کراچی: کمسن بہنوں پر جنسی اور جسمانی تشدد، پولیس تحقیقات جاری، معاملہ کیا ہے؟

شمالی کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں دو کمسن بہنوں پر مبینہ جنسی و جسمانی تشدد کا واقعہ سامنے آیا۔ پولیس اور میڈیکل حکام نے تصدیق کی ہے کہ 15 اور 8 سالہ بہنوں کو منگل کی شام 5 بج کر 30 منٹ پر سول اسپتال کراچی لایا گیا۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید […]
پاکستان، انڈیا جنگ کا اثر یا کچھ اور، ایشیائی ممالک کیسے دفاعی اخراجات میں اضافہ کر رہے ہیں؟

کچھ ایشیائی ممالک نے حالیہ برسوں میں ہتھیاروں اور دفاعی تحقیق پر اپنے اخراجات میں اضافہ کیا ہے کیونکہ وہ خطے میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کا جواب دینا چاہتے ہیں۔ ان ممالک کا مقصد اپنی دفاعی صنعتوں کو فروغ دینا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ بیرونی ملکوں سے صنعتی تعاون کو بھی […]
نائیجیریا میں مسلح حملے، دو روز میں 42 افراد ہلاک

نائیجیریا کی وسطی ریاست بینو کے ضلع گور ویسٹ میں ہفتہ اور اتوار کو پیش آنے والے پے در پے حملوں میں کم از کم 42 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حملے مبینہ طور پر مسلح چرواہوں کی جانب سے کیے گئے۔ گور ویسٹ کی مقامی حکومت کے چیئرمین، وکٹر امنن، نے […]
پاکستان میں ٹیک اسٹارٹ اپس اور انوویشن ہبز: ڈیجیٹل مستقبل کی جانب بڑھتے قدم

پاکستان روایتی طور پر زراعت، ٹیکسٹائل اور سروس سیکٹر کے لیے جانا جاتا تھا۔ لیکن اب تیزی سے ٹیکنالوجی اور جدت کے میدان میں ایک نمایاں کردار ادا کرنے لگا ہے۔ حالیہ برسوں میں ٹیک کمپنیوں اور انوویشن ہبز نے ایک خاموش انقلاب برپا کیا ہے جو لوگوں کے جینے، کام کرنے اور ایک دوسرے […]
“انڈیا نے ایٹمی دھماکے کر کے پیغام دیا کہ ہم تیار ہیں” پاکستان نے کیسے جوابی طاقت دکھائی؟

آج 28 مئی کو پاکستان بھر میں یومِ تکبیر منایا جارہا ہے، جس کا مقصد یہ یاد کرنا ہے کہ کس طرح مختلف پابندیوں اور مجبوریوں میں جکڑے ہونے کے باوجود پاکستان نے عالمی ایٹمی طاقت ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ حالیہ دنوں میں پاکستان-انڈیا کشیدگی کے بعد انڈیا کی جانب سے کہا گیا کہ […]
‘میری بیگم اور بھابھی کو تشدد کا نشانہ بنایا’ لاہور پولیس کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جس میں باغبانپورہ پولیس نے خاتون کو تشدد کو نشانہ بنایا اور زمین پر لیٹا کر مارتے رہے۔ باغبانپورہ پولیس کے تشدد کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِعام پر آگئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس نے کس طرح گھر میں گھس […]
جن اداروں کا کام جنگ لڑنا ہے وہ سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تباہی کی اصل وجہ مارشل لاء اور غیر آئینی مداخلتیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن اداروں کا کام سرحدوں کی حفاظت اور جنگ لڑنا ہے وہ سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا […]
ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہوگی

مرکزی روایت ہلال کمیٹی نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ کا چاند نظر نہیں آیا، عید 7 جون کو ہوگی۔ اس کے علاوہ انڈونیشیا میں عیدالاضحیٰ 6 جون کو، ملائیشیا اور برونائی میں 7 جون کو منائی جائے گی عرب میڈیا اور مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا میں ذوالحجہ کا چاند نظر […]
غزہ میں صرف 4.6 فیصد زمین قابلِ کاشت رہ گئی، اقوامِ متحدہ

غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری نے نہ صرف انسانی جانوں کو نشانہ بنایا ہے بلکہ خوراک کی فراہمی کے پورے نظام تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن اور اقوام متحدہ کے سیٹلائٹ سینٹر کی تازہ رپورٹ کے مطابق غزہ کی زرعی زمین کا صرف 4.6 فیصد حصہ اب کاشت […]
ملک بھر میں بارش کا سلسلہ، این ڈی ایم اے نے ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات نے آج شام (منگل) سے 31 مئی تک شدید بارشوں، تیز آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے، جس کے باعث صوبے بھر میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مغربی ہواؤں اور مرطوب ہواؤں کے باہمی اثرات سے شدید موسمی […]