بنگلہ دیش نے پاکستان کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کر دی

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نے حال ہی میں دو طرفہ تجارت اور ثقافتی تبادلوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا کی شرائط کو آسان بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل قریب میں پاکستانی شہریوں کے لیے ای ویزا کی […]
پاکستان کی سرزمین یا سالمیت پر حملہ ہوا تو جواب بے رحم ہو گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو بھی پاکستان کی سرزمین یا قومی سالمیت کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرے گا، اسے بے رحمانہ جواب دیا جائے گا۔ نجی نشریاتی ادارے […]
پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور انڈیا کے ڈائریکٹر جنرلز ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان تیسری مرتبہ ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے، دونوں جانب سے جنگ بندی کو برقرار رکھنے اور اعتماد سازی کے اقدامات پر اتفاق کیا گیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ‘سماء نیوز’ کے مطابق ڈی جی ایم اوز کے حالیہ رابطے میں […]
معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ انڈین جارحیت پر پہلے دن فیصلہ کر لیا تھا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، انڈیا نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا، معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سینٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسحاق […]
ٹرمپ نے ایپل کے مالک کو انڈیا میں فیکٹریاں لگانے سے روک دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل (آئی فون) کے چیف ایگزیکٹو ٹِم کُک سے کہا ہے کہ ہم نے برسوں چین میں آئی فون فیکٹریوں کو برداشت کیا اور اب ہم نہیں چاہتے کہ آپ انڈیا میں اپنی فیکٹریاں بنائیں۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے […]
پائلٹ سے سوشل میڈیا آئیکون تک کا سفر، اورنگزیب احمد کون ہیں؟

حالیہ پاکستان-انڈیا کشیدگی کے دوران جہاں خطے میں بے یقینی اور تناؤ کی فضا قائم تھی، وہیں پاکستان ایئر فورس کی جانب سے پیش کی گئی پریس بریفنگز نے عوامی سطح پر بھرپور توجہ حاصل کی، جس کا مرکز پاکستان ایئر فورس کے سینئر افسر، ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد بنے، جن کی شخصیت، انداز […]
سابق انڈین وزیر أرن شوری نے انڈین میڈیا کو ’شرمناک اور مجرمانہ‘ قرار دے دیا

حالیہ پاک انڈیا کشیدگی کے دوران انڈیا کو صرف عسکری میدان میں ہی نہیں بلکہ معلوماتی جنگ (انفارمیشن وار) میں بھی شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس بار تنقید صرف پاکستان یا عالمی ذرائع کی طرف سے نہیں آئی، بلکہ خود انڈیا کے اندر سے بھی آوازیں اٹھنے لگی ہیں، اور ان میں […]
اشتعال انگیزی میں نہ پھنسیں، ترک صدر کا پاکستان کو مشورہ

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ترک کابینہ سے اجلاس میں صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی پر خوشی ہے، ہم نےکشمیر میں دہشت گرد حملے اور پاکستان پر میزائل حملوں پر واضح مؤقف دیا۔ صدر ایردوان کا کہنا […]
بھارتی فائرنگ میں شہید علی حیدر، آٹھ بہنوں کا بھائی جو امر ہو گیا

لاہور کی تنگ و تاریک گلیوں میں واقع دو مرلے کے ایک کمرے والے گھر سے رزق کی تلاش میں نکلنے والا 22 سالہ نوجوان، علی حیدر، اپنی ماں کی دعاؤں اور آٹھ بہنوں کی مسکراہٹوں کا واحد سہارا تھا، جب راولپنڈی محنت مزدوری سے تھک ہار کر سو رہے تھے تو ایک بھارتی ڈرون […]
نریندر مودی کا بیان خطرناک، عالمی قوانین کی کھلی توہین ہے، پاکستان

پاکستان نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے قوم سے خطاب کے دوران اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب خطہ میں امن اور استحکام کے لئے عالمی کوششیں جاری ہیں۔ دفترخارجہ کی جانب سے […]