امریکی امداد کی بندش: دنیا بھر میں ہیلتھ کرائسز بڑھنے لگے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 جنوری کو دیے گئے حکم کے بعد دنیا بھر میں انسانی امداد کی فراہمی روک دی ہے جس نے دنیا کے مختلف حصوں میں افرا تفری کی لہر دوڑادی ہے۔ اس فیصلے کے اثرات غریب اور متاثرہ ملکوں میں فوری طور پر نظر آنے لگے ہیں جہاں زندگیاں بچانے […]
پسند کے ہمسفر کی تلاش میں بوڑھے ہوتے نوجوان

پاکستان میں آج کے نوجوان اپنی پسندیدہ زندگی کے ساتھی کو تلاش کرنے میں اتنے بے چین ہیں کہ عمر کے ایک مخصوص حصے میں پہنچ کر بھی ان کی شادی نہیں ہو پاتی۔ نوجوانوں کے لیے شادی ایک نہ ختم ہونے والا مسئلہ بنتا جا رہا ہے جس میں ایک طرف معاشرتی دباؤ، مذہبی […]
پاکستان میں غذائی قلت: ”یہ بھوک نہیں، نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہے”

پاکستان میں غذائی قلت ایک ایسا بحران ہے جو آہستہ آہستہ پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس وقت ملک کی ایک بڑی آبادی بنیادی غذائی اجزا سے محروم ہے، جس کے نتیجے میں بچے اور خواتین سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ نیوٹریشن انٹرنیشنل کی ایک حالیہ […]
موبائل میں گم بچپن، کیا بچے ٹیکنالوجی کے غلام بن رہے ہیں؟

کیا واقعی اسکرین اور گیجٹس کا زیادہ استعمال بچوں کے لیے نقصان دہ ہے؟ اور اگر ہے تو عام والدین اپنے بچوں کو اس ڈیجیٹل دنیا سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو اس وقت تمام ہی والدین کے سامنے ایک چیلنج کی صورت اختیار کرگیا ہے۔ سلیکون ویلی جہاں دنیا […]
پوڈکاسٹ کلچر: نئی نسل کی آواز یا ریٹنگ کا کھیل؟

آمنے سامنے بیٹھیں اور دنیا جہاں کے موضوعات پر بحث کر ڈالیں، ہر ایک موضوع کو کرید کرید کے بیان کریں، چبھتے سوالات کا بہترین جواب ملے تو ویوز کی بھرمار ہوجائے، جی ہاں اب ٹاک شوز کون دیکھتا ہے سبھی تو موبائل فونز پر ’پوڈ کاسٹ‘ دیکھتے ہیں۔ دنیا بھرمیں 30 ستمبرکوپوڈ کاسٹ ڈے […]
کیا صرف طرزِ زندگی بدلنے سے کینسر سے بچاؤ ممکن ہے؟

کینسر ایک ایسی بیماری ہے جس میں جسم کے خلیے بے قابو ہو کر بڑھنے لگتے ہیں اور جسم کے دوسرے حصوں میں پھیل جاتے ہیں۔ یہ بیماری عام طور پر جینیاتی تغیرات کی وجہ سے ہوتی ہے اور مختلف اقسام میں پائی جاتی ہے۔ لاہور کے نجی ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر عاصم رضا کا […]
کولڈ پلے کا بھارت میں عالمی ریکارڈ: 1 کروڑ 3 لاکھ افراد نے کنسرٹس میں شرکت کر کے تاریخ رقم کر دی

دنیا بھر میں پاپ میوزک کے مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والا برطانوی راک بینڈ ‘کولڈ پلے’ نے بھارت میں اپنے شاندار کنسرٹس کے ذریعے تاریخ رقم کر دی ہے۔ بینڈ نے اپنے کنسرٹس میں ایک کروڑ تین لاکھ سے زائد شائقین کو اپنی موسیقی کے جادو میں محصور کر لیا جس کے نتیجے […]
پاکستانی خاندان کی منفرد صلاحیت سے واقف محقیقین کی دوا ایف ڈی اے نے منظور کر لی

ایک حیران کن میڈیکل بریک تھرو کے طور پر امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے ایک نئی غیر اوپیئڈ درد کش دوا سوزیٹریجین کی منظوری دے دی ہے، جو درد کے علاج میں کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ منظوری اس شاندار سائنسی دریافت کا نتیجہ ہے جس میں ایک پاکستانی خاندان کی […]
شادیوں پر فضول خرچی دکھاوا ہے یا پھر احساسِ کمتری، حقیقت کیا ہے؟

حالیہ مہینوں میں یوٹیوبر رجب بٹ کی شادی میں ملک کے نامور سوشل میڈیا سٹارز کی جانب سے پانی کی طرح پیسہ بہایا گیا۔ رائفل سے لے کر شیر کے بچے تک لوگوں نے بے شمار تحائف دیے، جس کی وجہ سے دولہے کو پولیس اسٹیشن کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ ایک طرف پیسہ اڑانے […]
چوہوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی انسانوں کے لیے وبال جان بن گئی

دنیا بھر میں چوہوں کا پھیلاؤ ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف شہری انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ رہا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی خطرات پیدا ہو رہے ہیں۔ حالیہ تحقیق نے یہ واضح کیا ہے کہ چوہوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا تعلق صرف زیادہ آبادی یا […]