ، نیتن یاہو کا یہ خواب پورا ہوسکے گا؟

اسرائیل کی جانب سے تباہ شدہ غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، اس منصوبے کی منظوری اسرائیلی کابینہ نے دے دی ہے۔ یہ فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے اس بیان کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اسرائیل پورے علاقے پر فوجی کنٹرول […]
پہلا ون ڈے: پاکستان نے ’کالی آندھی‘ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ 281 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے قومی ٹیم نے 48.5 اوورز میں کامیابی حاصل کی۔ میچ کا […]