ملک بھر کی طرح کراچی بھی گرمی کی لپیٹ میں، شدید گرمی سے کیسے بچا جائے؟

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ حبس نے بھی شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق کراچی میں آئندہ پورے ہفتے کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ […]
یوم تکبیر 28 مئی کو عام تعطیل ہو گی یا نہیں؟

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری بحث میں آج تک کا ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا 28 مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل ہے یا نہیں؟28 مئی وہ دن ہے جب 1998 میں پاکستان نے انڈین دھماکوں کے جواب میں اپنے ایٹمی ہتھیاروں کا ٹیسٹ کیا تھا۔ بلوچستان […]
بلوچستان میں بھارتی سازشیں اور وکی لیکس کے تازہ انکشافات

جب بھی پاکستان میں دہشت گردی کی کوئی نئی لہر اٹھتی ہے، خاص طور پر بلوچستان میں تو ایک سوال ذہن میں فوراً آتا ہے کہ آخر اس خونریزی کے پیچھے کون ہے؟ اگر اس سوال کا جواب کسی تجزیے، مشاہدے یا قیاس پر چھوڑا جائے تو شاید کسی کو بھی یقین نہ آئے لیکن […]
امریکا ٹی شرٹس نہیں بلکہ ٹینکس بنائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ نے پیوٹن کو’پاگل‘ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں “پاگل” قرار دیا اور خبردار کیا کہ اگر روس نے پورے یوکرین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو یہ خود روس کے لیے زوال کا باعث بنے گا۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر لکھا […]
پی ایس ایل 10: کس کھلاڑی نے کون سا اعزاز اپنے نام کیا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے […]
آپریشن سندور نے دنیا کو پیغام دیا کہ انڈیا دہشت گردی کے خلاف تیار ہے، نریندرا مودی

انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران انڈین افواج کی شجاعت اور مہارت نے نہ صرف ہر انڈین کو فخر کا احساس دلایا بلکہ دنیا بھر کو یہ واضح پیغام دیا کہ انڈیا دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ اور ہر لمحے تیار ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کے […]
ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائیاں، نو انڈین سپانسرڈ دہشت گرد ہلاک کردیے، آئی ایس پی آر کا دعویٰ

پاکستان کے فوجی دستوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں تین مختلف جگہوں پر آپریشن کیا ہے، مجموعی طور پر 9 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں 4بھارتی اسپانسرڈ خوارج واصلِ جہنم کر دیے گئے جبکہ ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن […]
پی ایس ایل 10فائنل: کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو چار وکٹوں سے شکست دے کر لاہور قلندرز تیسری بار چیمپیئن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا فائنل آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک گیند قبل 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا اختتام یادگار بنا دیا۔ پی ایس ایل کے فائنل […]
آٹھ سال بعد بھی خیبرپختونخوا میں مفت اور لازمی تعلیم کا قانون نافذ نہ ہو سکا

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مفت اور لازمی تعلیم فراہم کرنے سے متعلق آٹھ سال قبل منظور کیا گیا، قانون تاحال عملی شکل اختیار نہ کر سکا۔ 2017 میں محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ایک بل پاس کیا تھا جس کے مطابق صوبے کی حدود میں پانچ سے 16 سال کی عمر کے ہر بچے کو […]
ورلڈ بینک کی امداد، آئی ایم ایف قرض پر اعتراض: انڈیا کیسے پاکستان کے خلاف سازشیں کررہا ہے؟

انڈیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف معاشی محاذ پر سازشیں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہیں، انڈیا نہ صرف پاکستان کے خلاف ’جھوٹا پروپیگنڈا‘ کر رہا ہے بلکہ عالمی مالیاتی اداروں میں بھی پاکستان کی ترقیاتی امداد کو روکنے کی منظم سازشوں میں مصروف ہے۔ سرکاری ٹی وی ’پی ٹی وی‘ کی […]