جنگ صرف اس صورت میں ختم ہو گی جب حماس کا خاتمہ ہو گا، اسرائیل

غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے اور انسانی امداد کی فراہمی کے لیے امریکا اور حماس کے درمیان مذاکرات تیز ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں غزہ کے فلسطینیوں تک خوراک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ […]
انڈیا اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ سیزفائر برقرار رکھیں، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اتوار کی شب برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لامی اور جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفونک گفتگو کی۔ گفتگو میں انہوں نے انڈیا اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی اور یوکرین پر روسی حملے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈیوڈ لامی سے بات چیت میں دونوں […]
عالمی طاقتوں کا کھیل، شاہینوں نے بساط پلٹ دی

چند ہفتے قبل، ہندوستانی سنیما نے فلم “اسٹیٹ آف ایمرجنسی” پیش کی، جو بھارت کی انجہانی وزیر اعظم اندرا گاندھی کی زندگی اور ان کے سیاسی کیریئر میں ان کی ذاتی اور خاندانی زندگی کا ایک پہلو بیان کرتی ہے۔ فلم میں ڈرامے کی شدت اور اندرا گاندھی اور ان کے خاندان کی زندگی میں […]
’نقصانات لڑائی کا حصہ‘، رافال طیارے گرنے کے سوال پر انڈین فضائیہ کا جواب

ایئر مارشل اے کے بھارتی نے کہا ہے ہم جنگ کی حالت میں ہیں اور نقصانات کا سامنا جنگ کا ایک حصہ ہوتا ہے۔ ہم دشمن کو اس وقت کوئی فائدہ دینا نہیں چاہتے، اسی لیے نقصانات پر تبصرہ نہیں کریں گے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق انڈین فضائیہ کے ایئر […]
یومِ تشکر: “بنیان المرصوص” کی کامیابی پر قوم کا جشن، کیا انڈیا اب مذاکرات کی میز پر آئے گا؟

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف نے انڈین جارحیت کے جواب میں کیے گئے عسکری آپریشن “بنیان المرصوص” کی کامیابی پر آج ملک بھر میں “یوم تشکر” منانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے قوم سے خطاب میں کہا کہ “دشمن کے رافیل ہمارے شاہینوں کے نشانے پر آئے تو تو فیل ہو گئے۔ ہم […]
فیکٹ چیک: کیا JF-17 تھنڈر کا آغاز میاں نواز شریف کا فیصلہ تھا؟

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ JF 17تھنڈر وہ تاریخی فیصلہ تھا جو میاں نواز شریف کی قیادت میں کیا گیا۔ عظمیٰ بخاری کا یہ دعویٰ کہ JF-17 تھنڈر میاں نواز شریف کا تاریخی فیصلہ تھا، حقائق کے مکمل برعکس ہے۔ تاریخی شواہد کے مطابق، JF-17 منصوبے کی […]
غزہ پر اسرائیلی بمباری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت مزید 21 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ تھما نہیں، ہفتے کی صبح ہونے والی بمباری میں بچوں سمیت 21 فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق غزہ سٹی کے صبرہ محلے میں قائم ایک خیمے پر اسرائیلی جنگی طیارے نے اچانک بمباری کی، جس کے نتیجے میں طلیب خاندان کے 5 […]
’میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے، ماں دیکھی ہے‘، ماؤں کا عالمی دن

ماں، وہ ہستی جس کی شفقت، خلوص اور قربانی کا نعم البدل ممکن نہیں، اسی عظیم رشتے کو سلام پیش کرنے کیلئے آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ماں کی عظمت اجاگر کرنے کے اس دن کا مقصد اس بے غرض رشتے کی قدر، احترام […]
جنگ کی دہلیز سے واپسی، فاشسٹ مودی سرکار اور عالمی طاقتوں کا کردار

دلی سرکار کی ہٹ دھرمی اور غیر ذمہ دارانہ رویے نے ایک بار پھر جنوبی ایشیا کو جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ پلوامہ کے سائے سے نکلنے سے انکار، پہلگام کے افسوسناک واقعے پر غیر سنجیدہ ردعمل اور اس کے بعد سرحد پار کارروائی کی جلد بازی اس بات کی گواہی ہے کہ […]
طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا، بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی ’عوامی لیگ‘ پر پابندی عائد

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے قومی سلامتی کے خدشات کے پیشِ نظر سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی سیاسی جماعت عوامی لیگ کی تمام سرگرمیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ فیصلہ انسداد دہشت گردی قانون کے تحت کیا گیا ہے۔ یہ اعلان ہفتے کے آخر میں اس وقت سامنے آیا جب ملک بھر […]