’ہم سب ایک ہیں‘ جماعت اسلامی کے مظاہرے میں وزیراعلیٰ سندھ بھی پہنچ گئے

کراچی میں انڈین جارحیت کے خلاف جماعتِ اسلامی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب کے باہر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ مظاہرے میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان، نائب امیر […]
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: ’پاکستان اپنے دفاع کے لیے ہرممکن اقدام اٹھائے گا‘

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں انڈٰیا کی حالیہ فضائی جارحیت، شہریوں کی شہادت اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے پر غور کیا گیا اور اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق انڈیا نے مظفرآباد، کوٹلی، سیالکوٹ اور بہاولپور سمیت مختلف […]
انڈین فورسز کے حملے سے 26 شہری شہید، نیلم جہلم منصوبے کو بھی نشانہ بنایا گیا، ترجمان پاک فوج

انڈیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف بلااشتعال اور بزدلانہ فضائی حملوں میں 26 شہری شہید اور 46 زخمی ہو گئے جبکہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے میں نوسیری ڈیم کو نقصان پہنچا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اسلام آباد […]
پاکستان پر حملے کے بعد انڈیا نے کرتارپور راہداری بند کر دی

انڈیا نے بدھ کے روز اچانک کرتارپور راہداری کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا، جس کے بعد سکھ یاتریوں کی آمد پر پابندی عائد ہو گئی۔ یہ فیصلہ انڈیا کی طرف سے پاکستان پر حالیہ فضائی حملے کے بعد آیا ہے جسے پاکستانی حکام نے “بزدلانہ اور اشتعال انگیز” قرار دیا ہے۔ […]
پاکستان پر انڈین فوجی جارحیت، عالمی ردعمل بھی سامنے آگیا

چین نے انڈیا کی جانب سے پاکستان پر کی گئی فوجی جارحیت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دے کر کہا کہ “انڈیا اور پاکستان ہمسایہ ممالک ہیں اور انہیں تحمل سے کام لینا چاہیے۔” انہوں نے دونوں فریقوں کو […]
ٹرمپ کے بیانات نیتن یاہو کی دہشتگرد حکومت کے پھیلائے گئے جھوٹ کی تکرار ہیں، حماس

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ میں انسانی امداد کے حوالے سے دیے گئے بیانات پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے بیانات نیتن یاہو کی دہشت گرد حکومت کے پھیلائے گئے جھوٹ کی تکرار ہیں، جو معصوم شہریوں کے خلاف اپنے فاقہ کشی کے جرائم […]
بی ایل اے کے دہشت گرد حملے میں 7 جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 7 اہلکار شہید ہو گئے۔ نجی نشریاتی ادارے ’ڈان نیوز‘ نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 6 مئی […]
اسرائیلی جارحیت: ایک دن میں چار ممالک پر حملہ، درجنوں مسلمان شہید

اسرائیلی افواج نے ایک ہی دن میں یمن، لبنان، شام اور غزہ پر حملے کیے جس سے عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد شہید ہوئے، جب کہ غزہ کے اسپتالوں میں حالات سنگین ہیں اور وہ 48 گھنٹوں میں مکمل […]
پاکستان سے برین ڈرین: ’تعلیمی ادارے نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کریں‘

پاکستان میں بے روزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے تعلیم یافتہ نوجوان نا امیدی کا شکار ہیں، ملک میں معاشی اور سیاسی عدم استحکام نے تعلیم یافتہ طبقے کو ایسے مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں پر نہ ملازمت کے مواقع ہیں اور نہ ہی کوئی اور راستہ ہے۔ ادارہ شماریات کی 2023ء کی […]
قومی اسمبلی اجلاس: ’سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کے خلاف جرم ہے‘

قومی اسمبلی کے اجلاس میں انڈیا کے خلاف ایک متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی ہے، جس میں پہلگام واقعے کے بعد انڈیا کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دیا گیا ہے۔ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں حالیہ پاک-انڈیا […]