پانی کا بحران یا ناقص حکمت عملی، پاکستان ضائع ہوتا پانی کیوں نہیں بچا پارہا؟

Whatsapp image 2025 08 23 at 12.01.39 am

پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے، جہاں پانی کی قلت تیزی سے سنگین بحران کی شکل اختیار کر رہی ہے۔ عالمی اداروں کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کا شمار ان دس ممالک میں ہوتا ہے، جو مستقبل قریب میں شدید آبی قلت سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ پاکستان میں پانی کے […]

پیپلز پارٹی لولہی لنگڑی بلدیاتی حکومت پر ذمہ داری ڈال کر منہ نہیں چھپا سکتی، امیر جماعتِ اسلامی کراچی

Munam zafar khan speech

امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی لولہی لنگڑی بلدیاتی حکومت پر ذمہ داری ڈال کر منہ نہیں چھپا سکتی، 11 سو ارب روپے کا پلان بنایا گیا تھا وہ ابھی تک اس پر کیوں عمل نہیں ہوا؟ میئر کراچی مرتضٰی وہاب کی پریس کانفرنس کے جواب میں منعم […]

پاکستانی طلبا کو چین میں تربیت دلوانے پر چینی قیادت کے شکرگزار ہیں، شہباز شریف

Shahbaz sharif

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی طلبا کو چین میں تربیت دلوانے پر چینی قیادت کے شکر گزار ہیں، زرعی شعبے میں چین کے تجربات سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے گا۔ اسلام آباد میں پاکستانی طلبا کو چین بھیجنے سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ […]

نومئی مقدمات میں گرفتار شاہ ریز خان نیازی کون ہیں، کیوں پکڑا گیا؟

Shahrez khan

نو مئی مقدمات میں گرفتار ہونے والے شاہ ریز خان نیازی ایک عالمی سطح کے ٹرائی ایتھلیٹ ہیں اور پاکستان کے ٹاپ آئرن مین ایتھلیٹ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ آئرن مین ایک سخت کھیل ہے، جس میں سوئمنگ، سائیکلنگ اور رننگ شامل ہوتی ہے۔ وہ عالمی سطح پر مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں […]

پاکستان کی پہلی معاشی مردم شماری، کون سا شعبہ سب سے نمایاں رہا؟

Pakistan bureau of statistics unveils results of digital economic census 1755779648 6712

پاکستان کی مجموعی معیشت میں خدمات کا شعبہ 50 فیصد سے زیادہ حصہ رکھتا ہے جب کہ پیداوار کا شعبہ 30 فیصد سے کم ہے۔  ملک کی پہلی اقتصادی مردم شماری میں یہ انکشاف ہوا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اس بات کا انکشاف کیا ہے۔ اعداد […]

جہلم: شاگرد نے استاد کو اغوا کرلیا، ماجرا کیا تھا؟

Ibrahim,

جہلم کے کچہری روڈ سے 12 اگست کو سرکاری کالج کے پروفیسر ابراہیم کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا، جنہیں تاوان کی رقم کی ادائیگی کے بعد بازیاب کرایا گیا۔ پولیس کے مطابق اغوا کا ماسٹر مائنڈ پروفیسر کا سابقہ شاگرد صبت شاہ نکلا۔ ذرائع کے مطابق چار افراد نے پروفیسر ابراہیم کو کچہری […]

ایس سی او اجلاس میں انڈیا اور پاکستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے، پاکستان

Ishaq dar

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایس سی او اجلاس میں انڈیا اور پاکستان وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔ پاکستان انڈیا کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت جامع مذاکرات کے لیے تیار ہے اور اس وقت دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی پر […]

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اکتوبر میں پاکستان کا دورہ متوقع، ذرائع

Marco rubio with dar

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اکتوبر میں دورہ پاکستان متوقع ہے اور اس حوالے سے پاکستان نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق یہ دورہ انسداد دہشت گردی، تجارت اور دو طرفہ تعلقات […]

24 اگست کو ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان، کیا ستمبر میں اکٹھی تین چھٹیاں ہوں گی؟

Moon

ستمبر میں عوام کو ایک ساتھ تین روزہ طویل تعطیلات کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپارکو کی پیش گوئی ہے کہ 24 اگست کو ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اگر یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی تو عید میلاد النبی ﷺ 5 ستمبر بروز جمعہ […]

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس تقریباً 900 پوائنٹس بڑھ گیا

08102351b65c11f

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ‘پی ایس ایکس’ میں آج جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر تقریباً 900 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ کے ایس ای-100 انڈیکس میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے۔ صبح 10 بجے انڈیکس 868.93 پوائنٹس یا 0.58 فیصد کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 50 ہزار104 پوائنٹس پر تھا۔ اہم شعبوں میں خریداری […]