انکم ٹیکس ریٹرن فارم 2025: ایف بی آر نے نیا 25 صفحات پر مشتمل مسودہ پیش کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انفرادی ٹیکس دہندگان کے لیے ایک نیا الیکٹرانک انکم ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کرا دیا ہے،جس کے ذریعے انکم ٹیکس ریٹرن فارم کا مسودہ شائع کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیا ریٹرن فارم ٹیکس سال 2025 کے لیے لاگو ہوگا۔ اس سلسلے میں ایف بی آر نے […]
تنہائی کی موت

کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ وہ ساری زندگی عیش و عشرت اور من مانی کی زندگی گزاریں۔ نا کوئی انہیں روکنے والا ہو اور نا ٹوکنے والا۔۔۔ سوکالڈ پرائیویسی اتنی ہو کہ گھر کے کسی فرد کو تانکنے کی بھی اجازت نہ ہو۔۔۔ جو جی میں آئے وہ کیا جائے اور جیسے جیسے جی میں […]
جہاد یا قتال کا اختیار صر ف ریاست کے پاس ہے، فوجی ترجمان

پاک فوج کے ترجمان نے مختلف ٹی وی چینلز کو انٹرویوز کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ کوئی بھی ہمارے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کر سکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ انڈیا پاکستان میں دہشتگردکارروائیوں کی حمایت اور […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں مندی، 100 انڈیکس میں تقریباً 1000 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر نمایاں مندی کا رجحان دیکھا گیاہے جس کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر فروخت کی گئی۔ ابتدائی اوقات میں کے ایس ای-100 انڈیکس تقریباً 984 پوائنٹس کمی کے ساتھ 1,32,419.08 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو 0.74 فیصد کمی کو […]
اے آئی گروک کے ’اسرائیل سے متعلق جوابات ڈیلیٹ‘ کروا دیے گئے

ایکس پر فلسطین اور اسرائیل تنازع سے متعلق سوالات کے جوابات دینے والا اے آئی سسٹم “گروک” ان دنوں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب متعدد صارفین نے گروک سے بی بی سی کی پالیسیز، اسرائیلی پوزیشن اور فلسطینیوں کی حالت زار پر سوالات کیے۔ گروک نے تفصیلی […]
ہم نے پاک انڈیا جنگ رکوائی، انڈیا جو مؤقف پیش کر رہا ہے وہ ’غلط‘ ہے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ ’ہم نے پاک انڈیا جنگ رکوائی، لیکن مذاکرات اور اس حوالے سے جو مؤقف انڈیا پیش کر رہا ہے وہ غلط ہے۔‘ پریس بریفنگ کے دوران ٹیمی بروس نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ غزہ میں امن دیکھنا چاہتے ہیں اور اس حوالے سے ہونے […]
برائن لارا کا ریکارڈ توڑ سکنے کے باوجود ایسا نہ کرنے پر جنوبی افریقن کپتان کے چرچے

بولاوایو میں زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن ویان ملڈر لنچ کے وقت 367 رنز پر ناٹ آؤٹ تھے، اور اُن کے پاس عظیم ویسٹ انڈین بلے باز برائن لارا کا ناقابلِ شکست 400 رنز کا عالمی ریکارڈ توڑنے کا واضح موقع موجود تھا۔ مگر جنوبی افریقن قائم مقام کپتان نے حیران کن […]
افغانستان سے پاکستان میں گھسنے والے آٹھ دہشت گرد ماردیے، سیکیورٹی ذرائع کا دعویٰ

باجوڑ کے علاقے لوئی ماموند میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران آٹھ دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گرد افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔ نجی ٹی وی ’جیو نیوز‘ کے مطابق سرکاری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے سرحدی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش پر سکیورٹی فورسز […]
پنجاب میں مون سون کی تباہ کاریاں، مزید بارشوں کی پیشگوئی، 24 گھنٹوں میں سات افراد جاں بحق

پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جہاں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے پی ڈی ایم اے (PDMA) نے اگلے دو روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ ادارے کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ […]
حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ: ’بڑے بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈالا جائے‘

وفاقی حکومت نے حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف سختی کرنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو مؤثر کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا اور اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ایف آئی اے کی کارکردگی اور درپیش […]