مہنگی بجلی، چینی اور پیٹرول، جماعتِ اسلامی کا 18 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت کی معاشی پالیسیوں، بجلی و پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی اور بلوچستان کے حالات پر سخت تنقید کی اور ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا موجودہ نظام غریبوں کے ساتھ […]
اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب سے ملاقات: ’علاقائی ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام جاری رکھیں گے‘

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی کانفرنس کے موقع پر ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے اہم امور، بالخصوص چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) پر تفصیل سے بات چیت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ ملاقات تیانجن میں ایس سی […]
برطانیہ: 200 برس پرانا درخت کاٹنے کے جرم میں دو افراد کو چار سال کی قید

برطانیہ میں ایک تاریخی درخت کو جان بوجھ کر کاٹنے کے جرم میں دو افراد کو چار سال سے زائد قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ درخت تقریباً 200 سال سے شمالی انگلینڈ کی یونیسکو عالمی ثقافتی ورثے کی جگہ ’ہیڈرین کی دیوار‘ کے قریب موجود […]
ٹرمپ کی قطری وزیراعظم سے ملاقات، کیا غزہ جنگ بندی ممکن ہو پائے گی؟

اسرائیلی صحافی باراک راوید کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کے روز قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے ملاقات کریں گے تاکہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے سے متعلق مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان تازہ ترین جنگ بندی مذاکرات 6 جولائی […]
لاہور میں مون سون کی سب سے زیادہ بارش، گھر کی چھت گرنے سے پانچ افراد جاں بحق، دو زخمی

لاہور اور گردونواح میں رات بھر ہونے والی موسلا دھار بارش نے شہر کو جل تھل کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پانی والا تالاب میں 171 ملی میٹر اور اقبال ٹاؤن میں 169 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو رواں مون سون سیزن کی بلند ترین مقدار ہے۔ شدید بارش کے باعث ٹھوکر […]
عمران خان کی رہائی: ’شادی سے پہلے طلاق ہوگئی‘

پاکستان کی شادیوں میں سب سے بڑا مسئلہ روٹھوں کو منانا ہے، چاچا، تایا، پھوپھا، پھوپھی سبھی دولہا کے لیے ’مسئلہ کشمیر‘ بن جاتے ہیں، شادی اگر’ارینج‘ ہو تو پھر اور بھی بڑا مسئلہ۔ اس میں رشتہ والدین تلاش اور فائنل کرتے ہیں۔ جہیز میں کیا دینا کیا لینا ہے، کھانا کیا پکے گا، قاضی […]
پاکستانی خواتین کے موبائل فون رکھنے کے امکانات مردوں سے 35 فیصد کم: رپورٹ

ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں خواتین کے موبائل فون رکھنے کے امکانات مردوں کے مقابلے میں 35 فیصد کم ہیں۔ رپورٹ “پاکستان کا ڈیجیٹل ایکو سسٹم” کے عنوان سے جاری کی گئی ہے، جو 2023 کی جی ایس ایم اے موبائل جینڈر گیپ رپورٹ کے نتائج پر روشنی ڈالتی […]
قیدی یا شاہی مہمان، اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو کون کون سی سہولیات دی جارہی ہیں؟

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو غیر معمولی سہولیات دی جا رہی ہیں۔ سرکاری دستاویز کے مطابق عمران خان نے جیل میں رہتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر 413 مرتبہ پیغامات جاری کیے، جب کہ انہیں جیل میں مکمل خوراک، ذاتی باورچی، مشینی […]
لاہور: باغ پولیس کی کارروائی، فیک آئی ڈیز بنا کر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فیک آئی ڈیز بناکر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان باغ پولیس کے مطابق ایس ایس پی باغ راجہ اکمل خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر سیاب احمد عباسی کی زیر نگرانی باغ پولیس کی میڈیا مانیٹرنگ جاری ہے، محرم الحرام […]
ریحام خان کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان، کیا نئی طاقت بن کر ابھریں گی؟

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی نئی سیاسی پارٹی بنانے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے، جس کا نام ’پاکستان ریپبلک پارٹی‘ ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ریپبلک پارٹی عوام کی آواز بن کر حکمرانوں کا پیچھا کرے گی اور […]