اسرائیلی جارحیت: ایک دن میں چار ممالک پر حملہ، درجنوں مسلمان شہید

اسرائیلی افواج نے ایک ہی دن میں یمن، لبنان، شام اور غزہ پر حملے کیے جس سے عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد شہید ہوئے، جب کہ غزہ کے اسپتالوں میں حالات سنگین ہیں اور وہ 48 گھنٹوں میں مکمل […]
پاکستان سے برین ڈرین: ’تعلیمی ادارے نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کریں‘

پاکستان میں بے روزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے تعلیم یافتہ نوجوان نا امیدی کا شکار ہیں، ملک میں معاشی اور سیاسی عدم استحکام نے تعلیم یافتہ طبقے کو ایسے مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں پر نہ ملازمت کے مواقع ہیں اور نہ ہی کوئی اور راستہ ہے۔ ادارہ شماریات کی 2023ء کی […]
قومی اسمبلی اجلاس: ’سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کے خلاف جرم ہے‘

قومی اسمبلی کے اجلاس میں انڈیا کے خلاف ایک متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی ہے، جس میں پہلگام واقعے کے بعد انڈیا کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دیا گیا ہے۔ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں حالیہ پاک-انڈیا […]
سانحہ 9 مئی: کیا فوجی عدالتیں آئینی دائرہ کار سے باہر ہیں؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

مئی 2023 کو ملک بھر میں اٹھنے والے ہنگاموں کے بعد پیدا ہونے والا سب سے بڑا آئینی سوال اب اپنے انجام کے قریب پہنچ چکا ہے۔ سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، جو اسی ہفتے سنائے جانے کا امکان ہے۔ […]
پاکستان، انڈیا کشیدگی: ’معمولی جھڑپ بھی جنگ میں بدل سکتی ہے‘

انڈیا اور پاکستان نے اپنی فوجی صلاحیتوں کو نمایاں طور پر جدید بنا لیا ہے جس سے کسی بھی ممکنہ تنازعے میں کشیدگی کے بڑھنے کے امکانات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ماہرین اور سابق فوجی افسران کے مطابق محدود جھڑپ بھی اب بڑے پیمانے پر جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ 22 اپریل 2025 […]
پاکستان نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، آئی ایس پی آر

پاکستان نے دفاعی صلاحیتوں کی دوڑ میں ایک اور زبردست سنگِ میل عبور کر لیا۔ پاکستانی سیکورٹی فورسسز کی جانب سے ‘فتح’ سیریز کے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کرلیا گیا، جس کی تصدیق آئی ایس پی آر نے کر دی۔120 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والا […]
سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کے حصے کا ایک بوند پانی نہیں چھوڑیں گے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے انڈیا کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام کا واقعہ انڈین فالس فلیگ آپریشن ہے جس کا مقصد دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم سے ہٹانا ہے۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ہمیں مصدقہ اطلاعات ملی تھیں کہ انڈیا 29 […]
غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے، مزید 19 فلسطینی شہید

غزہ ایک بار پھر اسرائیلی جنگی جنون کی لپیٹ میں ہے۔ پیر کی صبح غزہ کے شہری دفاع نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 19 بے گناہ فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اتوار کے دن مزید 24 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا تھا۔ اسرائیل کی جانب سے خوراک کی مکمل […]
چین اور امریکا کی کشمکش میں پاکستانی معیشت کی سمت کیا ہے؟

دنیا کی دو بڑی معیشتوں میں چین اور امریکا کا نام سرِفہرست آتا ہے۔ ان کے درمیان جاری تجارتی کشمکش نے عالمی اقتصادی منظرنامے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ صدارت کا حلف لینے کے کچھ دن بعد ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام چھوٹے بڑے ممالک پر ٹیرف عائد کرتے ہوئے یہ اعلان […]
پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے انڈین دعوے پر مغرب تاحال قائل نہیں، امریکی تجزیہ کار

جنوبی ایشیا پر گہری نظر رکھنے والے امریکی ماہر اور معروف مصنف ڈینیئل مارکی نے پہلگام واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام واقعے میں مغربی ممالک تاحال پاکستان کے ملوث ہونے کے حوالے سے قائل نہیں ہوئے، یہی وجہ ہے کہ کسی نے پاکستان کے خلاف کھل کر بیان نہیں دیا۔ انڈین […]