پاکستانی حکومت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کیوں کی؟

پاکستان کی حکومت نے انڈیا کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں فیصلہ کن سفارتی مداخلت اور اعلیٰ قیادت کا مظاہرہ کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کی ہے۔ پاکستان نے اس بات کا باقاعدہ اعتراف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی قیادت اور بروقت سفارتی مداخلت نے جنوبی […]
ذخیرہ اندوزی یا پھر حکومتی ناکامی، چینی کی بڑھتی قیمتوں کی اصل وجہ کیا ہے؟

پاکستان میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عام آدمی کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے۔ چینی جو کبھی 100 روپے فی کلو سے کم میں دستیاب تھی، اب 181 روپے فی کلو پر پہنچ چکی ہے۔ حکومت کی جانب سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے متعدد دعوے کیے گئے لیکن حقیقت یہ […]
قائم مقام گورنر سندھ کا دفتر کی چابیاں نہ ملنے پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع، معاملہ کیا ہے؟

سندھ کے قائم مقام گورنر سید اویس قادر شاہ نے محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے محکمہ داخلہ کی میٹنگ کے دوران دفتر کی چابیاں نہ ملنے کے واقعے پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق اویس قادر شاہ نے انہیں بتایا ہے کہ […]
ہاکی نیشنز کپ: پاکستان، فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ہاکی نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور فرانس کے درمیان مقابلہ 3-3 گول سے برابر رہا۔ وقفے تک فرانس کو 1-0 کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان کی جانب سے افراز، سفیان خان اور حماد الدین نے گول اسکور کیے۔ مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں تین تین گول کر کے برابر رہیں، جس […]
’درجہ حرارت کم، حبس سے شہری بے حال‘، آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟

پنجاب بھر، خصوصاً لاہور، میں ان دنوں شدید گرمی اور حبس نے شہریوں کو بے حال کر دیا ہے۔ اگرچہ درجہ حرارت میں معمولی کمی آئی ہے، لیکن فضا میں نمی کے باعث گرمی کی شدت میں کوئی خاص کمی محسوس نہیں ہو رہی۔ لاہور میں آج درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا […]
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کے خلاف کرپشن کیس ختم، مگر امریکا اب بھی نجیب رزاق کے پیچھے کیوں ہے؟

ملائیشیا کی ہائی کورٹ نے سابق وزیرِاعظم نجیب رزاق کو ( ون ایم ڈی بی) اسکینڈل سے جڑے ایک پرانے کیس میں منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری تو نہیں کیا، لیکن ان کے خلاف کارروائی کو عارضی طور پر ختم کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ نجیب کے وکیل محمد شفیع عبداللہ نے جمعہ کے […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات، امن و ترقی کی نوید یا آزمائش کا پیش خیمہ؟؟؟

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاوس آمد کو پاکستانی میڈیا میں ایک ”تاریخی کامیابی“ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر ان کی مہمان نوازی، تصویری مسکراہٹیں، پرجوش مصافحے اور رسمی ظہرانہ، یہ سب کچھ بظاہر ایک قومی وقار کی تصویر دکھا رہے ہیں […]
اسرائیلی حملوں کا نتیجہ ‘چرنوبل جیسی تباہی’ کی صورت میں سامنے آسکتا ہے، روسی ایٹمی ادارہ

روس کے جوہری توانائی کے ادارے ”روس ایٹم“ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران کے بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملہ کیا تو اس کے نتائج “چرنوبل جیسی تباہی” کی صورت میں سامنے آ سکتے ہیں۔ عالمی خبررساں ادارے رائٹرز نے روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی ریاکا حوالہ دیتے ہوئے […]
جارح ریاست کے خلاف مؤثر کارروائی کی ضرورت ہے تاکہ حالات قابو میں رہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے، انہوں نے اسرائیلی اقدام کو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ ترجمان نے عالمی برادری سے فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جارح ریاست کے خلاف مؤثر […]
ملک بھر میں شدید گرمی، یہ سلسلہ کب تک رہے گا؟

محکمہ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں 19 اور 20 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے اور عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت 47 […]