لاہور: 14 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنےوالے دو اوباش گرفتار

لاہور بادامی باغ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس دیتے ہوئے 14 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے دو اوباش گرفتار کرلیے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کرایہ کے کمرے میں ساتھ ہی رہائش پزیر تھے، ملزمان نے والد کی غیر موجودگی میں سوئے ہوئی بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔ […]
دوسرا ٹی 20: بنگلہ دیش کو 57 رنز سے شکست، پاکستان کی سیریز میں فیصلہ کن برتری

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 57 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ […]
پاکستان کسی بھی خوش فہمی میں نہ رہے، آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا، نریندرا مودی

انڈین وزیر اعظم نریندرا مودی نے ایک بار پھر پاکستان کودھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’پاکستان کسی خوش فہمی میں نہ رہے، آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا۔‘ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی نیوز کے مطابق انڈین ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر عوامی اجتماع […]
ہم فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں، فرانسیسی صدر

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا نہ صرف اخلاقی ذمہ داری ہے بلکہ سیاسی ضرورت بھی ہے۔ انہوں نے یورپی ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر اسرائیل کے خلاف اپنا موقف سخت کریں۔ جمعہ کو سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ سیکیورٹی فورم […]
کیا آج بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ادارے کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان ہے۔ تاہم، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر […]
اسرائیل نے ’جنگ بندی کی تجویز‘ پر دستخط کر دیے، حماس غور کر رہا ہے، امریکا

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کے لیے پیش کی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز سے اتفاق کر لیا ہے، جبکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اس پر غور کر رہی ہے۔ حماس نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ اس معاہدے کی شرائط ان کے بنیادی مطالبات کو پورا نہیں کرتیں۔ […]
کنزیومر کورٹس کا خاتمہ ،پنجاب حکومت کا عوام دشمن فیصلہ اور اس کا خطرناک پہلو

کنزیومر کورٹس کا قیام کسی سیاسی رہنما کی ذات تک محدود نہیں بلکہ یہ قانون کی بالادستی،شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور ریاست کی فلاحی ذمہ داریوں کا مظہر ہے۔ یہ عدالتیں کسی فرد،پارٹی یا حکومت کے ذاتی مفاد کی غرض سے نہیں بلکہ ایک ایسے عوامی خواب کی تعبیر تھیں،جہاں کمزور اور بے بس […]
میں آج جو کچھ بھی ہوں والدین اور اساتذہ کی وجہ سے ہوں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف آرمی اسٹاف و فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ میں آج جو کچھ بھی ہوں والدین اور اساتذہ کی وجہ سے ہوں۔ مختلف جامعات کے وائس چانسلرز اور سییئرز اساتذہ سے بات چیت کرتے ہوئے عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی اگلی نسلوں کی کردار سازی اساتذہ کی ذمہ […]
امریکا خود 36 ہزار ارب ڈالرز کا مقروض ہے اور جہاں مفاد ہو وہاں جمہوریت کی بات نہیں کرتا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ امریکہ خود 36 ہزار ارب ڈالر کا مقروض ہے، مگر جہاں مفاد ہو وہاں جمہوریت کی بات نہیں کرتا۔ دنیا پر ایک چھوٹے سے استحصالی ٹولے نے قبضہ جما رکھا ہے، جو کمزور اقوام کو معاشی غلامی میں دھکیل رہا ہے۔ اسلام آباد میں پری […]
کشمیر خود لوٹ کے ہمارے پاس آئے گا، انڈین وزیردفاع کا دعویٰ

انڈیا کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ وہ دن دور نہیں جب محبت، اتحاد اور سچائی کے راستے پر چلتے ہوئے ہمارا اپنا حصہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر لوٹ کر کہے گا کہ میں بھارت ہی ہوں اور واپس آیا ہوں۔ راج ناتھ سنگھ نے دہلی […]