جموں میں دھماکا، سائرن بج اٹھے، انڈین میڈیا کا دعویٰ

انڈیا کے زیر تسلط جموں کشمیر میں دھماکے کی آوازیں سنی گئی ہیں، جس کے بعد فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے ہیں اور مکمل بلیک آؤٹ کردیا گیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق جموں کشمیر میں دھماکے کی آوازئیں سنائی دینے کی وجہ سے مکمل بلیک آؤٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انڈین […]
پاکستان، انڈیا حالیہ کشیدگی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان موجودہ کشیدگی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ انہوں نے امریکی چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان جنگ سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن اگر انڈیا نے جارحیت جاری رکھی تو مکمل […]
انڈیا کے حملے جاری، پاکستان نے لاہور، گجرات، گجرانوالہ، چکوال اور گھوٹکی میں ڈرون مار گرائے

پاکستان کے مختلف شہروں میں انڈین جاسوس ڈرونز کی پروازوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جنہیں بروقت کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے مار گرایا۔ آج جمعرات کی صبح گوجرانوالہ میں دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے فوری بعد کینٹ کے علاقے میں نصب ایئر ڈیفنس سسٹم متحرک ہوا اور ایک […]
جنوبی ایشیا میں جنگ کے منڈلاتے بادل، ‘آپریشن سندور’ یا ایک سیاسی چال

6 مئی 2025 کو جنوبی ایشیا کی تاریخ نے ایک اور خون آلود باب کا آغاز دیکھا۔انڈیا نے ایک غیر متوقع اور خطرناک کارروائی کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پاکستان کے اندر نو مقامات پر میزائل حملے کیےہیں، جنہیں ‘آپریشن سندور’ کا نام دیا گیا۔ ان حملوں کو دہشت گردی کے خلاف کارروائی […]
پاکستان پر انڈین حملے، کس ملک نے کیا ردعمل دیا؟

پاکستان میں انڈین فوجی حملوں کے بعد دنیا بھر سے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، جس میں عالمی رہنماؤں اور اداروں نے کشیدگی کے خاتمے اور امن کے قیام پر زور دیا ہے۔ مختلف ممالک نے انڈیا کے یکطرفہ اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی […]
’ہم سب ایک ہیں‘ جماعت اسلامی کے مظاہرے میں وزیراعلیٰ سندھ بھی پہنچ گئے

کراچی میں انڈین جارحیت کے خلاف جماعتِ اسلامی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب کے باہر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ مظاہرے میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان، نائب امیر […]
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: ’پاکستان اپنے دفاع کے لیے ہرممکن اقدام اٹھائے گا‘

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں انڈٰیا کی حالیہ فضائی جارحیت، شہریوں کی شہادت اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے پر غور کیا گیا اور اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق انڈیا نے مظفرآباد، کوٹلی، سیالکوٹ اور بہاولپور سمیت مختلف […]
انڈین فورسز کے حملے سے 26 شہری شہید، نیلم جہلم منصوبے کو بھی نشانہ بنایا گیا، ترجمان پاک فوج

انڈیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف بلااشتعال اور بزدلانہ فضائی حملوں میں 26 شہری شہید اور 46 زخمی ہو گئے جبکہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے میں نوسیری ڈیم کو نقصان پہنچا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اسلام آباد […]
پاکستان پر حملے کے بعد انڈیا نے کرتارپور راہداری بند کر دی

انڈیا نے بدھ کے روز اچانک کرتارپور راہداری کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا، جس کے بعد سکھ یاتریوں کی آمد پر پابندی عائد ہو گئی۔ یہ فیصلہ انڈیا کی طرف سے پاکستان پر حالیہ فضائی حملے کے بعد آیا ہے جسے پاکستانی حکام نے “بزدلانہ اور اشتعال انگیز” قرار دیا ہے۔ […]
پاکستان پر انڈین فوجی جارحیت، عالمی ردعمل بھی سامنے آگیا

چین نے انڈیا کی جانب سے پاکستان پر کی گئی فوجی جارحیت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دے کر کہا کہ “انڈیا اور پاکستان ہمسایہ ممالک ہیں اور انہیں تحمل سے کام لینا چاہیے۔” انہوں نے دونوں فریقوں کو […]