مقبوضہ کشمیر میں طوفانی بارشیں، 60 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتہ

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں اچانک طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث کم از کم 60 افراد ہلاک اور 100 سے زائد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا اور حکام کے مطابق یہ ہمالیائی خطے میں ایک ہفتے سے کچھ زائد عرصے میں […]
’جاپانی حکومت کی دعوت‘ پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ ہوگئیں۔ یہ دورہ جاپان کی حکومت کی خصوصی دعوت پر ہو رہا ہے، جس کے تحت وہ سرکاری طور پر جاپان کا دورہ کرنے والی پہلی وزیراعلیٰ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات و ثقافت […]
اسرائیلی حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید ہوگئے، 10 افراد امداد کے منتظر تھے

غزہ میں اسرائیلی فوج نے آج صبح سے اب تک مزید 23 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جن میں 10 وہ افراد بھی شامل ہیں جو امداد حاصل کر رہے تھے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق یہ حملے غزہ شہر اور جنوبی علاقے رفح کے قریب ایک امدادی مرکز پر کیے گئے۔ وزارت صحت […]
اگر ٹرمپ-پیوٹن مذاکرات ناکام ہوئے تو انڈیا پر مزید ٹیرف لگائیں گے: امریکا

امریکا کے وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے خبردار کیا ہے کہ انڈیا پر روسی تیل کی خریداری کے باعث لگنے والے سیکنڈری ٹیرف میں اضافہ کیا جا سکتا ہے اور اس فیصلے کا انحصار صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جمعے کو الاسکا میں ہونے والی ملاقات پر ہوگا۔ بلوم برگ ٹی […]
مقبوضہ کشمیر میں بادل پھٹنے سے 12 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ

مقبوضہ کشمیر کے جنوبی ضلع کشتواڑ میں جمعرات کو جاری بارش کے دوران اچانک بادل پھٹنے سے ایک گاؤں ’چشوتی‘ میں یشتر گھر پانی کے ریلے میں بہہ گئے، جس میں 12 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد لا پتہ ہیں۔ بی بی سی اردو کے مطابق انڈین حکومت کے وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی […]
’میرا برانڈ پاکستان‘، آج ہمیں ضرورت ہے کہ ہم حقیقی معنوں میں آزاد ہوں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ ملک ان لوگوں کی قربانیوں سے حاصل ہوا جنہوں نے خون دے کر اور جدوجہد کر کے آزادی حاصل کی، اور آج ہمیں ضرورت ہے کہ ہم حقیقی معنوں میں آزاد ہوں، نہ صرف سیاسی طور پر بلکہ معاشی اور ذہنی غلامی سے بھی۔ […]
باپ کا بیٹے کو ایوارڈ، بلاول کو دیا گیا ’نشان پاکستان‘ سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا

وفاقی حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملک کے سب سے بڑے سویلین اعزاز ’نشانِ پاکستان‘ سے نواز دیا ہے۔ یہ اعزاز آج ایک خصوصی تقریب میں بلاول بھٹو زرداری اور ان کے وفد کو دیا گیا۔ وی نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو یہ اعزاز انڈیا کے خلاف […]
روس ہماری ’محفوظ سروسز‘ کو بند کرنے کی کوشش کر رہا ہے، واٹس ایپ

واٹس ایپ نے کہا ہے کہ روس اس کی سروسز کو بند کرنے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ یہ میٹا پلیٹ فارمز کی زیر ملکیت سوشل میڈیا میسجنگ ایپ صارفین کو محفوظ مواصلات کا حق فراہم کرتی ہے۔ کمپنی نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ روس میں بھی انکرپٹڈ سروسز کی فراہمی جاری […]
ایشیائی مارکیٹ میں بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی ’بلند ترین سطح‘ پر پہنچ گئی

کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں بٹ کوائن نے ایشیائی مارکیٹ کے ابتدائی تجارتی سیشن میں ریکارڈ 124,500 ڈالر کی سطح عبور کر لی، جو بعد میں کچھ کمی کے ساتھ واپس نیچے آ گیا۔ یہ اضافہ جولائی میں بنائے گئے پچھلے ریکارڈ کو توڑنے کے بعد سامنے آیا، جس میں امریکی اسٹاک مارکیٹ کی مضبوط کارکردگی […]
ٹرمپ کی پیوٹن کو ملاقات سے پہلے یوکرین جنگ ختم نہ کرنے پر ’سنگین نتائج‘ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ یوکرین جنگ ختم کرنے پر رضامند نہ ہوئے تو اس کے انتہائی سنگین نتائج ہوں گے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق یہ بیان الاسکا میں جمعے کو ہونے والی ملاقات سے قبل سامنے آیا ہے، جہاں […]