پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اکرم خان کاکڑ اس قدر مثبت کیوں؟

آج جب ہزاروں نوجوان بہتر مستقبل کی تلاش میں پاکستان چھوڑنے پر مجبور ہیں، ہم اکرم خان کاکڑ صاحب، جو ایک کامیاب بزنس مین، سیاست دان اور پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے انسان ہیں، سے یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ ملک کے موجودہ معاشی چیلنجز کے باوجود کامیابی کیسے ممکن […]
پاکستانیوں کی بیرون ملک ہجرت: بچاو یا پھر فرار

جب بھی کوئی نوجوان اپنے وطن کو خیرباد کہہ کر بیرون ملک کا رخ کرتا ہے تو اس کے پیچھے کئی خواب، مجبوریاں اور امکانات ہوتے ہیں۔ ایک طرف یہ نوجوان بیرون ملک جا کر بہتر تعلیم، روزگار اور تجربہ حاصل کرتے ہیں، اور وطن میں زرمبادلہ بھیج کر معیشت کو سہارا دیتے ہیں۔ لیکن […]
لاہور کے فلائی اوور پر ’اجرک کے نقوش‘ ہی کیوں سجائے گئے؟

کبھی کبھی شہروں کی دیواریں اور پل صرف اینٹ، سریا یا سیمنٹ سے نہیں بنتے، بلکہ ان پر اُبھرے رنگ، ڈیزائن اور روایتیں ہمیں ہمارے ماضی، شناخت اور جڑوں کی یاد دلاتی ہیں۔ لاہور جیسے تاریخی اور متنوع شہر میں جب ایک فلائی اوور پر سندھی اجرک کے خوبصورت نقوش دکھائی دیتے ہیں، تو یہ […]
’کتنی چائے اور کتنی کافی‘، ماہرین نے آخر کار صحیح طریقہ بتا دیا

ہماری روزمرہ زندگی میں چائے اور کافی صرف مشروب نہیں رہے، بلکہ ہمارے کلچر، عادات اور مہمان نوازی کا حصہ بن چکے ہیں۔ ایک طرف چائے کو “اشرف المشروبات” کہا جاتا ہے تو دوسری طرف کافی کو توانائی اور چُستی کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ مگر ان مقبول مشروبات سے جڑے بے شمار مفروضے، غیر […]
ہماری زندگی کا ’اٹوٹ انگ‘ زمین سے نہیں بلکہ آسمان سے گِرا ہے

انسان صدیوں سے یہ سمجھتا رہا کہ لوہا زمین کی گہرائیوں سے حاصل ہونے والی ایک عام دھات ہے، لیکن جدید سائنسی تحقیقات اور قرآن کریم کی تعلیمات نے اس بارے میں ایک حیرت انگیز حقیقت آشکار کی ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے لوہے کا ذکر ایک خاص انداز میں کیا ہے جس […]
’قدیم مندر پر تنازع‘ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی افواج کو کیسے آمنے سامنے لے آیا؟

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد شدید ترین جھڑپیں جاری ہیں، جن میں دونوں ممالک نے متنازع سرحد پر ایک دوسرے پر بھاری توپ خانے سے گولہ باری کی ہے۔ اب تک کم از کم سولہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل […]
مصنوعی ذہانت: ترقی کی دوڑ یا ماحول کی تباہی؟

دنیا بھر میں تیزی سے فروغ پاتی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایک جانب جہاں زندگی کو آسان، خودکار اور ڈیجیٹل بنا رہی ہے، وہیں دوسری جانب یہ ٹیکنالوجی ماحولیاتی آلودگی، پانی کی قلت اور توانائی کے بحران کو جنم دے رہی ہے۔ مصنوعی ذہانت کی بدولت چیٹ بوٹس، خودکار گاڑیاں، تصویری جنریٹرز اور ترجمے کی […]
کیا جماعتِ اسلامی آزاد اراکین کو ساتھ ملانے کا پلان رکھتی ہے؟

نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے پاکستان میٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر تحریکِ انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان کوئی واضح معاہدہ ہو جاتا تو اس سے جماعت اسلامی کو بھی فائدہ ہوتا، لیکن اصل فائدہ پی ٹی آئی کو ہونا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ […]
بلدیاتی انتخابات جمہوریت کے لیے ’انتہائی ضروری‘ کیوں؟

نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نمائندے ہی عوام کے اصل اور اولین ترجمان ہوتے ہیں، مگر بدقسمتی سے پاکستان کے بیشتر صوبوں میں نہ صرف بلدیاتی انتخابات مسلسل مؤخر کیے جا رہے ہیں بلکہ جو نظام موجود ہے، وہ بھی بے اختیار اور رسمی حیثیت کا حامل ہے۔ پاکستان […]
غزہ کے بچوں کی ڈرائنگز ظلم کی گواہی بن گئیں، امریکی آرٹ ٹیچر کا دنیا کو پیغام

غزہ میں گزشتہ ڈیڑھ برس سے جاری ظلم و بربریت میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، خاص طور پر ان صحافیوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا جو اسرائیل کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لا رہے تھے۔ اس صورتحال میں وہاں کے بچوں نے اپنی کہانی بیان کرنے کا ایک منفرد […]