بنگلا دیش نے جماعت اسلامی سے پابندی ہٹالی، الیکشن لڑنے کی اجازت

بنگلا دیش اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے لیے سازگار بننے لگا، بنگلا دیشی سپریم کورٹ سب سے بڑی مذہبی پارٹی جماعت اسلامی سے پابندی ہٹالی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے اتوار کے روز فیصلہ سنایا، جماعت اسلامی کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت بھی مل گئی۔ […]
’جیل سے قیادت کروں گا‘, عمران خان کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں خود جیل سے بطور پارٹی سربراہ احتجاج کی قیادت کروں گا۔ میں نے پوری پارٹی کو پیغام بھیج دیا ہے کہ ملک گیر عوامی احتجاج کی تیاری کریں۔ ہمارے پرامن احتجاج پر گولیاں چلائی جاتی ہیں اب ہم گولیاں نہیں کھائیں گے۔ انہوں نے جیل میں […]
انڈین ائیر چیف کے بعد کانگریس لیڈر بھی بول پڑے: ’دھند صاف ہورہی ہے‘

انڈین ائیر چیف کے انٹرویو کے بعد اپوزیشن جماعت انڈین کانگریس کے لیڈر کا بیان بھی سامنے آیا ہے، کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر بلومبرگ ٹی وی کودی گئی سی ڈی ایس جنرل انیل چوہان کی یہ ویڈیو شیئر کی ہے۔ انھوں نے یہ بھی لکھا کہ 29 جولائی […]
آئی ایم ایف تنخواہ دار طبقے کوریلیف دینے پر رضامند، بجٹ میں کتنا ٹیکس لگے گا؟

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان کے بجٹ کے حوالے سے ٹیکسوں کی شرح میں کمی بیشی کا عندیہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل’جیو نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق اگلے بجٹ میں 214.2 ٹریلین روپے کے ہدف کے حصول کے لیے بجٹ سازوں کے لیے چیلنج ہوگا کیونکہ اگلے مالی سال کے ہدف کی بنیاد […]
مفتی اعظم کا حجاج کرام کو ہدایات پر عمل کرنے کی تلقین، یہ گائیڈلائنز ہیں کیا؟

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے حج کے لیے آئے مسلمانوں کو ایک اہم پیغام دیا ہے، جس میں انہوں نے حج اجازت نامے کی قانونی حیثیت اور سرکاری ہدایات کی پابندی پر زور دیا ہے۔ اپنے بیان میں مفتی اعظم نے واضح کیا کہ بغیر اجازت حج کرنا […]
نفرت کا اظہار یا کچھ اور؟ پیرس میں نامعلوم افراد نے یہودی اداروں کی دیواروں پر سبز رنگ پھینک دیا

پیرس میں مختلف مقامات پر پانچ یہودی اداروں کی دیواروں پر سبز رنگ پھینکا گیا، جس کی پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق، ان میں شوہ میموریل شامل ہے، جو ہولوکاسٹ میوزیم کے طور پر جانا جاتا ہے، ساتھ ہی تین عبادت گاہیں اور یہودیوں کے تاریخی علاقے لی ماریس […]
کوئٹہ: نواں کلی میں دھماکہ، دوافراد جاں بحق اور متعدد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نواں کلی سرہ غڑگئی میں ہونے والے ایک زور دار دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، جب کہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی سرہ غڑگئی میں دھماکا اُس وقت ہوا، جب متاثرہ افراد ایک گاڑی میں کوئلہ کان […]
چوراہے کی سلطنت: پاکستان نے کہانی کیسے پلٹی؟

جیسے جیسے نئی معلومات سامنے آ رہی ہیں، انڈیا کے لیے اپنی شرمندگی چھپانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ جو واقعہ ابتدا میں ایک معمولی سرحدی جھڑپ سمجھا گیا تھا، اب ایک انتہائی منظم اور درست کارروائی دکھائی دیتا ہے۔ ادھر انڈیا خاموشی کی چادر اوڑھے ہوئے ہے اور ادھر پاکستان نے اس صورتحال سے […]
انڈیا نے پاکستانی حملوں میں طیاروں کی تباہی تسلیم کرلی

پاکستانی فضائیہ نے مئی 2025 میں انڈیا کے چھ جنگی طیارے مار گرائے، جن میں تین جدید فرانسیسی ساختہ رافیل طیارے شامل تھے۔ یہ کارروائی انڈیا کی جانب سے پاکستان کے مختلف مقامات پر رات کے وقت کیے گئے میزائل حملوں کے جواب میں کی گئی۔ ان حملوں میں سبحان مسجد بہاولپور، بلال مسجد مظفرآباد، […]
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن: ارشد ندیم نے مقابلہ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ پاکستان کے یاسر سلطان نے پہلی باری میں 70.53 میٹر کی تھرو کی، یاسر سلطان کی دوسری تھرو 75.39 میٹر کی رہی جبکہ تیسری کوشش میں یاسر سلطان نے 75.50 میٹر کی تھرو کی۔ پاکستان کے ارشد ندیم […]