انڈیا پاکستان میں دہشتگردی کرا رہا ہے، پاکستانی فوج نے “ثبوت” پیش کر دیا

Dgispr

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران ثبوت پیش کیے اور بتایا کہ انڈیا پاکستان میں دہشتگردی کر رہا ہے۔ اہم میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ انڈیا پاکستان میں […]

کینیڈا میں جسٹن ٹروڈو کے جانشین مارک کارنی کون ہیں؟

Mark corney

مارک کارنی، دنیا کے دو بڑے مرکزی بینکوں کے سابق گورنر اب کینیڈا کے وزیرِاعظم بن چکے ہیں۔ ایک ایسا نام جو کبھی مالیاتی پالیسی کے بند دروازوں کے پیچھے کام کرتا تھا اب ملک کے سب سے بڑے سیاسی عہدے پر فائز ہے۔ مارک کارنی کا سفر ایک غیرمعمولی داستان ہے ایک معاشی ماہر […]

کشمیری ہماری جان کے دشمن بن چکے ہیں، اس کی وجہ ہماری اپنی حرکتیں ہیں، انڈین آرمی

Indian army

پہلگام میں ہونے والے حادثے کے بعد انڈین فوج میں شدید ہلچل مچ گئی۔ انڈین فوج نے اپنی بدترین انٹیلیجنس ناکامی کا اعتراف کیا ہے جس کے نتیجے میں ناردرن کمان کے کمانڈر، لیفٹیننٹ جنرل سچندرا کمار کو فوری طور پر برطرف کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف (اسٹریٹیجی) […]

اقوام متحدہ اجلاس: جعفر ایکسپریس حملے میں انڈین دہشت گردی کے ثبوت موجود ہیں، پاکستان

Jaffer exp

پاکستان نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمارے کے پاس مستند شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس سانحے میں بیرونی مدد شامل تھی۔ اس واقعے میں کم از کم 30 بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے اور متعدد افراد کو اغوا کیا […]

پہلگام واقعہ کے بعد انڈین فوج میں ’بغاوت‘۔ تلخ کلامی پرفائرنگ، 5 سکھ سپاہی ہلاک

Indian army clash

پاکستان کے خلاف زہریلا پراپیگنڈا کرنے والے انڈیا کی اپنی فوج میں بغاوت پھیل گئی۔ ہندو اور سکھ سپاہیوں میں معمولی تلخ کلامی پر ہنگامہ ہوگیا، ہندو اور سکھ فوجیوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ سے 5 سکھ سپاہی ہلاک ہوگئے ۔     پہلگام واقعے کے بعد انڈیا میں نہ صرف مسلمانوں بلکہ دیگر اقلیتوں کیخلاف […]

پاک فوج نے انڈین جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا، کس مشن پر تھا؟

Indian qaud copter

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر دشمن کی ایک اور ناپاک سازش پاک فوج کی مستعدی اور پیشہ ورانہ مہارت کے سامنے دم توڑ گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پیر کی صبح دشمن نے مناور سیکٹر میں فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کی کوشش کی، جسے […]

زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی: بی ایل اے کے 7 دہشت گرد ہلاک

Ispr

بلوچستان کے پُرخطر پہاڑی علاقے زیارت میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے 7 خطرناک دہشت گرد واصلِ جہنم کر دیے گئے۔ چوتیر کے مقام پر سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے خفیہ اطلاع پر ہدف بنایا، جہاں دہشت […]

غزہ میں اسرائیل کے ڈرون حملے، 5 بچوں سمیت مزید 44 افراد شہید

Palistinian killed

غزہ کی صبح ایک اور قیامت لے کر آئی جب اسرائیلی افواج نے فضاء سے ظلم برسانا شروع کیا۔ ڈرون حملے میں آسمان سے آگ برسی اور پانچ معصوم پھول کچلے گئے۔ ان بچوں کی آخری چیخیں بھی شاید عالمی ضمیر کو جگا نہ سکیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پورے دن جاری رہنے والے […]

لکی مروت میں دہشت گردوں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

Ctd forrce

لکی مروت میں رات گئے بیگو خیل کا علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور دھماکے سے گونج اٹھا جب دہشتگردوں نے اچانک امن کمیٹی پر حملہ کر دیا۔ بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشتگردوں نے رات کی تاریکی کو جنگ کا میدان بنا ڈالا اور امن کمیٹی کے بہادر اراکین نے بھی دلیرانہ مزاحمت کرتے ہوئے بھرپور […]

کینیڈا انتخابات: مارک کارنی نئے وزیر اعظم نامزد

Canadian libral party

کینیڈا کے عام انتخابات میں لبرل پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں، جس کے بعد وزیراعظم مارک کارنی نے پارٹی کی کامیابی کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ 72 سالہ ڈوروتھی گوبالٹ نے مٹھائی کا ٹکڑا منہ میں ڈالتے ہوئے کہا کہ “اب کوئی ہمیں 51واں ریاست نہیں کہہ سکے گا۔ ہم کینیڈا ہیں […]