انڈیا کی پاکستان کو ایک بار پھر دھمکیاں: کیا ’آپریشن سندور‘ ابھی ختم نہیں ہوا؟

Indian minister

انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ  نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا، جو کچھ ہوا صرف ایک ٹریلر تھا، صحیح وقت آنے پر ہم پوری تصویر دنیا کو دکھائیں گے۔ عالمی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق راج ناتھ سنگھ  نے گجرات کی بھج ایئر […]

آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کی کامیابی اور نواز شریف کو مرد مجاہد ثابت کرنے کا بیانیہ

Khalid shahzad blog

کبھی کبھی لفظوں کے بدن پر ایسی وردی پہنا دی جاتی ہے کہ وہ’ نعرہ ‘بن جاتے ہیں، وہی نعرہ جو قوموں کو جنگ میں دھکیل سکتا ہے یا پھر کسی ایک شخص کے ماتھے پر فاتح کا تمغہ چسپاں کر سکتا ہے۔ حالیہ دنوں میں صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی جانب سے […]

بنگلہ دیش نے پاکستان کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کر دی

Bangladaish visa

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نے حال ہی میں دو طرفہ تجارت اور ثقافتی تبادلوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا کی شرائط کو آسان بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل قریب میں پاکستانی شہریوں کے لیے ای ویزا کی […]

پاکستان کی سرزمین یا سالمیت پر حملہ ہوا تو جواب بے رحم ہو گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Dg ispr

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو بھی پاکستان کی سرزمین یا قومی سالمیت کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرے گا، اسے بے رحمانہ جواب دیا جائے گا۔ نجی نشریاتی ادارے […]

پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

Pak india

پاکستان اور انڈیا کے ڈائریکٹر جنرلز ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان تیسری مرتبہ ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے، دونوں جانب سے جنگ بندی کو برقرار رکھنے اور اعتماد سازی کے اقدامات پر اتفاق کیا گیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ‘سماء نیوز’ کے مطابق ڈی جی ایم اوز کے حالیہ رابطے میں […]

معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اسحاق ڈار

Ishaq dar

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ انڈین جارحیت پر پہلے دن فیصلہ کر لیا تھا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، انڈیا نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سینٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسحاق […]

ٹرمپ نے ایپل کے مالک کو انڈیا میں فیکٹریاں لگانے سے روک دیا

Trump & apple coe

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل (آئی فون) کے چیف ایگزیکٹو ٹِم کُک سے کہا ہے کہ ہم نے برسوں چین میں آئی فون فیکٹریوں کو برداشت کیا اور اب ہم نہیں چاہتے کہ آپ انڈیا میں اپنی فیکٹریاں بنائیں۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے […]

پائلٹ سے سوشل میڈیا آئیکون تک کا سفر، اورنگزیب احمد کون ہیں؟

Air marshal

حالیہ پاکستان-انڈیا کشیدگی کے دوران جہاں خطے میں بے یقینی اور تناؤ کی فضا قائم تھی، وہیں پاکستان ایئر فورس کی جانب سے پیش کی گئی پریس بریفنگز نے عوامی سطح پر بھرپور توجہ حاصل کی، جس کا مرکز پاکستان ایئر فورس کے سینئر افسر، ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد بنے، جن کی شخصیت، انداز […]

سابق انڈین وزیر أرن شوری نے انڈین میڈیا کو ’شرمناک اور مجرمانہ‘ قرار دے دیا

Karan thapar

حالیہ پاک انڈیا کشیدگی کے دوران انڈیا کو صرف عسکری میدان میں ہی نہیں بلکہ معلوماتی جنگ (انفارمیشن وار) میں بھی شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس بار تنقید صرف پاکستان یا عالمی ذرائع کی طرف سے نہیں آئی، بلکہ خود انڈیا کے اندر سے بھی آوازیں اٹھنے لگی ہیں، اور ان میں […]

 اشتعال انگیزی میں نہ پھنسیں، ترک صدر کا پاکستان کو مشورہ 

Pakistan pm & turkish president

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔  ترک کابینہ سے اجلاس میں  صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی پر خوشی ہے، ہم نےکشمیر میں دہشت گرد حملے اور پاکستان پر میزائل حملوں پر واضح مؤقف دیا۔ صدر ایردوان کا کہنا […]