حالیہ پاکستان انڈیا تنازع میں امریکا کیا کردار ادا کر رہا ہے؟

Us between pak and ind

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن کشمیر حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتے تناؤ پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے اور دونوں ممالک پر زور دے رہا ہے کہ وہ ایک ذمہ دارانہ حل کی جانب بڑھیں۔ اس وقت امریکابھارت اور پاکستان دونوں کے ساتھ مختلف سطحوں پر رابطے میں […]

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بمباری، مزید 17 معصوم فلسطینی شہید

Mother crying

آج اسرائیلی فورسز کی غزہ پر فضائی بمباری میں کم از کم 17 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ حملے غزہ کے مختلف علاقوں میں کیے گئے جن میں خان یونس، رفح، اور بیٹ لہیہ شامل ہیں، اور شہید ہونے والوں میں عبدالہادی خاندان کے 17 افراد […]

حکومت ہو یا اپوزیشن سب لائن لگائے کھڑے ہیں کہ ٹرمپ ہاتھ پھیرے اور ان کے دن بدل جائیں، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem ur rahman

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہو یا اپوزیشن سب لائن لگائے کھڑے ہیں کہ ٹرمپ کس پر ہاتھ پھیرے گا اور ان کے دن بدل جائیں گے اور اقتدار انہیں نصیب ہوجائے گا۔ مینارِ پاکستان لاہور پر منعقدہ دینی رہنماؤں کی اہم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعتِ […]

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، لبنان پر ایک بار پھر فضائی حملہ کردیا

Israel attack

اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایک بار پھر اشتعال انگیزی کرتے ہوئے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پر فضائی حملہ کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی بیروت کے گنجان آباد علاقے دحیہ میں ایک عمارت پر حملہ کر کے اسے مکمل طور پر تباہ کر […]

انڈیا کی اتنی ہمت نہیں کہ وہ پاکستان پر حملہ کرے، رہنما تحریکِ خالصتان

Garptoot singh pannu

تحریکِ خالصتان کے اہم رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ پاکستان کےساتھ جنگ کرے۔ نجی نشریاتی ادارے ہم نیوز کے مطابق اپنے ایک جاری کردہ ویڈیو بیان میں گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ انڈین اقلیتوں، بالخصوص […]

ہندوستان کا جنگی جنون اور پاکستان کا دفاعی نظام، مودی سرکار کس بھول میں ہے؟

بھارت کے پاس ہتھیاروں کے انبار ضرور ہیں مگر جذبہ شہادت نہیں۔ پاکستان کے پاس ایمان،قربانی اور غیرت کی وہ دولت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ مودی سرکار اگر یہ سمجھتی ہے کہ عسکری دھونس یا معاشی جکڑ بندیوں سے پاکستان کو جھکایا جا سکتا ہے تو یہ بدترین خوش فہمی ہے۔ تاریخ […]

انڈیا کی آبی جارحیت: دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑا دیا

Jehlum river

انڈیا نے ایک بار پھر خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑ کر مظفرآباد کے عوام کو شدید خطرے سے دوچار کر دیا۔ دریا میں غیر متوقع طغیانی سے نہ صرف پانی کی سطح بلند ہوئی بلکہ کنارے پر آباد بستیوں میں خوف […]

ایرانی بندرگاہ پر دھماکہ: 700 سے زائد افراد زخمی، پانچ جاں بحق

Iranian port explossion

ایران کے جنوبی شہر بندر عباس کی سب سے مصروف بندرگاہ ‘شہید رجائی’ ہفتہ کی شام ایک خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھی، جس سے 700 سے زائد افراد زخمی ہو گئے اور پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ مزید اس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا […]

پاکستان دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن ریاست ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

Shehbaz sharif kakul

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن ریاست ہے اور ملکی سلامتی کے خلاف کسی بھی اقدام کا پوری قوت سے جواب دیا جائے گا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ انڈیا نے پہلگام […]

ایک جانب قحط تو دوسری طرف اسرائیل کی بمباری، مزید 45 فلسطینی شہید

Food in gaza

غزہ کے مظلوم عوام پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی ایجنسی UNRWA کے سربراہ نے اسرائیلی مظالم کو “انسانی ساختہ” اور “سیاسی مقاصد پر مبنی قحط” قرار دیا ہے، جب کہ عالمی ادارہ خوراک (WFP) نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں امدادی ذخائر مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں۔ […]