ایشیا ہاکی کپ،پاکستانی ٹیم کو دھمکیاں، کیا قومی ٹیم انڈیا جا پائے گی؟

ایشیا ہاکی کپ 2025 کے لیے انڈیا میزبانی کرے گا،جبکہ پاکستان ہاکی ٹیم کو انڈیا جانے کے حوالے سے سنگین تحفظات کا سامنا ہے، کیونکہ انڈین انتہا پسند تنظیمیں اور میڈیا پاکستانی کھلاڑیوں کو کھلم کھلا دھمکیاں دے رہے ہیں، جس کے دوران ممکن ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے انڈیا نہ […]
پاکستان میں نیا تنازع، 37 اے اے کیا ہے؟

پاکستان میں ٹیکس قوانین سے جڑے ایک نئے تنازع نے جنم لیا ہے، جس میں انکم ٹیکس آرڈیننس کی شق 37AA اور سیلز ٹیکس ایکٹ کی شق 37BB نے کاروباری برادری میں شدید تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ ان متنازع قوانین کے تحت ایف بی آر افسران کو کسی بھی تاجر کو محض شبہ […]
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ:پاکستان نے ملائشیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان انڈر18 ہاکی ایشیا کپ میں ملائشیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-4 گول سے شکست دی۔ چین کے شہر ڈازھو میں جاری انڈر18 ہاکی ایشیاء کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ملائیشیا کا تین، تین گول سے برابر رہا، ملائشیا نے دو […]
جمائمہ گولڈسمتھ نے حکومت پاکستان پر ذاتی انتقام کا الزام عائد کر دیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ بیوی جمائمہ گولڈسمتھ نے پاکستانی حکومت پر اپنے بچوں کے خلاف ذاتی انتقام کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے سلیمان خان اور قاسم خان کو ان کے والد عمران خان سے ملاقات کرنے کی اجازت دینے کے بجائے انہیں گرفتار کرنے کی […]
’پنجابی شناخت‘ رکھنے پر بلوچستان میں نو مسافروں کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا

بلوچستان کے ضلع ژوب اور لورالائی کی سرحد پر واقع سور ڈکئی کے علاقے میں جمعرات کی شب پنجاب جانے والی دو مسافر کوچز کو نامعلوم مسلح افراد نے روک کر کم از کم نو افراد کو اغوا کر کے قتل کر دیا۔ ژوب کے اسسٹنٹ کمشنر نوید عالم کے مطابق اغوا کیے گئے نو […]
آپریشن سندور نے انڈین ہتھیاروں کو عالمی پہچان دی؟انڈین دعویٰ مذاق بن گیا

انڈین خبررساں ادارے دی پرنٹ کے ایک حالیہ مضمون میں دعویٰ کیا گیا کہ “آپریشن سندور نے انڈین ہتھیاروں کو عالمی سطح پر نمایاں کیا ہے اور اب دفاعی برآمدات انڈیا کی سافٹ پاور کو تشکیل دے رہی ہیں، جس نے سوشل میڈیا پر ایک نئی طنزیہ بحث کو جنم دے دیا ہے۔ مضمون میں […]
سوشل میڈیا صارفین نے مریم سرکار کو آئینہ دکھا دیا

جمعرات کے روز لاہور میں ہونے والی بارش نے جہاں گرمی کا زور توڑا ہے تو مریم سرکار کا چہرہ بھی واضح کیا ہے۔ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کے معاون خصوصی راشد نصراللہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بارش کے دوران ویڈیو شئیر کی ، جس میں انہوں نے لکھا کہ ’لاہور […]
سوشل میڈیا کے ہزاروں فالوورز، مگر زندگی کا ایک بھی ساتھی نہیں!

تحریر : رانا علی زوہیب 8 جولائی 2025 کو کراچی کے ایک فلیٹ سے ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی 6 ماہ پرانی گلی سڑی لاش کا ملنا صرف ایک خبر نہیں، بلکہ ہماری اجتماعی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ کیسا المیہ ہے کہ ایک خوبصورت، معروف اور با صلاحیت خاتون 6 […]
اسرائیلی فضائی حملہ، دیر البلح میں غذائی امداد کے انتظار میں کھڑے 13 فلسطینی شہید

غزہ کے علاقے دیر البلح میں غذائی امداد کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فلسطینی تنظیم حماس نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری نسل […]
10 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا اعلان، مذاکراتی عمل ’انتہائی مشکل‘ ہو رہا ہے، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ 10 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ پیش رفت غزہ میں جاری جنگ بندی کی کوششوں کے تناظر میں سامنے آئی ہے، تاہم حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے سخت گیر مؤقف کے باعث مذاکراتی عمل […]