روس-یوکرین مذاکرات اختتام پذیر: ’جنگ بندی پر اتفاق نہ ہو سکا‘

روس اور یوکرین کے درمیان استنبول کے تاریخی چراغاں محل میں ہونے والے اہم مذاکراتی اجلاس ختم ہو گئے، مگرغیر مشروط جنگ بندی پر دونوں فریقین کے درمیان اتفاق نہیں ہو سکا۔ یوکرین کے نائب وزیر خارجہ سرہی کیسلیٹس کے مطابق روس نے اب تک غیر مشروط جنگ بندی پر آمادگی ظاہر نہیں کی ہے، […]
بی جے پی کی ریپ کیسز پر خاموشی کیوں؟ انڈین اپوزیشن نے سوال اٹھادیا

انڈین نیشنل کانگریس کی ترجمان ڈاکٹر شمع محمد نے وزیر اعظم نریندرا مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ان رہنماؤں پر لگنے والے ریپ اور جنسی ہراسانی کے الزامات پر خاموشی اختیار کرنے پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ’’بیٹی بچاؤ، […]
نوجوان پر تشدد میں ملوث ملزم سلمان فاروقی گرفتار ہوئے یا فوٹو شوٹ کروایا؟

کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیفنس میں کار اور موٹرسائیکل کے معمولی تصادم کے بعد نوجوان پر بہنوں کے سامنے سرِعام تشدد کرنے والے مرکزی ملزم سلمان فاروقی کو گرفتار کرلیا گیا، لیکن پولیس کی جانب سے اس پر جو تصویر جاری کی گئی ہے اس میں ملزم لاک اپ میں ہشاش بشاش […]
انٹر نیشنل کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کھیلنا لازمی قرار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی کرکٹ کے مختلف امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے معیار کو بہتر بنانے، سینٹرل کنٹریکٹس اور آئندہ کرکٹ سیریز کی تیاریوں سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں […]
فرانسیسی ماہر بھی پاکستان کا معترف: ’ہر محاذ پر انڈیا کو شکست ہوئی‘

فرانسیسی ماہرِ سیاسیات ‘کرسٹوف جعفریلو’ نے اپنے حالیہ تجزیے میں بھارت کو پاکستان کے مقابلے میں شدید ناکامی کا شکار قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہر سطح پر بھارت کو پیچھے چھوڑا ہے اور اب عالمی ماہرین بھی اس حقیقت کا اعتراف کر رہے ہیں۔ کرسٹوف جعفریلو کا کہنا […]
’مسلمانوں پر الزام لگا کر قتل‘، انڈین ریاست آسام میں کیا ہو رہا ہے؟

انڈین ریاست آسام میں ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ان واقعات میں زیادہ تر نشانہ اقلیتوں، خاص طور پر مسلمانوں اور قبائلی برادریوں کے افراد کو بنایا جا رہا ہے۔ ایک تحقیقی ادارے ہندوتوا واچ کے مطابق یہ خطرناک رجحان بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے […]
اسرائیلی حملوں سے غزہ میں گُردوں کا اسپتال تباہ، مریضوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئیں

اسرائیلی افواج کی بمباری سے شمالی غزہ میں نورا الکعبی کڈنی ڈائیلاسز سینٹر تباہ ہوگیا۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے بیان کے مطابق، یہ سینٹر گردے کے مریضوں کو ڈائیلاسز کی سہولیات فراہم کرتا تھا۔ حملے کے بعد مریضوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یہ حملہ صحت […]
گرمی میں شدت یا بادل کی گھن گرج، آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کی صورتحال سے متعلق تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے جس کے مطابق بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں […]
چین سے گوادر تک: سی پیک پاکستان کے لیے ترقی کا سفر یا پھر خودمختاری کو خطرہ؟

چین اور پاکستان کی شراکت میں شروع ہونے والے سی پیک میں اب افغانستان بھی شراکت دار بن چکا ہے، جس نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے جیسا کہ کیا پاکستان ایک نئے اقتصادی انقلاب کی دہلیز پر کھڑا ہے یا پھر ایک ایسے معاہدے میں الجھ چکا ہے جو کہیں اس کی […]
یوکرین کے فوجی ائیر بیسز پر ڈرون حملے، 40 سے زائد روسی جنگی طیارے تباہ

یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روس کے متعدد فوجی ہوائی اڈوں پر ڈرون حملہ کرتے ہوئے 40 سے زائد جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا ہے، جو روسی فضائیہ پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ وسیع پیمانے […]