لاہور سے آبائی گھر واپسی: ’دن میں تارے نظر آگئے‘

عید پر لاہور سے آبائی گھروں کو جانے والے پردیسی ٹرانسپورٹرز کے ہاتھوں لوٹے جارہے ہیں، اچانک سے کئی گنا کرایہ بڑھا دیا گیا ہے۔ ایک مسافر نے بتایا کہ اچانک سے 500 روپے تک کرایہ بڑھادیاگیا جو ظلم ہے، قیمتوں میں اضافے کو تب روکا جاسکتا ہے جب حکومت اپنی ٹرانسپورٹ ہوگی۔ انڈیا ہم […]
عید سے پہلے عیدی: الخدمت نے زیرکفالت بچوں کو بڑے مال میں شاپنگ کرادی

الخدمت فاؤنڈیشن نے یتیم بچوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کے لیے ایک خوبصورت قدم اٹھایا۔ عید کی خوشیوں میں انہیں شامل کرنے کے لیے لاہور کے ڈولمن مال لے جایا گیا، جہاں انہوں نے اپنی پسند کے نئے کپڑے اور جوتے خریدے۔ یہ صرف خریداری کا موقع نہیں تھا بلکہ ان بچوں کے لیے […]
پاکستان میں بجلی کی قیمتوں پر سیاسی چال، حقیقت کیا ہے؟

عوام کو بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کی امید دلائی گئی تھی اور 23مارچ کو قوم کو ایک بڑا اعلان سننے کی امید تھی، لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا،بجلی کے نرخوں میں آٹھ روپے فی یونٹ کمی کی خبریں آئیں، لیکن یومِ پاکستان پر اس حوالے سے کوئی اعلان نہ ہونے پر عوام میں […]
پاکستان نے انڈیا کو پیچھے چھوڑدیا، آخر ایسا کیسے ممکن ہوا؟

پاکستان نے سیاحت کے لیے محفوظ ملکوں کی درجہ بندی میں انڈیا، برطانیہ، امریکہ، اسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ائرلینڈ، سویڈن اور ملائیشیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہ درجہ بندی عالمی کراؤڈ سورسڈ پلیٹ فارم نمبو نے جاری کی ہے، جس میں پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے۔ آخر ایسا کیسے ممکن […]
حالیہ اغوا اور گرفتاریاں، کیا پاکستان میں صحافت اب ناممکن ہے؟

حالیہ دنوں میں پاکستانی صحافیوں وحیدمراد اور فرحان ملک کا اغوا اور گرفتاری سامنے آئی ہے۔ حکومت سوشل میڈیا صارفین کے خلاف بھی ایکشن میں دیکھائی دیتی ہے۔کیا سب پہلی بار ہو رہا ہے؟ کیا پاکستان میں میڈیا کا سفر ختم اور صحافت ناممکن ہو گئی؟ صحافی سے خوداحتسابی کی ڈیمانڈ کیوں؟ پولرائزیشن میں صحافی […]
کیا ناپا فنکاری سیکھنے کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے؟

پاکستان میں فنون لطیفہ کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کرنے والا ادارہ، نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس ( ناپا)ملک کے باصلاحیت فنکاروں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہو رہا ہے۔ نہ صرف تھیٹر اور موسیقی کی اعلیٰ تعلیم فراہم کرتا ہے بلکہ عملی تربیت کے ذریعے طلبہ کو پروفیشنل دنیا میں قدم […]
لیڈی پولیس بائیک سکواڈ، پہیوں پر جرائم کے خلاف جنگ

پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے دوران بازاروں میں سیکیورٹی بڑھانے کے لیے خواتین پر مشتمل بائیک اور سائیکل اسکواڈ تشکیل دے دیا ہے۔ اس اسکواڈ کا مقصد شہریوں، خصوصاً خواتین کو جرائم پیشہ عناصر سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔ یہ اسکواڈ بازاروں اور عوامی مقامات پر تعینات ہوگا اور چوری، جیب تراشی، ہراسمنٹ اور دیگر […]
ٹک ٹاک، انسٹاگرام کا مقابلہ کرنے کے لیے یوٹیوب نے نیا فیچر متعارف کرادیا

یوٹیوب نے مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنے والے صارفین کے لیے کا اعلان کر دیا، جس کے مطابق یوٹیوب کے شارٹس ویڈیوز کے ویوز کاؤنٹ سسٹم میں تبدیلی کی جائے گا۔ یوٹیوب کمپنی کے مطابق 31 مارچ سے صارفین کو اپنی مختصر ویڈیوز کی کارکردگی جانچنے کے لیے مزید واضح اعداد و شمار فراہم کیے جائیں […]
پاکستان میٹرز اسپیشل: ترکیہ میں احتجاج کیوں، قصوروار کون، اصل معاملہ کیا ہے؟

استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کی ہفتہ بھر قبل گرفتاری کے بعد سے ترکیہ میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ کوئی ان مظاہروں کو بڑا تو کوئی بہت بڑا قرار دیتا ہے۔ اردوان مخالفین، اپوزیشن رہنما کے خلاف کارروائی کو سیاسی انتقام جب کہ حکومت اسے کرپشن کے خلاف عدلیہ کا اقدام کہتی ہے۔ مختلف […]
ٹرمپ کا ٹیرف کیا ہے؟

ٹیرف ایک قسم کا درآمدی ٹیکس ہوتا ہے جو کسی ملک میں بیرون ملک سے آنے والی اشیاء پر لگایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد مقامی صنعتوں کو تحفظ دینا، تجارتی خسارہ کم کرنا یا بعض ممالک پر اقتصادی دباؤ ڈالنا ہو سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ ماضی میں بھی اس پالیسی کو ترجیح دیتے رہے […]