پاکستان نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، آئی ایس پی آر

Fateh messsile

پاکستان نے دفاعی صلاحیتوں کی دوڑ میں ایک اور زبردست سنگِ میل عبور کر لیا۔ پاکستانی سیکورٹی فورسسز کی جانب سے ‘فتح’ سیریز کے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کرلیا گیا، جس کی تصدیق آئی ایس پی آر نے کر دی۔120 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والا […]

سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کے حصے کا ایک بوند پانی نہیں چھوڑیں گے، اسحاق ڈار

Ishaq dar

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے انڈیا کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام کا واقعہ انڈین فالس فلیگ آپریشن ہے جس کا مقصد دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم سے ہٹانا ہے۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ہمیں مصدقہ اطلاعات ملی تھیں کہ انڈیا 29 […]

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے، مزید 19 فلسطینی شہید

Mom crying with child

غزہ ایک بار پھر اسرائیلی جنگی جنون کی لپیٹ میں ہے۔ پیر کی صبح غزہ کے شہری دفاع نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 19 بے گناہ فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اتوار کے دن مزید 24 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا تھا۔ اسرائیل کی جانب سے خوراک کی مکمل […]

چین اور امریکا کی کشمکش میں پاکستانی معیشت کی سمت کیا ہے؟

World trade

دنیا کی دو بڑی معیشتوں میں چین اور امریکا کا نام سرِفہرست آتا ہے۔ ان کے درمیان جاری تجارتی کشمکش نے عالمی اقتصادی منظرنامے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔  صدارت کا حلف لینے کے کچھ دن بعد ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام چھوٹے بڑے ممالک پر ٹیرف عائد کرتے ہوئے یہ اعلان […]

پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے انڈین دعوے پر مغرب تاحال قائل نہیں، امریکی تجزیہ کار

Daniel s markey

جنوبی ایشیا پر گہری نظر رکھنے والے امریکی ماہر اور معروف مصنف ڈینیئل مارکی نے پہلگام واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام واقعے میں مغربی ممالک تاحال پاکستان کے ملوث ہونے کے حوالے سے قائل نہیں ہوئے، یہی وجہ ہے کہ کسی نے پاکستان کے خلاف کھل کر بیان نہیں دیا۔ انڈین […]

گرو صاحب کی دھرتی (پاکستان) پر آنچ بھی آئی تو انڈیا کو چھوڑیں گے نہیں، سکھ برادری

Sikh people

سکھ برادری نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کو فالس فلیگ آپریشن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر گرو صاحب کی دھرتی (پاکستان) پر آنچ بھی آئی تو انڈیا کو چھوڑیں گے نہیں۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق سکھ رہنماؤں نے اپنے بیانات میں واضح کیا […]

بنگلہ دیش میں مذہبی جماعتوں کے مظاہرے: ’’مرد اور عورت کبھی برابر نہیں ہوسکتے‘‘

Bangla desh

بنگلہ دیش میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں یہ مظاہرے گزشتہ مظاہروں سے زیادہ طاقتور مگر پرامن ہیں۔ بنگلہ دیشی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اگست 2024 میں شیخ حسینہ واجد کی آہنی حکومت کے خاتمے کے بعد مذہبی گروہوں کو تقویت ملی ہے اور وہ اصلاحات کی کوششوں کی مخالفت کر […]

اسرائیل نے تباہ شدہ غزہ کو مزید تباہ کرنے کا منصوبہ بنالیا

Benjamin netanyahu

تباہ شدہ غزہ کو اسرائیل نے مزید تباہ کرنے کا منصوبہ تشکیل دیا ہے، نیتن یاہو کابینہ کی منظوری کے بعد اس منصوبے پر عملدرآمد کروائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے چاروں جانب سے محصور غزہ پر حملے تیز کرنے کیلئے ہزاروں ریزرو صیہونی فوجیوں کو طلب کرنے کا […]

آسٹریلوی انتخابات: انتھونی البانیز کی جیت، مسلسل دوسری مرتبہ حکومت بنائیں گے

Voting in australia

آسٹریلیا میں لیبر پارٹی نے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے، اور موجودہ وزیر اعظم انتھونی البانیز نے ایک بار پھر حکومت بنانے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ البانیز گزشتہ 20 سالوں میں پہلے وزیر اعظم بنے ہیں جنہوں نے مسلسل دو انتخابات جیتے ہیں۔ حتمی نتائج آنے میں چند […]

لاہور: غیرت کے نام پر بیوی اور نابالغ بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم بیٹوں سمیت گرفتار

Lahore police

لاہور کے علاقے کاہنہ میں اپنی بیوی اور نابالغ بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے ملزم یوسف کو اس کے دونوں بیٹوں سمیت پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ نجی خبررساں ادارے انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق ملزم یوسف نے دو ماہ قبل اپنی بیوی رخسانہ بی بی اور بیٹی رمشا کے اغوا کا مقدمہ […]