جن اداروں کا کام جنگ لڑنا ہے وہ سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں، علی امین گنڈاپور

Ali ameen ganda pur angry

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تباہی کی اصل وجہ مارشل لاء اور غیر آئینی مداخلتیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن اداروں کا کام سرحدوں کی حفاظت اور جنگ لڑنا ہے وہ سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا […]

ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہوگی

Chand

مرکزی روایت ہلال کمیٹی نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ کا چاند نظر نہیں آیا، عید 7 جون کو ہوگی۔ اس کے علاوہ انڈونیشیا میں عیدالاضحیٰ 6 جون کو، ملائیشیا اور برونائی میں 7 جون کو منائی جائے گی عرب میڈیا اور مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا میں ذوالحجہ کا چاند نظر […]

غزہ میں صرف 4.6 فیصد زمین قابلِ کاشت رہ گئی، اقوامِ متحدہ

Israel tanks

غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری نے نہ صرف انسانی جانوں کو نشانہ بنایا ہے بلکہ خوراک کی فراہمی کے پورے نظام تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن اور اقوام متحدہ کے سیٹلائٹ سینٹر کی تازہ رپورٹ کے مطابق غزہ کی زرعی زمین کا صرف 4.6 فیصد حصہ اب کاشت […]

ملک بھر میں بارش کا سلسلہ، این ڈی ایم اے نے ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا

Weather.jpg 12

محکمہ موسمیات نے آج شام (منگل) سے 31 مئی تک شدید بارشوں، تیز آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے، جس کے باعث صوبے بھر میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مغربی ہواؤں اور مرطوب ہواؤں کے باہمی اثرات سے شدید موسمی […]

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت، شہادتوں کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کر گئی

Attacked on gaza

غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ پیر کی صبح سے تیز ہو چکا ہے جس میں اب تک 81 معصوم فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق صرف غزہ شہر میں 53 افراد نے جام شہادت نوش کیا، جب کہ باقی کی شہادتیں مختلف علاقوں میں ہوئیں۔ دوسری جانب جنگ بندی کے حوالے […]

پاکستان کا ایران سے تجارت بڑھانے کا اعلان، کتنا ہدف مقرر کیا گیا ہے؟

Shahbaz sharif overall

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو موجودہ 3 ارب ڈالر سے بڑھا کر 10 ارب ڈالر تک لے جانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان نمایاں اقتصادی ترقی کے امکانات موجود ہیں، جنہیں باہمی تعاون اور آزاد تجارتی معاہدے(ایف ٹی اے)کے […]

پاکستان ہمسایہ ممالک سے پانی، تجارت اور دہشتگردی پر بات چیت کے لیے تیار ہے: شہباز شریف

Shahbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور ہمسائیہ ملک سے پانی کے مسئلے، تجارت اور انسداد دہشتگردی کے معاملے پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، تہران ایئرپورٹ سے سعدآباد محل پہنچنے پر ایرانی صدر نے […]

مئی 1998 جب پی آئی اے کا طیارہ اغوا کر کے انڈیا لے جانے کی کوشش ڈرامائی طور پر ناکام بنائی گئی

Pia hijecker

24مئی 1998 میں گوادر سے کراچی جانے والی پی آئی اے پرواز کو تین ہائی جیکرز نے اغوا کر کے انڈیا لے جانے کی کوشش کی،مگر پاکستانی حکام نے حیدرآباد ائیرپورٹ (پاکستان) کو  انڈین بھوج ائیرپورٹ بنا کر اس ڈرامائی کوشش کو نکام بنادیا۔ یہ وہ دور ہے جب انڈیا 11 سے 13 مئی 1998 کے دوران […]

ملک بھر کی طرح کراچی بھی گرمی کی لپیٹ میں، شدید گرمی سے کیسے بچا جائے؟

Heat wave

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ حبس نے بھی شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق کراچی میں آئندہ پورے ہفتے کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ […]

یوم تکبیر 28 مئی کو عام تعطیل ہو گی یا نہیں؟

Holiday

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری بحث میں آج تک کا ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا 28 مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل ہے یا نہیں؟28 مئی وہ دن ہے جب 1998 میں پاکستان نے انڈین دھماکوں کے جواب میں اپنے ایٹمی ہتھیاروں کا ٹیسٹ کیا تھا۔ بلوچستان […]