اظہارِ رائے پر قدغن: انڈیا میں پاکستانی نیوز چینلز کے بعد شاہد آفریدی کا یوٹیوب چینل بھی بلاک

پہلگام حملے میں پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بیانات سے بچنے اور پراپوگینڈا پھیلانے کے لیے انڈیانے پاکستان کے نیوز چینل اور اداکاروں کے سوشل میڈیا کو بلاک کرنے کے بعد سابق کپتان شاہد آفریدی کا بھی یوٹیوب چینل بلاک کر دیا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کی سفارش پر […]
انڈیا نے ماہرہ خان، ہانیہ عامر، علی ظفر سمیت دیگر پاکستانی اداکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بلاک کر دیے

انڈیا نے پاکستانی نیوز چینل کے بعد پاکستانی اداکاروں ماہرہ خان، ہانیہ عامر، سجل علی، اور علی ظفر سمیت کئی مشہور پاکستانی مشہور شخصیات کے انسٹا گرام اکاؤنٹ بلاک کرنا شروع کر دیے ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق پہلگام ‘فالس فلیگ آپریشن’ کے بعد بھارت میں معروف پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کردیے […]
اگر انڈیا نے حملے کی غلطی کی تو ہم کڑا جواب دیں گے، جاوید شیخ

جب پہلگام کی وادی میں دہشت گردوں کا حملہ ہوا تو انڈیا کی انگلی ایک بار پھر بغیر کسی ثبوت کے پاکستان کی طرف اُٹھ گئی۔ حیرت انگیز طور پر محض آدھے گھنٹے میں ایف آئی آر درج ہوئی اور پاکستان پر الزام بھی عائد ہوگیا۔ لیکن اس بار انڈین پروپیگنڈہ اتنی آسانی سے نہیں […]
لاہور: معروف ٹک ٹاکر شوہر کے ہاتھوں قتل، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مقبول ٹک ٹاکر آیت مریم کو ان کے شوہر سعد نے گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ نجی خبررساں ادارے سی این این اردو کے مطابق یہ المناک واقعہ گزشتہ دو روز قبل پیش آیا تھا لیکن واردات کا پیر کو اس وقت انکشاف […]
فواد خان کی فلم ‘ابیر گلال’ پر انڈیا میں پابندی عائد

انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدہ تعلقات نے ایک اور ثقافتی تخلیق کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ انڈین فلم “ابیر گلاب” اب انڈیا میں پابندی کے خطرے سے دوچار ہو چکی ہے۔ اس فلم میں پاکستانی اداکار فواد خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں اور اس فلم کا ریلیز مئی میں طے تھا، […]
معاشی بحران: کیا جنریشن زی اس دباؤ سے نکل پائے گی؟

بے یقینی اور اقتصادی دباؤ کے اس دور میں جہاں گزشتہ چند سالوں میں کرونا وائرس کی وبا اور مہنگائی نے زندگیوں کو شدید متاثر کیا وہاں اب زی جنریشن کے نوجوانوں کے لئے پہلی بار معاشی بحران کا سامنا کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ لیکن اس سے قبل ایک اور نسل، ملینیلز، جنہوں […]
پی ڈی ایم اے پنجاب کا ہیٹ ویو الرٹ، شہریوں کو محفوظ رکھنے کے اقدامات جاری

پنجاب میں شدید گرمی اور ممکنہ ہیٹ ویو کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تمام ضلعی و بلدیاتی اداروں کو فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی جانب سے محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ، تمام کمشنرز […]
خبردار! ناقص غذا کینسر کا سبب بن سکتی ہے، مگر کیسے؟

بالآخر سائنسدانوں نے خون کے کینسر کی ایک ایسی نئی وجہ دریافت کرلی ہے جو ہر سال 10,000 برطانوی شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے اور حیرت انگیز طور پر اس کی جڑ ہماری روزمرہ کی غذا میں چھپی ہو سکتی ہے۔ امریکا کی ریاست اوہائیو میں واقع سنسناٹی چلڈرنز ہسپتال کے سائنسدانوں […]
پتنگ بازی: روایت، تہوار یا پھر خطرناک تفریح؟

بسنت محض ایک تہوار نہیں بلکہ ایک روایت ہے۔ ایک ایسی پہچان جو لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور پنجاب کے دیگر شہروں کی فضاؤں میں برسوں لہراتی رہی۔ یہ تہوار اصل میں بہار کے آنے کی نوید ہے۔ سنسکرت زبان کا لفظ “بسنت” ہی “بہار” کے معنی دیتا ہے۔ چھتوں پر بیٹھے بزرگ، بچوں کی […]
‘نجکاری نہیں چلے گی‘ گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج شدت اختیار کر گیا

لاہور کی مرکزی شاہراہ مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر لگے خیمے، ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے مرد و خواتین، سڑکوں پر لیٹے طبی عملے کے ارکان اور ان کے چہروں پر چھائی تھکن۔ یہ مناظر پنجاب کے سرکاری اسپتالوں سے تعلق رکھنے والے ان ہزاروں ملازمین کے احتجاج کی عکاسی کرتے ہیں […]