پاکستان انڈیا کشیدگی: انڈین پرچم بردار بحری جہاز پاکستان نہیں آسکیں گے، داخلہ بند

پہلگام واقعہ کے بعد پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی جاری ہے، سرحد کے دونوں اطراف سے بیان بازی ہورہی ہے، انڈیا کی طرف سے پاکستانی حدود میں گھسنے والے کواڈ کاپٹرز گرائے گئے ہیں جبکہ رافیل طیاروں کی پٹرولنگ کو بھی پسپا کیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ […]
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا 15واں میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بلے بازی […]
اسلام آباد میں میری ٹائم سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ، شہباز شریف خطاب کر رہے ہیں

اسلام آباد میں میری ٹائم سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق اجلاس منعقد کیا گیا جس میں شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا ٹاسک فورس نے میری ٹائم سیکٹر شعبے میں اصلاحات کے لیے سخت محنت کی ہے۔
غزہ جنگ بندی: آج اسرائیل 602 قیدی جبکہ حماس چھ یرغمالیوں کو آزاد کر رہا ہے

فلسطینی مزاحمتی گروہ حماس نے اعلان کیا ہے کہ ہفتہ کو چھ اسرائیلی قیدیوں کو غزہ میں آزاد کر دیا جائے گا جن میں ایلیا کوہن، عومر شم تو، عومر وینکیرٹ، تال شوہام، آویرا منگستو اور ہیثم ال سید شامل ہیں۔ اس کے بدلے میں اسرائیل 602 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے تیار […]
یوکرین جنگ: سعودی عرب میں امریکہ اور روس کے درمیان مذاکرات، اب تک کیا کچھ ہوچکا؟

امریکی وزیر خارجہ کے مشرقِ وسطیٰ کے دورے کے دوران سعودی عرب اور روسی حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں۔ روسی وزیر خارجہ لاوروف اور پیوٹن کے خارجہ امور کے مشیر یوری اوشاکوف یوکرین پر امریکی حکام سے بات چیت کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں۔ وہ امریکی وزیر خارجہ روبیو، امریکی قومی سلامتی کے مشیر […]
فرانس میں ایمرجنسی یورپی یونین سمٹ: یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں جاری

یورپی یونین کے رہنماؤں نے ایک ایمرجنسی سمٹ طلب کر لیا ہے تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے جس کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ بلاک اس اہم مذاکراتی عمل سے باہر رہ سکتا ہے۔ یورپی رہنماؤں کی […]
’پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے‘ ترک صدر، 24 معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط

ترک صدر رجب طیب اردوان، ترک خاتون اول کے ہمراہ دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے، پاکستان پہنچنے پر مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف خود استقبال کے لیے پہنچے۔ ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہے جس میں وزرا اور اعلیٰ حکام […]
پنجاب کی ثقافت اور تمدن کا فروغ، فورٹریس اسٹیڈیم لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی افتتاحی تقریب جاری

لاہور فورٹریس اسٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب جاری ہے، یہ شو 14 روز تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق لاہور فورٹریس اسٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی افتتاحی تقریب جاری ہے، جس میں وزیرِاعظم شہباز شریف، وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز اور دیگر غیر ملکی وفود نے مہمانِ […]
غزہ جنگ بندی مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے پہلا قدم،ڈونلڈٹرمپ نے’تبدیلی‘کا نعرہ بلند کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی ہماری تاریخی کامیابی کا نتیجہ ہے، یہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے پہلا قدم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سرحد سے دراندازی کو روکیں گے، افتتاحی خطاب میں سرحدی حفاظتی اقدامات کا خاکہ پیش کریں گے،غزہ جنگ بندی […]