ایبٹ آباد میں باپ بیٹے کی ایک ہی دن شادی، گھر میں اکٹھے دو دلہنیں آنے پر خوشی کا منفرد سماں

ایبٹ آباد کے علاقے پھلکوٹ میں ایک ہی دن باپ بیٹا دولہے بن گئے،70 سالہ غلام مصطفیٰ اپنی اور بیٹے کی دلہن لے آیا، جس سے گھر میں رونقیں لگ گئی۔ ایبٹ آباد کے نواحی گاؤں پھلکوٹ سے تعلق رکھنے والے 70سالہ باپ اور بیٹے نے ایک ہی دن شادی کے بندھن میں بندھ کر […]
‘نہ کیمرہ نہ ٹیم، بس ایک موبائل اور دماغ’ کراچی کے طلحہ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بلدیہ ٹاؤن، کراچی کے ایک چھوٹے سے گھر میں 16 سالہ طلحہ احمد موبائل فون سے ویڈیو بنانے میں مصروف ہے۔ اس کی ہر ویڈیو کو تقریبا لاکھوں لوگ دیکھتے ہیں اور لائیک کرتے ہیں اور اب تو اس کا نام پاکستان کے مقبول ترین ٹین ایج کامیڈیئنز میں شامل ہو چکا ہے۔ صرف ایک […]
40 سالہ ڈاکٹر کے ہاتھوں 15 ہلاکتیں، علاج تھا یا قتل کا فارمولا؟

برلن میں ایک 40 سالہ ماہرِ طب، جس کا شمار پالی ایٹیو کیئر کے ماہرین میں ہوتا تھا، اب 15 مریضوں کے قتل کے الزامات کا سامنا کر رہا ہے۔ استغاثہ کے مطابق، یہ ڈاکٹر اپنے زیر نگرانی مریضوں کو جان بوجھ کر ایک خاص اینستھیزیا اور پٹھوں کو مفلوج کرنے والی دوا دیتا رہا […]
نا قابلِ یقین تفریحی ماحول: برطانیہ نیا یونیورسل تھیم پارک بنائے گا

برطانیہ میں ایک نیا یونیورسل تھیم پارک کھولنے کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔ حکومت نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، اور توقع ہے کہ یہ پارک 2031 میں عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ بیڈفورڈ شائر میں بننے والا یہ پارک یورپ کے سب سے بڑے اور جدید تھیم پارکوں میں سے […]
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس: عدالت نے تین ملزمان کو سات سال کی سزا سنا دی

پاکستان کے مشہور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو اغوا اور ہنی ٹریپ میں پھنسانے والے تین ملزمان کو لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سات سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت کے جج ارشد جاوید نے پیر کے روز اس فیصلے کا اعلان کیا جب کہ اس کیس میں دیگر ملزمان […]
آئس اسٹوپا: گلگت بلتستان کی سرد وادیوں میں پانی کی کمی کا دلچسپ علاج

گلگت بلتستان کی سرد وادیوں میں پانی کی کمی سے نمٹنے کے لیے مقامی کسانوں نے ایک دلچسپ طریقہ اختیار کیا ہے۔ وہ سردیوں میں برف سے بنے مصنوعی گلیشیئر تیار کر رہے ہیں، جنہیں آئس اسٹوپا کہا جاتا ہے۔ یہ برف کے بڑے ڈھانچے ہوتے ہیں، جو سردیوں میں پانی کو فضا میں چھڑک […]
قومی سطح پر پولیو مہم کا اعلان، 4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

ملک بھر سے آنے والی تازہ ترین رپورٹس نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق ملک کے 20 اضلاع سے لیے گئے 25 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔ یہ صرف اعداد و شمار نہیں، بلکہ ایک اہم اشارہ ہے […]
اگلے ہفتے سے ملک بھر میں ہیٹ ویو متوقع ہے، پی ایم ڈی نے خبردار کر دیا۔

پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے 13 اپریل سے بالائی فضا میں ہائی پریشر سسٹم کی ترقی کے باعث آئندہ سے ملک میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا، سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان سمیت جنوبی علاقوں میں […]
مسجد کے حجرے سے کوچنگ سینٹر کے کمرے تک، آنکھ کھلی رکھنی ہوگی

چار سالہ علی کو اب رنگوں سے ڈر لگتا ہے۔ وہ جب بھی اپنی کاپی پر رنگ بھرنے بیٹھتا ہے تو اس کی چھوٹی سی انگلیاں کانپنے لگتی ہیں۔ اس کی ماں، شمیم بی بی، جب اسے گود میں بٹھا کر پیار کرنا چاہتی ہیں تو وہ ہڑبڑا کر پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ لاہور کے […]
کانگو کے نیشنل پارک میں خطرناک بیماری سے 50 دریائی گھوڑے ہلاک

وسطی افریقہ کے مشہور ویرنگا نیشنل پارک میں ایک المناک واقعہ پیش آیا ہے، جس نے دنیا بھر کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہاں کے معروف Ishasha دریا میں 50 دریائی گھوڑے مردہ پائے گئے ہیں اور افسوسناک بات یہ ہے کہ اس میں صرف دریائی گھوڑے ہی نہیں بلکہ کچھ بھینسوں کی ہلاکت بھی […]