خطرات میں گھری جنگلی حیات: ہماری ذمہ داری کیا ہے؟

Wild life 5

جنگلی حیات کرۂ ارض کے فطری نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، مگر ماحولیاتی تبدیلیوں، جنگلات کی تیزی سے کٹائی، غیر قانونی شکار اور بڑھتی انسانی سرگرمیوں کے باعث یہ شدید خطرات سے دوچار ہے۔ عالمی یومِ حیاتِ وحش کے موقع پر یہ سوال اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ ہم بطور […]

ویکسین کے بعد صحت کے مسائل: کیا کووڈ ویکسین سنڈروم واقعی ایک سنگین خطرہ ہے؟

Covied 19 patients

کووڈ ویکسین لگوانے والے متاثرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ویکسین لگوانے کے بعد ان کی زندگیوں میں شدید مشکلات پیدا ہوئیں۔ ایک نئی ممکنہ حالت جسے ویکسین سنڈروم (پی وی ایس)  کے شکار افراد نے کہا ہے کہ ویکسین لگوانے کے بعد وہ بے روزگار، بے گھر اور یہاں تک کہ اینٹی ڈپریسنٹس پر […]

کراچی سمیت صوبے بھر میں 13 مختلف جعلی ادویات فروخت کی جا رہی ہیں، سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا انکشاف

Fake pharmacueticles

سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں 13 مختلف جعلی ادویات مارکیٹ میں کمپنیوں کے ناموں سے فروخت کی جارہی ہیں۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ڈائریکٹر عدنان رضوی نے بتایا ہےکہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران مختلف ادویات کے 300 سے […]

مٹی میں پائے جانے والے بیکٹیریا نے آسٹریلیا میں 14 افراد کی جانیں لے لیں

Bacteria

آسٹریلیا میں مٹی میں پائے جانے والے خطرناک بیکٹیریا سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ بیکٹریا سانس یا خون کے ذریعے جسم میں داخل ہوتا ہے اور بیماری پھیلاتا ہے۔  ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر کے مطابق کہ ملیئوڈوسس نامی بیماری مٹی یا کیچڑ میں پائے جانے والے بیکٹیریا سے پھیلتی ہے، عام طور پریہ بیکٹیریا […]

پیدا ہوتے ہی ہر انسان کو کون سے 30 بنیادی حقوق مل جاتے ہیں؟

Human rights

کیا آپ جانتے ہیں جب آپ پیدا ہوتے ہیں تو اسی وقت آپ کو 30 حقوق مل جاتے ہیں۔ پوری دنیا کے انسانوں کو 30 بنیادی حقوق اقوامِ متحدہ کی جانب سے تسلیم شدہ اعلامیے کی وجہ سے ملتے ہیں۔ یہ حقوق کیسے بنے اس کی ایک طویل تاریخ ہے۔مختلف تہذیبوں ، بادشاہوں، سلطنتوں اور […]

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا پہلا مقامی کیس رپورٹ، عوام میں تشویش کی لہر

Monkey poks

خیبرپختونخوا میں ‘منکی پاکس’ کا پہلا مقامی کیس رپورٹ ہوگیا ہے جس کے بعد صوبے میں اس بیماری کے پھیلاؤ سے متعلق نئی تشویش بڑھ گئی ہے۔ مشیر صحت ‘احتشام علی’ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ پہلا کیس ہے جو کمیونٹی سطح پر منتقل ہوا ہے جبکہ اس سے قبل جتنے […]

چین میں کورونا جیسا نیا وائرس دریافت: سائنسدان کیا کہتے ہیں؟

Bats virus

چینی سائنسدانوں نے چمگادڑوں میں ایک نیا کورونا وائرس دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر سارس کوو 2 (کووڈ 19) کی طرح انسانوں میں منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس نئے وائرس کا نام ایچ کیو یو 5 کوو 2 رکھا گیا تھا۔ یہ نیا وائرس بھی کورونا  کی طرح انسانی ریسیپٹر کو […]

کیا آپ کی زبان بھی مر رہی ہے؟ زبانوں کی بدلتی صورتحال

People speaking

سنو! تم کل سے نظر نہیں آ رہے… کہاں تھے؟”میں actually ممّا کے ساتھ الحمراء گیا ہوا تھا. وہاں festival تھا۔وہ ہے نا وہ اردو poet……..کیا نام ہے اُس کا؟ Oh God, I forgot    تووہ جس کے نام میں ایک ہی word 2 بار آتا ہے؟” فیض احمد فیض!”وہی…فیض احمد فیض!ممّا کہتی ہیں. He was […]

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کا اجلاس: برٹش وفد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی فیصل آباد کا دورہ کرے گا

Health department

صوبائی وزیر صحت کی زیر نگرانی میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا،  جس میں فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں برٹش وفد کے دورہ کے حوالہ سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اورمتعلقہ حکام نے اس حوالہ سے بریفننگ دی۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی صدارت […]

معمولی سرمایہ کاری سے سبزیاں اگائیں اور مہنگائی کو بھول جائیں

Vegetables

دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی نے جہاں غریب عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے، وہیں ایک ایسا طریقہ بھی موجود ہے، جس سے گھر پر سبزیاں اگا کر افراطِ زر کو خدا حافظ کہا جا سکتا ہے۔ آج کے اس مہنگے دور میں کوئی بھی چیزایسی نہیں ہے جو غریب آدمی کی بساط میں […]