پی ایس ایل 10: پہلے کوالیفائیر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فائنل تک رسائی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے پلے آف مرحلے کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا گیا، جس میں گلیڈی ایٹرز نے یونائیٹڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس […]
’مجھے مفت چاول ملتے ہیں‘، یہ کہنے پر جاپانی وزیر کو استعفیٰ دینا پڑ گیا

جاپان کے وزیر زراعت تاکو ایٹو نے ملک میں چاول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافے کے دوران ”چاول کبھی خریدنے کی نوبت نہیں آئی“ جیسے متنازع بیان پر شدید عوامی ردِعمل کے بعد وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ عالمی نشریاتی ادارے ‘اسکائی نیوز’ کے مطابق ایٹو نے اتوار کے روز ایک پارٹی سیمینار […]
آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ میرا تھا، وزیراعظم

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ترقی دیتے ہوئے فیلڈ مارشل بنانے کی منظوری دی تھی ، وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انڈیا ابھی تک کسی تیسرے ملک میں گفتگو کے لیے راضی نہیں ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنگ کے دوران […]
ایران امریکا تنازعہ میں شدت: کیا جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے؟

ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام پر بڑھتی کشیدگی نے مذاکرات کی کامیابی کے امکانات کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اگر مذاکرات ناکام ہو جائیں تو ایران کی مذہبی قیادت کے پاس کوئی واضح متبادل منصوبہ (پلان بی) موجود نہیں۔ ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر بات چیت ناکامی سے دوچار ہوئی […]
جوہری جنگ ہوئی تو اثرات صرف پاکستان تک محدود نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو

وزیر اعظم کی جانب سے عالمی سفارتی مہم کے لیے پارلیمنٹ کے ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس کا پہلا باقاعدہ اجلاس کمیٹی کے سربراہ سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں ہوا۔ بلاول بھٹو زرداری نے انڈیا پر پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ان […]
یورپی یونین کا اسرائیل سے اقتصادی تعلقات کے معاہدے پر نظرثانی کا فیصلہ

یورپی یونین نے اسرائیل کے ساتھ سیاسی و اقتصادی تعلقات کے جامع معاہدے پر نظرثانی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ پیشرفت غزہ میں جاری انسانی بحران اور اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔ یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کایا کالاس نے منگل کے روز وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد […]
حکومت کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر پانچ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے پانچ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد عوام کو بروقت، آرام دہ اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنا ہے تاکہ وہ عید اپنے پیاروں کے ساتھ خوشی سے منا […]
غزہ میں اسرائیلی محاصرہ جاری: بھوک سے مزید 326 فلسطینی شہید

غزہ کی سرحدوں پر اسرائیلی محاصرہ 2 مارچ سے جاری ہے۔ غزہ کے حکام کے مطابق اسرائیل کی ‘بھوک پالیسی’ کے نتیجے میں کم از کم 326 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری امداد نہ پہنچی تو 14000 شیرخوار بچے اگلے 24 گھنٹوں میں موت کے منہ […]
پاکستان، چین ذمہ دار ممالک، عوام کی فلاح و بہبود ترجیح ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین دنیا کے دو ذمہ دار ممالک ہیں جن کی اولین ترجیح عوام کی فلاح و بہبود ہے۔ چائنا میڈیا گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے خطے کی صورتحال، پاک چین تعلقات اور انڈیا […]
ہنگری کا ’انٹرنیشنل کریمنل کورٹ‘ سے علیحدگی کا فیصلہ

ہنگری کی پارلیمنٹ نے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (ICC) سے علیحدگی کے بل کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد ملک کا عالمی فوجداری عدالت سے انخلا کا ایک سالہ عمل شروع ہو جائے گا۔ عالمی فوجداری عدالت (ICC) نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات میں وارنٹ جاری […]