راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، حکام نے اسپل ویز کھول دیے

راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھنے کے بعد حکام نے آج صبح 11 بجے اسپیل ویز کھول دیے، جب کہ ملک کے سب سے بڑے آبی ذخیرے تربیلا ڈیم میں بڑے سیلابی ریلے کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ راول ڈیم میں پانی کی سطح […]
ایران کسی صورت میں اپنے یورینیم افزودگی پروگرام سے دستبردار نہیں ہوگا، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ایران کسی صورت میں اپنے یورینیم افزودگی کے پروگرام سے دستبردار نہیں ہوگا، اگرچہ حالیہ اسرائیلی اور امریکی حملوں میں جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ […]
مصنوعی ذہانت ایک ماحولیاتی بحران کا پیش خیمہ

مصنوعی ذہانت بیسویں صدی کے اختتام اور اکیسویں صدی کی ابتدا سے ہی سائنسی ترقی کا اہم ستون بن چکی ہے۔ چاہے وہ چیٹ بوٹس ہوں، خودکار ترجمے، تصویری شناخت، خودکار گاڑیاں یا طبی تشخیص، ہر شعبے میں اے آئی اپنی جگہ مضبوطی سے بنا چکی ہے۔ مگراس ٹیکنالوجی کے پس پردہ ایک نہایت پیچیدہ […]
بلوچستان: غیرت کے نام پر قتل کا معاملہ، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں غیرت کے نام پر ہونے والے دوہرے قتل کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقتولین کی قبرکشائی کے بعد سول اسپتال کوئٹہ میں پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کے مطابق مقتولہ کو 7 گولیاں مار کر قتل کیا گیا، جب […]
ڈپریشن کے باعث پاکستان کا رخ کرنے والی روسی خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟

ایک روسی خاتون نے ڈپریشن کے ہاتھوں تنگ آ کر ایک غیر معمولی قدم اٹھایا۔ انہوں نے سب سے رابطہ ختم کیا، اپنا پاسپورٹ اٹھایا اور بغیر کسی منصوبے کے پاکستان کا رخ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ان کی زندگی کا سب سے خوش کن لمحہ ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈیٹ […]
مالیاتی ایکٹ 2025 کے خلاف احتجاج، بزنس مین پینل کا حکومت سے ’سخت شقیں‘ واپس لینے کا مطالبہ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بزنس مین پینل نے مالیاتی ایکٹ 2025میں شامل بعض ترامیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پینل کے مطابق بیس جولائی کو ملک بھر میں ہونے والا شٹر ڈاؤن صرف احتجاج نہیں بلکہ کاروباری طبقے کی ریاست پر عدم اعتماد کا اظہار تھا۔ یہ ہڑتال […]
گیارہ سو اموات کے بعد شام کے صوبے سویدا میں امن قائم

جنوبی شام کے صوبے سویدا میں ایک ہفتے سے جاری مہلک فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد اتوار کو سکون آگیا۔ دروز جنگجوؤں اور ان کے مخالف قبائلی گروہوں کے درمیان جاری لڑائی میں اب تک 1100 سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔ ہفتے کو اعلان کردہ جنگ بندی پر بظاہر عملدرآمد ہو رہا ہے۔ […]
بلوچستان میں جوڑے کے قتل کی ویڈیو، مرکزی ملزم سمیت 11 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواح میں پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم بشیر احمد سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزمان میں ساتکزئی قبیلے کے سربراہ شیرباز ساتکزئی، ان کے 4 بھائی اور 2 محافظ بھی شامل ہیں، واقعے کا مقدمہ ہنہ اوڑک تھانے میں ایس […]
اسرائیلی فوج کا وسطی غزہ میں آپریشن، فلسطینیوں کو انخلا کا حکم

اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کے دیر البلح علاقے میں موجود تمام فلسطینیوں کو فوری انخلا کا حکم دیا ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ وہ اس علاقے میں آپریشن کی تیاری کر رہی ہے جہاں پہلے کوئی کارروائی نہیں کی گئی تھی۔ ایک بیان میں فوج نے دیر البلح کے رہائشیوں […]
شیتل، بے آواز صحرا کی آخری صدا، جس نے پورے ملک کے در و دیوار ہلا دیئے

وہ صحرائی مقتل جب بپھرے ہوئے دن کے سورج تلے آتش فشاں کی مانند دہک رہا تھا، وہاں ایک وجود اُتر رہا تھا۔ نہ خوف کے سائے، نہ لرزتے قدم، نہ فریاد کی آہٹ۔ بڑی سی چادر اوڑھے، سرخ جوڑا پہنے، دراز قد شیتل جیسے قیامت سے پہلے کا ایک لمحہ بن چکی تھی۔ ریت […]