540 ملین روپے کی خرد برد، اداکارہ نادیہ حسین نے ایف آئی اے سے معافی مانگ لی

Actress nadia hussain

بینک الفلاح سیکیورٹیز میں 540 ملین روپے کی خرد برد معاملے میں بنا تصدیق کیے ایف آئی اے آفیسر پر رشوت کا الزام لگانے والی اداکارہ نادیہ حسین نے کہا ہے کہ میرے وڈیو بیان کا مطلب کسی کی دل آزاری کرنا نہیں تھا، میری کوشش تھی فراڈ کرنے والوں کو بے نقاب کروں۔ نجی […]

چین نے جگر کے کینسر کی پیش گوئی کرنے والا اے آئی ٹول تیار کرلیا

Chines doctore

چینی سائنسدانوں نے جگر کے کینسر کی دوبارہ ظاہری کی پیش گوئی کرنے والا جدید ترین اے آئی ٹول تیار کر لیا ہے جس کی درستگی کا تناسب 82.2 فیصد ہے۔ یہ انکشاف حال ہی میں ‘نیچر’ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں کیا گیا ہے۔ جگر کا کینسر دنیا بھر میں کینسر […]

صارفین کے حقوق: قانون کی کتابوں میں قید انصاف

Customers

لاہور کی ایک معروف مارکیٹ میں احمد علی ایک نئے برانڈ کا موبائل فون خرید کر خوشی خوشی گھر پہنچے، مگر چند دن بعد ہی فون میں خرابیاں آنا شروع ہوگئیں۔ جب وہ کمپنی کے شکایتی مرکز گئے تو انہیں تسلی بخش جواب نہ ملا۔ کئی چکر لگانے کے باوجود انہیں نہ تو نیا فون […]

540 ملین روپے کی خرد برد، اداکارہ نادیہ حسین مشکل میں پھنس گئیں

Actress nadia khan

بینک الفلاح سیکیورٹیز میں 540 ملین روپے کی خرد برد معاملے میں بنا تصدیق کیے ایف آئی اے آفیسر پر رشوت کا الزام لگانا اداکارہ نادیہ حسین کو مہنگا پڑ گیا۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے بینک الفلاح سیکیورٹیز میں 540 ملین روپے کی مبینہ خرد برد کے معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے […]

درختوں کی موت، ماحول کی تباہی، چند سال بعد سانس لینا مشکل ہوجائے گا

Trees cutting

علامہ محمد اقبال نے کیا خوب کہا تھا کہ “ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومت۔۔۔۔۔۔۔احساسِ مروت کو کچل دیتے ہیں آلات”۔ اقبال کے کہے اس شعر کو ایک صدی ہونے کو آئی ہے اور آج یہ شعر پہلے کی نسبت زیادہ موزوں ہے۔ وقت کے ساتھ انسان تقریباً ایک سانس لیتی مشین بن […]

رمضان المبارک 2025 میں اعتکاف کی رجسٹریشن کا مرحلہ وار طریقہ

اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا عمل آسان ہے اور تقریباً ایک گھنٹے میں مکمل ہوسکتا ہے۔

اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا عمل آسان ہے اور تقریباً ایک گھنٹے میں مکمل ہوسکتا ہے۔ رجسٹریشن کے دوران تیز رفتار انٹرنیٹ کا استعمال کریں اور تمام مطلوبہ دستاویزات پہلے سے تیار رکھیں۔   مرحلہ وار طریقہ کار: . زائرون ایپ ڈاؤن لوڈ کریں زائرون ایپ (Visitors App) سعودی حکومت کی جانب سے منظور شدہ […]

موت کے آثار: دو خوفناک نشانیاں جو اکثر اہل خانہ کو پریشان کر دیتی ہیں

دوسری جانب ایک خاتون نے لکھا، "میرے شوہر کا انتقال حال ہی میں ہوا، میں کاش پہلے ہی یہ سب جان چکی ہوتی۔"

ایک تجربہ کار امریکی نرس نے انکشاف کیا ہے کہ موت کے قریب مریضوں میں دو انتہائی عام لیکن پریشان کن جسمانی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں، جن کے بارے میں اکثر اہل خانہ پہلے سے آگاہ نہ ہونے کی وجہ سے شدید اضطراب کا شکار ہو جاتے ہیں۔   امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر […]

’ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے‘ رمضان ٹرانسمیشن رحمت یا زحمت؟

Ramadan transmission

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ مسلمان دنیا بھر میں اپنی روحانیت اور عبادات کے لئے جانا جاتا ہے۔ یہی مہینہ ہے جب امت مسلمہ خود کو اپنے رب کے قریب کرنے کی کوشش کرتی ہے جہاں قرآن کی تلاوت، نماز، اور صدقات کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔ لیکن کیا رمضان کی یہ روحانی […]

ذہنی معذور اور بیمار افراد کی دیکھ بھال کے لیے الخدمت رازی ہسپتال کا منفرد تربیتی کورس

Alkhidmat raazi hospitall

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مستقل بیمار اور ذہنی معذور افراد کی دیکھ بھال کے لیے خصوصی تربیتی کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کی رجسٹریشن 14 مارچ تک جاری رہے گی، جب کہ اس کا دورانیہ چھ ماہ ہوگا۔ الخدمت رازی اسپتال راولپنڈی میں منعقد ہونے والا یہ تربیتی کورس آن لائن […]

امریکا کی پالیسی تبدیلی سے پولیو کی خاتمے کی کوششوں کو خطرہ، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا انتباہ

Polio aid

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے سینئر عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے پولیو کے خاتمے کے لئے مالی معاونت میں کمی سے عالمی سطح پر اس مرض کے مکمل خاتمے میں تاخیر ہو سکتی ہے۔  WHO، یونیسف اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر دنیا بھر میں پولیو […]