24 اگست کو ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان، کیا ستمبر میں اکٹھی تین چھٹیاں ہوں گی؟

Moon

ستمبر میں عوام کو ایک ساتھ تین روزہ طویل تعطیلات کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپارکو کی پیش گوئی ہے کہ 24 اگست کو ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اگر یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی تو عید میلاد النبی ﷺ 5 ستمبر بروز جمعہ […]

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس تقریباً 900 پوائنٹس بڑھ گیا

08102351b65c11f

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ‘پی ایس ایکس’ میں آج جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر تقریباً 900 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ کے ایس ای-100 انڈیکس میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے۔ صبح 10 بجے انڈیکس 868.93 پوائنٹس یا 0.58 فیصد کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 50 ہزار104 پوائنٹس پر تھا۔ اہم شعبوں میں خریداری […]

کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کو لسبیلہ میں خوفناک حادثہ، ایک پولیس اہلکار سمیت نو افراد جاں بحق

Lasbeela

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل اوتھل کے قریب فقیرہ اسٹاپ پر مسافر کوچ اور دو پک اپ گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ لاشوں اور زخمیوں […]

صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چینی وزیرِ خارجہ سے ملاقات، ’سی پیک فیز ٹو‘ پر مکمل اطمینان کا اظہار

Chinese minister

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ژی سے ملاقات میں سی پیک فیز ٹو پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں نائب وزیراعظم و […]

عام آدمی حقیقی نمائندوں سے محروم ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیوں ضروری ہیں ؟

Whatsapp image 2025 08 21 at 23.52.51

پنجاب میں بلدیاتی ادارے کئی سال سے غیر فعال ہیں، جس کے باعث عام شہری اپنے بنیادی مسائل کے حل کے لیے حقیقی نمائندوں سے محروم ہو چکا ہے۔ گلی، محلوں کے مسائل سے لے کر ترقیاتی کاموں تک  عام آدمی کی امیدوں کو دبایا گیا ہے،پنجاب میں گزشتہ 10 سالوں سے بلدیاتی انتخابات نہیں […]

لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے کی گرفتاری کی تردید کی ہے، رانا ثنااللہ

Rana sanaullah booked for threatening judiciary

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ اُن کے بیٹے شاہریز کو چار مسلح نقاب پوش افراد اغواء کر کے لے گئے، جس پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس چیف نے علیمہ […]

کراچی: پٹاخوں کے گودام والی بلڈنگ میں دھماکے، 10 افراد قریبی اسپتال منتقل

Karachi blast

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر سی بریز بلڈنگ میں قائم پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد فیکٹری کے اندر سے وقفے وقفے سے دھماکوں کی آوازیں […]

پاکستان اور چین ہر سطح پر تعاون کو مزید فروغ دیں گے، نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار

Ishaq dar

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ہر سطح پر تعاون کو مزید فروغ دیں گے اور عالمی فورمز پر ایک دوسرے کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ژی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحٰق ڈار نے کہا کہ […]

سہیل وڑائچ کا دعویٰ ذاتی مفاد اور تشہیر حاصل کرنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر

Dg ispr

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی جانب سے کسی صحافی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سہیل وڑائچ کے کالم میں جس بات کا حوالہ دیا گیا، وہ دراصل برسلز میں […]

بانیِ پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی

Imran khan protest

سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو شامل کیا گیا تھا۔ […]