جمشید دستی کی تعلیمی اسناد جعلی، الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مظفر گڑھ سے منتخب رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ جمشید دستی کے خلاف قومی اسمبلی کے اسپیکر کی طرف سے ریفرنس منظور کیا گیا تھا۔ اس فیصلے کے تحت جمشید دستی کی تعلیمی اسناد کو جعلی قرار دیا گیا اور اس بنا پر انہیں […]
پنجاب حکومت کا نیا اقدام: پیرا فورس کس حد تک مؤثر ہوگی؟

پنجاب میں ایک نئی انتظامی پیش رفت کے طور پر پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ جس کا مقصد صوبے میں ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، زمینوں پر قبضے اور بعض دیگر سماجی و قانونی مسائل کے خلاف ایک مربوط اور موثر نظام متعارف کروانا ہے۔ اس فورس […]
انڈیا میں بوئنگ طیاروں کی جانچ پڑتال کیوں کی جارہی ہے؟

نئی دہلی میں انڈیا کے ایوی ایشن ریگولیٹر ڈی جی سی اے نے ملک کی تمام ایئرلائنز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے بوئنگ طیاروں میں فیول کنٹرول سوئچز کا معائنہ کریں۔ یہ اقدام جون میں پیش آنے والے ایئر انڈیا کے حادثے کے بعد کیا گیا ہے جس میں 260 افراد ہلاک […]
ٹیکس چھوٹ پر تحفظات، آئی ایم ایف قرض پروگرام متاثر ہونے کا خدشہ

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کی جانب سے چینی کی درآمد پر دی گئی ٹیکس چھوٹ پر تحفظات ظاہر کیے ہیں۔ آئی ایم ایف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس اقدام سے سات ارب ڈالر کے جاری قرض پروگرام پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ یہ معاملہ حالیہ دنوں […]
پاکستان میں چینی کا منہ زور بحران اور طاقت ور شوگر مافیا

پاکستان میں چینی کی قیمت کا ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنا عام آدمی کے لیے ناقابل برداشت ہو چکا ہے۔ لاہور،کراچی،پشاور اور دیگر بڑے شہروں میں چینی 190 سے 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ صرف دو ہفتے پہلے یہی چینی 170 روپے میں […]
تہران سہ فریقی کانفرنس: ‘عراق اور ایران جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے نیا طریقہ کار متعارف’

عراق جانے والے پاکستانی زائرین سے متعلق نئے طریقہ کار پر عملدرآمد کے لیے ایران کے دارالحکومت تہران میں سہ ملکی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان، ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ کی سہ ملکی کانفرنس میں ایران اور عراق جانے والے زائرین کی سہولت کے لیے ہر ممکن اقدام پر اتفاق کیا گیا۔ […]
پنجاب میں ’پیرا‘ لانچ: صوبے میں میری آنکھ بنے گا، مریم نواز

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے کے ہر ضلع میں پیرا فورس تعینات کی جائے گی تاکہ جرائم اور ہراسانی کے واقعات کی روک تھام ممکن ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ پیرا فورس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا جا رہا ہے اور اس کا […]
فیکٹ چیک: کیا پاور ڈویژن نے بجلی کے ’پیک آورز‘ بڑھا دیے ہیں؟

پاور ڈویژن نے بجلی کے پیک آورز میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی ہے اور واضح کیا ہے کہ موجودہ شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ وزارت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ صبح کے اوقات کو پیک آورز میں شامل کرنے کی خبریں […]
ملک بھر میں بارش، ایسا موسم کب تک رہے گا؟

اسلام آباد اور راولپنڈی میں اتوار کو ہونے والی شدید بارش سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے اور راول ڈیم اور خانپور ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش شام پانچ بج کر 50 منٹ پر شروع ہوئی جو ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ […]
ساہیوال میں ماں کی دو بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی

ساہیوال میں ریلوے پھاٹک کے قریب خودکشی کرنے والی خاتون اور اس کے دونوں کمسن بچوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام اقراء تھا جس کی عمر تقریباً 30 برس تھی۔ اقراء نے اپنے تین سالہ بیٹے معاذ اور ایک سالہ بیٹے عمار کے ساتھ ریلوے […]