6 جی ٹیکنالوجی: اتنی رفتار جیسے وقت سے آگے جا رہے ہوں

کیا آپ جانتے ہیں کہ 6G ٹیکنالوجی کیا ہے، یہ کیسے کام کرے گی اور ہماری زندگی کو کیسے بدلے گی؟ آئیے ان سوالات کے جواب جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ 6G ٹیکنالوجی، یعنی چھٹی نسل کی وائرلیس ٹیکنالوجی، 5G کے بعد اگلا بڑا قدم ہے۔ جہاں 5 جی نے ہمیں تیز رفتار انٹرنیٹ، کم […]

پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں انسان بادلوں پر چلتے ہیں

Fort munro..

چلچلاتی دھوپ میں پسینہ رکنے کا نام نہ لے اور درجہ حرارت 50 ڈگری کو چھو رہا ہو ایسے میں 18 سے 25 ڈگری کا معتدل موسم انجوائے کرنے کو ملے تو  کون انکار کرے گا؟  سوال مگر یہ ہے کہ ایسے موسم کے لیے بھاری بھرکم ایئرکنڈیشنر اور بجلی کے مہنگے بل کون بھگتے؟ […]

لمحاتی مسائل کو بھول کر منزل پر نظر رکھیں اور آگے بڑھیں

Web 01

ہم سب کو ایک دن مرنا ہے۔ چاہے سو سال بھی جی لیں، آخرکار وقت گزر ہی جاتا ہے۔ آج جن باتوں کے لیے ہم پریشان ہیں، وہ وقت کے ساتھ بھول جائیں گی۔ معمولی باتوں پر فکر مند ہونا چھوڑ دیں اور چھوٹی چیزوں کو اپنے دن کا سکون برباد نہ کرنے دیں۔ اگر […]

کم زمین، زیادہ پیداوار: زراعت میں انقلاب

زراعت پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ دیہات میں رہنے والے کسان اس ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، مگر وہ جدید سہولیات سے محروم ہیں۔ قدرتی وسائل جیسے پانی، زمین، سورج کی روشنی اور ہوا زراعت کی ترقی میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ فصلوں اور مویشیوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے […]

موسمیاتی تبدیلی کا ایک اہم پہلو: کیا انسان صاف پانی کو ترسے گا؟

زمین پر موجود گلیشیئرز قدرتی ذخائر کی حیثیت رکھتے ہیں، جو دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کو پانی کی فراہمی میں مدد دیتے ہیں۔ یہ برفانی تودے گرمیوں میں پگھل کر دریا اور ندیوں کو پانی فراہم کرتے ہیں، جو زرعی، صنعتی اور گھریلو ضروریات پوری کرنے کے لیے ناگزیر ہیں۔ لیکن بڑھتی ہوئی عالمی […]

پاکستان کے مستقبل کو روشن خیالات سے جوڑتا ہوا بیٹھک اسکول نیٹ ورک

تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، لیکن پاکستان میں لاکھوں بچے معاشی، سماجی اور جغرافیائی رکاوٹوں کے باعث اس حق سے محروم ہیں۔ بیٹھک اسکول نیٹ ورک ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جو معیاری اور مفت تعلیم کی فراہمی کے ذریعے ان محروم اور پسماندہ طبقے کے بچوں کے روشن مستقبل کی تعمیر […]

’عورت کے حقوق اس کی دہلیز پر ملنے چاہئیں‘ خواتین مارچ کا مطالبہ

سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیر اطارق نے کہا ہے کہ “خواتین کے حقوق کے حوالے سے جماعت اسلامی پاکستان کالائحہ عمل یہ ہے کہ خواتین کو ان کے شرعی، قانونی اور سماجی حقوق ان کی دہلیز پر ملنے چاہئیں۔ وراثت کا مسئلہ ہو، یا تعلیمی مواقع کی عدم دستیابی کام کی […]

لاہور کی سڑکوں پر دوڑتی گرین بسیں، خاص بات کیا ہے؟

Green bus

لاہور، جو پاکستان کا ثقافتی اور تاریخی مرکز ہے، روز بروز بڑھتی ہوئی آبادی اور ٹریفک کے دباؤ کا سامنا کر رہا ہے۔ ایسے میں عوام کو معیاری، آرام دہ اور سستی سفری سہولیات فراہم کرنا ایک بڑی ضرورت بن چکی ہے۔ اسی مقصد کے تحت گرین بس سروس کا آغاز کیا گیا، جو لاہور […]

الخدمت فاؤنڈیشن نے عید سے پہلے یتیم بچوں کی عید کرا دی

رمضان اور عید خوشیوں کے تہوار ہیں جو ہر دل میں مسکراہٹیں بکھیرتے ہیں۔ لیکن ہمارے معاشرے میں بہت سے ایسے بچے بھی ہیں جن کے لیے عید کے دن عام دنوں کی طرح ہی ہوتے ہیں، کیونکہ ان کے پاس نہ نئے کپڑے ہوتے ہیں، نہ تحفے اور نہ ہی کوئی خوشی منانے کا […]

شہبازحکومت کا ایک سال، وزرا کے دعوؤں میں کتنی سچائی ہے؟

Shehbaz government

آٹھ فروری کے عام انتخابات کے نتیجے میں بننے والی شہباز شریف حکومت نے اپنا ایک سال کا جائزہ پیش کیا ہے، حکومت دعویٰ کررہی ہے کہ ہم ملک میں استحکام لائے ہیں، ہم نے ملک کو دیوالیہ نہیں ہونے دیا، اتحادی حکومت کے مختلف وزراء نے  اپنی وزارتوں کی کارکردگی بھی پیش کی ہے۔ […]