ایران پر امریکی حملہ، کیا اگلا نشانہ پاکستان ہے؟

ایران پر حالیہ امریکی حملے نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو نئی شدت دے دی ہے اور عالمی سطح پر طاقت کے توازن کو متزلزل کر دیا ہے۔ اس حملے کے بعد ایک اہم سوال یہ ابھرتا ہے کہ کیا امریکا اور اس کے اتحادی اب خطے کے دیگر ممالک کی جانب بھی متوجہ ہوں […]
ترکیہ میں اسرائیل کے خلاف مسلم اور پاکستانی نوجوانوں کا کیا کردار رہا؟

ترکیہ میں حالیہ عرصے کے دوران اسرائیل کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور عوامی احتجاج میں مسلم دنیا بالخصوص پاکستانی نوجوانوں کی شرکت نمایاں طور پر دیکھی گئی ہے۔ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار میں ترکیہ کے گلی کوچوں، تعلیمی اداروں اور سوشل میڈیا پر نوجوانوں کی آواز گونجتی رہی ہے۔ پاکستانی نوجوانوں […]
قطر پر ایرانی حملہ، کیا اسرائیل اور امریکا ایران کو اپنے ٹریپ میں لانے میں کامیاب ہوگئے ہیں؟

ایران کی جانب سے قطر میں واقع امریکی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو ایک نئے اور خطرناک موڑ پر لے آیا ہے۔ یہ حملہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی کارروائی کے جواب میں کیا گیا، جس سے نہ صرف خطے میں امریکی مفادات کو خطرہ لاحق ہوا ہے […]
بی 2 بمبار طیارے: وہ خصوصیات جو ابھی تک آپ نہیں جانتے

امریکی ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے والے بی 2 بمبار طیاروں کو چلانے والی پائلٹس خواتین تھیں، خواتین نے ایرانی اپنے ہدف کو کامیابی سے مکمل کیا۔ یہ بی 2 فائٹر ہیں کیا، ان کی صلاحیت کیا ہے؟ رپورٹس کے مطابق امریکا کے سب سے خطرناک فائٹر طیارے “بی […]
امریکا کے حملے، ایران کا کتنا نقصان ہوا، آگے کیا ہو گا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا نوبل انعام دینے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری بحث کے دوران ہی امریکہ نے ایران پر حملہ کر دیا ہے۔ ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات نطنز، اصفہان اور فردو کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ امریکہ سے پہلے اسرائیل بھی […]
یوتھ ڈیجیٹل سمٹ، پاکستان بھر سے سوشل میڈیا انفلوئنسرزکی شرکت: مقاصد کیا ہیں؟

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں جاری یوتھ ڈیجیٹل سمٹ میں 12 ہزار سے زائد نوجوان مرد و خواتین نے شرکت کی ہے۔ اس سمٹ کا بنیادی مقصد پاکستان کے بیانیے کو آگے بڑھانا اور نوجوانوں کو مثبت اور ذمہ دارانہ سوشل میڈیا کے استعمال کی طرف راغب کرنا ہے۔ […]
بائیکر لین پر عوام کے کروڑوں روپے ضائع، کیا سرکاری اداروں نے یہ جان بوجھ کر کیا؟

لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے نام پر شہری زندگی ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔ حالیہ واقعے میں بائیکرز کے لیے مخصوص لائن کو اچانک اکھاڑ دیا گیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا […]
یہودی آبادی کا انخلاء شروع، کیا اسرائیل کا وجود خطرے میں ہے؟

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی نے مشرق وسطیٰ میں بے یقینی کی فضا کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد اسرائیل میں خوف و ہراس کی لہر پھیل گئی ہے، جس کے نتیجے میں بعض شہری وطن چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ ایسے میں یہ سوال […]
اسرائیلی حملوں سے ایران کے جوہری پروگرام کو کتنا نقصان پہنچا؟

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اب ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، جہاں محض بیانات یا دھمکیاں نہیں بلکہ براہِ راست حملے دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ حالیہ اسرائیلی فضائی کارروائیوں نے ایران کے حساس اور اہم جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں نہ صرف انفراسٹرکچر […]
’خبروں کی زینت بننے کا شوق‘، کیا ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدہ لینا چاہیے؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے غیر متوقع بیانات اور مسلسل بدلتے مؤقف کی وجہ سے دنیا بھر میں خبروں کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ ان پر اکثر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ ’اٹینشن سیکر‘ یعنی توجہ حاصل کرنے کے لیے متنازع باتیں کرتے ہیں، اور وقتاً فوقتاً یوٹرن لینا ان کی سیاسی حکمت […]