حالیہ بارش اور شدید آندھی سے 12 افراد جاں بحق، موسمیاتی تبدیلی ملک کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

Rains

پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈپارٹمنٹ (پی ای ایس ڈی) کے مطابق حالیہ شدید آندھی اور بارش سے کل 221 حادثات رپورٹ ہوئے جن میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے، 43 افراد کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ 98 افراد کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ مجموعی طور پر ان حادثات […]

گیس بل پر کتے کی تصویر: سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

Sui gass bill

مانسہرہ سوئی گیس کے ایک حالیہ بل پر صارفین اس وقت حیران رہ گئے، جب بل پر میٹر کی ریڈنگ کی تصویر کی بجائے ایک کتے کی تصویر شائع کر دی گئی۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ جب میٹر ریڈر ریڈنگ نوٹ کرنے متعلقہ مقام پر پہنچا تو میٹر کے بالکل قریب ایک کتا بیٹھا […]

2025 میں شائقین کن ڈراموں کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں؟

Dramas

اگرچہ حالیہ پاکستانی ڈرامے اکثر پرانے موضوعات اور کمزور اسکرپٹس کے باعث ناظرین کو متاثر کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں، لیکن 2025 میں ٹیلی وژن اسکرینز پر ایک نیا جوش اور توقعات کی لہر دیکھی جا رہی ہے۔ شائقین اب ان ڈراموں کی جانب دیکھ رہے ہیں جن میں بڑی کاسٹ، مضبوط کہانیاں، اور […]

گرمی میں ’غیرمعمولی‘ اضافہ، کراچی میں کورونا سے چار افراد جاں بحق

Corona

کراچی میں کووڈ 19 کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کم از کم چار افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ حکام اور ماہرین صحت کے مطابق، ہلاک ہونے والے افراد میں زیادہ تر وہ تھے جنہیں پہلے سے موجود طبی مسائل یا مدافعتی […]

بیویوں کا شوہروں سے مقابلہ طلاق کی بڑی وجہ ہے، صبا فیصل

Saba faisal

سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ماضی میں نیوز کاسٹنگ کے دوران ایک نیشنل ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں جس پر وہ بے حد خوش ہوئی تھیں۔ تاہم، […]

اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق پر آصف رضا میر نے خاموشی توڑ دی

Ahad and sajal

سینئر اداکار آصف رضا میر نے پہلی بار اپنے بیٹے احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی کی طلاق پر خاموشی توڑ دی ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آصف رضا میر نے اس معاملے پر کھل کر بات کی اور دونوں فنکاروں کو درپیش چیلنجز کا ذکر کیا۔ آصف رضا […]

محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی لہر سے متعلق پیشگی انتباہ جاری کردیا

Summer ii

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جب کہ میدانی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی رات اور منگل کے روز گلگت بلتستان، بالائی […]

ہیٹ ویو: کب تک رہے گی یہ قیامت خیز گرمی؟

Heat wave

پاکستان اس وقت شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے اور ملک کے کئی علاقے معمول سے کہیں زیادہ درجہ حرارت کا سامنا کر رہے ہیں۔ سڑکیں سنسان، چھاؤں قیمتی اور پانی زندگی کی سب سے بڑی ضرورت بن چکا ہے۔ مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت نے گزشتہ کئی سالوں کے ریکارڈ توڑ […]

معرکہ حق: پاکستان نے انڈیا کو کیسے مات دی؟ دستاویزی فلم نے تہلکہ مچادیا

Marka haq

ایک چشم کشا اور شواہد پر مبنی 27 منٹ 51 سیکنڈ دورانیے کی دستاویزی فلم “معرکہ حق“  نے جنوبی ایشیا کے جیو اسٹریٹیجک منظرنامے میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ فلم میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو بے نقاب کرتے ہوئے انڈیا کے گمراہ کن بیانیے کو منطقی اور ناقابل تردید شواہد کے ذریعے چیلنج کیا […]

پاکستان اور جہنم میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے، تو جہنم جانا پسند کروں گا، جاوید اختر

Javed akhtar

معروف انڈین شاعر اور سکرپٹ رائٹر جاوید اختر نے کہا ہے کہ اگر انہیں جہنم اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے، تو وہ جہنم جانا پسند کریں گے۔ ممبئی میں ایک کتاب کی رونمائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہ وہ جب بھی تمام فریقین کو […]