یروشلم کے قریب جنگل میں شدید آگ، رہائشی علاقوں کو خالی کرا لیا گیا

Fire

یروشلم کے نواحی علاقوں کے قریب جنگل میں ایک شدید آگ بھڑک اٹھی، جس نے آس پاس کی بستیوں کو خطرے میں ڈال دیا اور مرکزی شاہراہ کو بند کرنا پڑا۔ آگ کے باعث لوگ اپنی گاڑیاں سڑک پر چھوڑ کر شعلوں سے بچنے کے لیے دوڑتے نظر آئے، جبکہ علاقے میں گاڑھے دھوئیں کے […]

شامی دارالحکومت میں حملے، ’دروز کمیونٹی کے تحفظ کے لیے کیے‘ اسرائیل

Syria

اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق میں صدارتی محل کے قریب ایک ہدف پر حملہ کیا ہے۔ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس کارروائی کو شامی حکومت کے لیے انتباہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل دروز کمیونٹی کو کسی بھی خطرے میں نہیں ڈالے گا اور جنوبی دمشق میں شامی افواج کی موجودگی […]

کہانی پانچ روپے والے نوٹ کی

14 اپریل سال 1848 گورے انجینئیر نے پہاڑوں کی کھدائی کا کام شروع کروایا۔ یہ دنیا کا واحد انجنئیر تھا جو پہاڑی کی چوٹی پہ چڑھ کر کام کے سال، دن اور ٹائم کا دعویٰ کرتا تھا اور اس کا ہر دعویٰ سچ ثابت ہو جاتا تھا۔ ایسا ہی دعویٰ اس نے شیلا باغ کی […]

حکومتی دعوے اور بڑھتے اخراجات، کیا مہنگائی پاکستانیوں کی جان نہیں چھوڑے گی؟

Inflation..

ایک طرف حکومت ترقی کے دعوے کر رہی ہے تو دوسری طرف پاکستانی عوام روزمرہ کےاخراجات پورے کرنے سے قاصر ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر ملک ترقی کر رہا ہے تو اس سے عام پاکستانی کو کیا فائدہ ہو رہا ہے؟ گزشتہ ہفتےوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ہارورڈ یونیورسٹی میں اپنے خطاب کے دوران […]

اظہارِ رائے پر قدغن: انڈیا میں پاکستانی نیوز چینلز کے بعد شاہد آفریدی کا یوٹیوب چینل بھی بلاک 

Shahid afridi

پہلگام حملے میں پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بیانات سے بچنے اور پراپوگینڈا پھیلانے کے لیے انڈیانے  پاکستان کے نیوز چینل اور اداکاروں کے سوشل میڈیا کو بلاک کرنے کے بعد سابق کپتان شاہد آفریدی کا بھی یوٹیوب چینل بلاک کر دیا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کی سفارش پر […]

بنوں: جھڑپ میں تین اہلکار جاں بحق، دو دہشت گرد ہلاک

Army

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پولیس کے درمیان ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں سی ٹی ڈی کے تین اہلکارجاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ بنوں کے علاقے چشمی کے سپن تنگی مقام پر پیش آیا، جس کی تصدیق بنوں کے ریجنل پولیس […]

جنگی حالات اورمحنت کشوں کی بقا!

دنیا کے مختلف خطوں کو دہشت گردی اور جنگی صورتحال کا سامنا ہے۔ ایک طرف فلسطینی عوام کی نسل کشی کی جا رہی ہے دوسری طرف اس آگ کو مشرقِ وسطیٰ میں بھی پھیلایادیا گیا ہے۔ جس کی مثال امریکہ کی طرف سے یمن میں کی گئی تباہی ہے جس سے حالات کی سنگینی میں […]

یوم مزدور: ’غزہ کے محنت کشوں کو انصاف کے عالمی نظام سے کاٹ دیا گیا‘

Labour.

گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے، لاہور کی سڑک پر ایک مزدور سر پر اینٹوں کا گٹھا اٹھائے تیزی سے چل رہا ہے۔ اُس کے ماتھے سے پسینہ ٹپک رہا ہے، ہاتھ چھل گئے ہیں اور پیٹھ پسینے سے شرابور ہے۔ اُسے نہیں معلوم کہ آج یکم مئی ہے، عالمی یومِ مزدور۔ اُسے یہ بھی […]

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹد کو 88 رنز سے شکست دے دی

Lq vs iu

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا 19واں میچ آج دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں قلندرز نے یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز […]

دہشتگردی کے ہر واقعہ پر الزام تراشی کرنا انڈیا کا وطیرہ ہے، اسحاق ڈار

Ishaq dar & dgispr

نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے خطے کی صورتحال پر بات ہوئی ہے، پاکستانی قوم اور اداروں نے دہشتگردی کا جواں مردی سے مقابلہ کیا۔ دہشتگردی کے ہر واقعہ پر الزام تراشی انڈیا کا […]