جناح ہاؤس حملہ کیس: علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاریاں شواہد کی بنیاد پر ہوئیں، ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بھانجے شیر شاہ خان اور علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کو شواہد کی بنیاد پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نجی نشریاتی ادرے جیو نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں […]
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا مل کر ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان: ’دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے امیدواروں کو سپورٹ کریں گی‘

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے مل کر ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے اے آر وائی نیوز کے مطابق پی پی رہنما راجہ پرویز اشرف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر الیکشن لڑیں گے۔ […]
گلگت بلتستان میں کس طرح چرواہے نے درجنوں جانیں بچائیں: ’اصل فیلڈ مارشل تو یہی ہے جو نوبل پرائز کا حقدار ہے‘

گلگت بلتستان کے ضلع غذر کا روشن علاقہ، جہاں برف پوش پہاڑ اور گلیشیئرز سال بھر سفید چادر اوڑھے رہتے ہیں، اس سال موسم گرما کے آغاز پر ایک خوفناک قدرتی آفت کی زد میں آیا۔ لیکن یہاں کے رہائشی وصیت خان اور ان کے رشتہ داروں کی ہوشیاری نے نہ صرف اپنی جانیں بچائیں […]
معیشت کو وقت کے تقاضوں کے مطابق ڈھالنا ہوگا، محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے زور دیا ہے کہ پاکستان کو اپنی ڈیجیٹل معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے بلاک چین، مصنوعی ذہانت ‘اے آئی’ کرپٹو کرنسی اور ویب 3.0 ٹیکنالوجیز کو جلد از جلد اپنانا ہوگا۔ وزیر خزانہ نے ہفتہ کو سیرینا ہوٹل میں ورکشاپ لیڈرشپ سمٹ برائے بلاک چین اور […]
13 برس بعد ٹوٹا رشتہ بحال، اسحاق ڈاربنگلا دیش پہنچ گئے: ’تجارتی، اقتصادی، تعلیمی اور عوامی روابط کے فروغ پر بات چیت کی جائے گی‘

پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ہفتے کو دو روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق یہ دورہ بنگلہ دیش حکومت کی دعوت پر کیا جا رہا ہے اور اسے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ گزشتہ ایک سال میں دونوں ممالک کے تعلقات میں بڑی تبدیلی آئی ہے […]
سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان، کتنے امیدوار پاس ہوئے؟

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے تحریری امتحان برائے 2025کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پبلک نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ امتحان میں 18 ہزار 139 امیدواروں نے درخواست دی تھی جن میں سے 12 ہزار 792 امیدوار شریک ہوئے […]
فوجی ترجمان کا دعویٰ مسترد: ’میرے کالم میں لفظ ’انٹرویو‘ استعمال ہی نہیں ہوا‘

سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے فوجی ترجمان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا۔ انہوں نے تمام باتوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کالم میں نہ تو لفظ ‘انٹرویو’ استعمال کیا گیا اور نہ ہی کسی ملاقات میں عمران خان یا نو مئی کے واقعات کا ذکر تھا۔ انہوں نے […]
قصور: دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ تیز، 30 سے زائد دیہات سیلاب سے متاثر

پنجاب کے ضلع قصور میں دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں دریا کی تیز لہریں 30 سے زائد دیہاتوں کو متاثر کر چکی ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ‘پی ڈی ایم اے’ کے مطابق دریائے ستلج میں انڈیا کی طرف سے مزید پانی چھوڑے […]
پاکستان رینجرز ‘پنجاب’ میں 598 آسامیوں پر بھرتیاں، درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ کیا ہے؟

پاکستان رینجرز ‘پنجاب’ نے 598 آسامیوں پر بھرتیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بھرتیاں ملک بھر سے اہل امیدواروں کے لیے دستیاب ہیں اور درخواستیں 27 اگست 2025 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ پاکستان رینجرز ‘پنجاب’ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ امیدوار لاہور، منڈی بہاؤالدین، رحیم یار خان […]
فیلڈ مارشل کا دورہ تربت: پاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تربت بلوچستان کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے سیکیورٹی اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ بھی لیا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو تربت دورے پر سیکیورٹی امور درپیش خطرات اور فتنہ الہندستان کے خلاف کامیاب آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ […]