سوئی کے بغیر ویکسین لگانے کا نیا طریقہ دریافت

سوئی کے خوف کی وجہ سے ویکسین لگواتے وقت بہت سے افراد کو گھبراہٹ کا سامنا ہوتا ہے۔ اب سوئی کے بغیر ویکسین لگانے کا ایک نیا طریقہ متعارف کرایا گیا ہے جسے دلچسپ تصور کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ تحقیق نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی میں نینو میڈیسن کے پروفیسر ہرویندر […]
یورپ میں آباد ہونے کی کہانی، پناہ گزینوں کی زبانی

دس سال قبل ایک ملین پناہ گزینوں نے یورپ کا رخ کیا تھا جو جنگوں اور غربت سے فرار ہو کر امن خوشحالی یا استحکام کی تلاش میں تھے۔ کئی پناہ گزین سالوں تک سفر کرتے رہے اور آخرکار اٹلی، جرمنی اور بیلجیم جیسے ممالک میں سکونت اختیار کی۔ تاہم یہ سفر مکمل نہیں ہوا […]
کھانے کو پیسنے یا بلینڈ کرنے سے غذائیت متاثر ہوتی ہے؟

دنیا بھر میں اپنے آپ کو فٹ اور سمارٹ رکھنے کے لیے لوگ مختلف مشروبات اور شیکس پیتے ہیں ۔ جن میں سبز پتوں والی اشیاء، پھل گرینڈ یا بلینڈ کرکے گھٹا گھٹ پیے جاتے ہیں۔ آج کل صبح کے اسمودیز، چٹنیوں، نٹ بٹرز اور پروٹین شیکس میں کھانے کو پیسنا اور بلینڈ کرنا ایک […]
’دماغی تناو کا حل‘، چینی نوجوانوں نے چوسنیوں کا استعمال شروع کر دیا

چین میں نوجوانوں میں چوسنیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان نے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو حیرانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین میں بالغوں کے لیے پسیفائرز یعنی چوسنیوں کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہزاروں نوجوان پلاسٹک کی چوسنیوں پر 10 سے 500 یوآن تک خرچ کر […]
خواب کیوں یاد نہیں رہ پاتے؟

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم نیند کے دوران کوئی خواب دیکھتے ہیں لیکن جاگتے ہی اسے فوراً بھول جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ عمل نیند کے دوران دماغ کی سرگرمیوں سے جڑا ہوا ہے۔ دماغ نیند کے ریپڈ آئی موومنٹ آر ای ایم اسٹیج میں خواب دیکھتا ہے۔ اس دوران دماغ کی سرگرمیاں […]
آئمہ بیگ نے قریبی دوست زین سے شادی کر لی

معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی شادی کا اعلان کر کے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ گلوکارہ نے اس خبر کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور بتایا کہ انہوں نے فیشن برانڈ ‘راستہ’ کے بانی زین احمد کے ساتھ شادی کر لی ہے۔ آئمہ بیگ نے ایک پوسٹ میں خوشگوار […]
کیا بلال عباس نے درفشاں سلیم سے شادی کرلی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے ساتھی اداکار بلال عباس کے ہمراہ تعلقات اور نکاح سے متعلق افواہوں پر ردعمل دیا ہے، ایک انٹریو میں اس حوالے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میرا جواب ہمیشہ یہ ہوتا ہے کہ میں جواب نہیں دیتی۔ اداکارہ دُرفِشاں سلیم نے معروف صحافی آمنہ […]
انڈیا: اداکار کلابھاون نواس اچانک چل بسے

انڈیا کی ملیالم فلم انڈسٹری کے 51 سالہ معروف اداکار کلابھاون نواس چل بسے۔ انڈین میڈیا کے مطابق انڈین اداکار کی لاش کوچی میں ان کے ہوٹل کے کمرے سے ملی، وہ فلم کی شوٹنگ کے لیے کوچی میں موجود تھے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اداکار کو شیڈول کے مطابق کمرہ خالی کرنا […]
آپ بھی ذیابیطس کا شکار تو نہیں؟ کم وزن والے افراد میں نئی قسم دریافت

ذیابیطس کی ایک ایسی نئی قسم بھی ہے جو کم وزن والے افراد کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ بنکاک میں ہونے والی عالمی ذیابیطس کانفرنس میں ماہرین صحت نے انکشاف کیا کہ کم باڈی ماس انڈیکس بی ایم آئی والے افراد بھی ذیابیطس کا شکار ہو سکتے ہیں۔ یہ ذیابیطس کی نہ تو ٹائپ […]
انڈیا میں مقیم بنگلہ دیشی اداکارہ گرفتار، معاملہ کیا ہے؟

انڈین خبررساں ادارے ‘دی انڈین ایکسپریس’ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بنگلہ دیشی اداکارہ شانتا پال کو کلکتہ میں گرفتار کر لیا، جوکہ مبینہ طور پر 2023 سے انڈیا میں غیرقانونی طریقے سے رہائش پذیر تھیں۔ کلکتہ پولیس کے مطابق شانتا پال نے بنگلہ دیش میں ماڈلنگ کے کئی مقابلے جیتے ہیں اور 2023 […]