بنگلہ دیش میں مذہبی جماعتوں کے مظاہرے: ’’مرد اور عورت کبھی برابر نہیں ہوسکتے‘‘

Bangla desh

بنگلہ دیش میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں یہ مظاہرے گزشتہ مظاہروں سے زیادہ طاقتور مگر پرامن ہیں۔ بنگلہ دیشی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اگست 2024 میں شیخ حسینہ واجد کی آہنی حکومت کے خاتمے کے بعد مذہبی گروہوں کو تقویت ملی ہے اور وہ اصلاحات کی کوششوں کی مخالفت کر […]

اسرائیل نے تباہ شدہ غزہ کو مزید تباہ کرنے کا منصوبہ بنالیا

Benjamin netanyahu

تباہ شدہ غزہ کو اسرائیل نے مزید تباہ کرنے کا منصوبہ تشکیل دیا ہے، نیتن یاہو کابینہ کی منظوری کے بعد اس منصوبے پر عملدرآمد کروائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے چاروں جانب سے محصور غزہ پر حملے تیز کرنے کیلئے ہزاروں ریزرو صیہونی فوجیوں کو طلب کرنے کا […]

آسٹریلوی انتخابات: انتھونی البانیز کی جیت، مسلسل دوسری مرتبہ حکومت بنائیں گے

Voting in australia

آسٹریلیا میں لیبر پارٹی نے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے، اور موجودہ وزیر اعظم انتھونی البانیز نے ایک بار پھر حکومت بنانے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ البانیز گزشتہ 20 سالوں میں پہلے وزیر اعظم بنے ہیں جنہوں نے مسلسل دو انتخابات جیتے ہیں۔ حتمی نتائج آنے میں چند […]

لاہور: غیرت کے نام پر بیوی اور نابالغ بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم بیٹوں سمیت گرفتار

Lahore police

لاہور کے علاقے کاہنہ میں اپنی بیوی اور نابالغ بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے ملزم یوسف کو اس کے دونوں بیٹوں سمیت پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ نجی خبررساں ادارے انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق ملزم یوسف نے دو ماہ قبل اپنی بیوی رخسانہ بی بی اور بیٹی رمشا کے اغوا کا مقدمہ […]

ہفتے میں صرف دو دن کام، ایسا کہاں ہوگا؟

Bill gates

دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور اگر بل گیٹس کی بات سچ ثابت ہو گئی، تو ہماری زندگی کا روایتی پانچ دن کام کرنے والا معمول صرف تاریخ کی کتابوں کا حصہ رہ جائے گا۔ معروف ٹیکنالوجی ماہر اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) […]

پاکستان نے ابدالی میزاٸل کا کامیاب تجربہ کرلیا، آٸی ایس پی آر

Abdali messile

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران پاکستان نے ہفتے کے روز “ابدالی ویپن سسٹم” کا کامیاب تربیتی تجربہ کر کے دنیا کو ایک واضح پیغام دے دیا ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ تربیتی تجربہ “ایکس انڈس” مشقوں کا حصہ تھا جس کا مقصد […]

جمعیت اہل حدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر انتقال کر گئے

Sajid mir

مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ، ممتاز عالم دین اور بزرگ سینیٹر پروفیسر ساجد میر طویل علالت کے بعد 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پروفیسر ساجد میر کچھ عرصے سے صحت کے مختلف مسائل کا شکار تھے جن میں مہروں کے آپریشن کے بعد لاحق پیچیدگیاں اور دل […]

پاک انڈیا کشیدگی: ‘عمران خان کو فوری رہا کیا جائے’ پی ٹی آئی کا مطالبہ

Ik in supreme court

خطے میں کشیدگی عروج پر ہے سرحدوں پر گھناؤنی سازشوں کی بو اور اندرونِ ملک قیادت کا خلاء ایسے نازک لمحے میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے بانی و سابق وزیرِاعظم عمران خان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا پُرزور مطالبہ کر دیا ہے۔ جمعرات کے روز پی ٹی آئی کی […]

یروشلم کے قریب جنگل میں شدید آگ، رہائشی علاقوں کو خالی کرا لیا گیا

Fire

یروشلم کے نواحی علاقوں کے قریب جنگل میں ایک شدید آگ بھڑک اٹھی، جس نے آس پاس کی بستیوں کو خطرے میں ڈال دیا اور مرکزی شاہراہ کو بند کرنا پڑا۔ آگ کے باعث لوگ اپنی گاڑیاں سڑک پر چھوڑ کر شعلوں سے بچنے کے لیے دوڑتے نظر آئے، جبکہ علاقے میں گاڑھے دھوئیں کے […]

شامی دارالحکومت میں حملے، ’دروز کمیونٹی کے تحفظ کے لیے کیے‘ اسرائیل

Syria

اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق میں صدارتی محل کے قریب ایک ہدف پر حملہ کیا ہے۔ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس کارروائی کو شامی حکومت کے لیے انتباہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل دروز کمیونٹی کو کسی بھی خطرے میں نہیں ڈالے گا اور جنوبی دمشق میں شامی افواج کی موجودگی […]