“نوزائیدہ بچوں کی صحت کے لیے ڈبلیو ایچ او کی پاکستان سے سرمایہ کاری کی اپیل”

عالمی یوم صحت کے موقع پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے شراکت داروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی اموات میں کمی لانے کے لیے فوری اقدامات اور سرمایہ کاری کریں۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق پاکستان میں ہر روز 675 بچے اور […]
چینی نوجوان نے خطاطی کے ذریعے والدین کا قرض اتاردیا

چین کے شہر ووہان کے رہائشی 31 سالہ چِن زاؤ نے ایک ایسی مثال قائم کی ہے جس میں اس نے اپنے والدین کا 2 کروڑ یوآن (جو کہ تقریباً 7 کروڑ 69 لاکھ پاکستانی روپے بنتے ہیں) کا قرضہ ادا کرنے کے لیے اپنی خطاطی کی مہارت کو بروئے کار لایا۔ چِن زاؤ نے […]
برطانیہ میں ایم پوکس وائرس: ماہرین نے اب تک کا سب سے خطرناک وائرس قرار دے دیا

برطانیہ میں ایم پی اوکس کے ایک نئے کیس کے سامنے آنے کے بعد ہیلتھ چیفس نے الرٹ جاری کیا ہے۔ یہ مہلک وائرس کا پہلا کیس ہے جو برطانیہ میں بیرون ملک کے بجائے مقامی طور پر منتقل ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تازہ کیس اس بات کا اشارہ ہو سکتا […]
محکمہ ماحولیات نے پنجاب بھر میں نئے کار سروس اسٹیشنز پر مکمل پابندی عائد کردی

محکمہ ماحولیات پنجاب نے صوبے بھر میں نئے کار سروس اسٹیشنز کے قیام پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ ماحولیات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت کارروائی عمل میں لائی […]
صرف تین مہینوں میں فیملی عدالتوں کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ، معاشرتی شعور یا بڑھتے مسائل؟

2025 کے پہلے تین مہینوں (1 جنوری سے 31 مارچ) کے دوران راولپنڈی کی فیملی عدالتوں میں خاندانی جھگڑوں کے ریکارڈ تعداد میں مقدمات دائر کیے گئے۔ اس مدت میں کل 1,451 نئے کیسز رجسٹر ہوئے جن میں نان و نفقہ، بچوں کی تحویل، حق مہر اور جہیز کی واپسی جیسے معاملات شامل تھے۔ اس […]
کیا جدید ٹیکنالوجی کی قیمت ملازمین کی نوکریاں ہیں؟

جب آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی بات ہوتی ہے تو اکثر ذہن میں ایک خوفناک منظرنامہ آتا ہے جہاں مشینیں انسانوں کی جگہ لے رہی ہیں اور بے روزگاری میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔ کیا واقعی ایسا ہونے جا رہا ہے؟ یا پھر حقیقت اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ اور متوازن ہے؟ یہ […]
اپریل فول: دنیا کے 8 ممالک جہاں مذاق کی انتہا کر دی جاتی ہے

دنیا بھر میں یکم اپریل کو اپریل فول ڈے کے نام سے پکارا جاتا ہے، جس دن لوگ ہنسی مذاق اور شرارتوں میں مصروف رہتے ہیں، ایک دوسرے کو تنگ کرنا اور غلط خبر دینا عام ہوتا ہے، لیکن کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں یہ روایت ایک سنجیدہ مشن بن جاتی ہے۔ غیر ملکی […]
اسپائیڈر مین فرنچائز کی چوتھی فلم ‘برانڈ نیو ڈے’، پیٹر پارکر کے ساتھ کیا ہوگا؟

ہالی وڈ کے مشہور فلم ساز ڈیسٹن ڈینیئل کریٹن نے سنیما کان میں اپنی پہلی نمائش کے دوران ایک بڑا اعلان کر دیا، اسپائیڈر مین فرنچائز کی نئی فلم ‘اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے’ 31 جولائی 2026 کو ریلیز کی جائے گی۔ کریٹن، جو ‘شینگ چی’ کے ہدایتکار بھی رہ چکے ہیں، نے تقریب کے […]
‘نوکری نہیں شوہر چھوڑو’ خاتون نے 45 کلو وزن کم کرلیا

رہوڈ آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والی 38 سالہ امریکی خاتون کونی سٹورز نے اپنی زندگی میں بڑی تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا اور شوہر کے ساتھ ساتھ نوکری کو بھی خیرباد کہہ دیا۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق کونی سٹورز 2020 میں ایک خوشگوار زندگی گزار رہی تھیں۔ وہ شادی شدہ تھیں، […]
ڈیجیٹل دور کا نیا ‘ڈبل شاہ،’ ٹریثر این ایف ٹی کیا چیز ہے؟

پاکستان میں ایک نئی ڈیجیٹل اسکیم Treasure NFT تیزی سے مقبول ہو رہی ہے، جسے ماہرین ایک جدید پونزی اسکیم قرار دے رہے ہیں، اس اسکیم میں لوگ رقم جمع کرواتے ہیں اور مزید افراد کو شامل کرنے پر کمیشن حاصل کرتے ہیں۔ جوں جوں نیٹ ورک بڑھتا جاتا ہے، ابتدائی سرمایہ کاروں کو منافع […]