لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے کی گرفتاری کی تردید کی ہے، رانا ثنااللہ

Rana sanaullah booked for threatening judiciary

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ اُن کے بیٹے شاہریز کو چار مسلح نقاب پوش افراد اغواء کر کے لے گئے، جس پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس چیف نے علیمہ […]

کراچی: پٹاخوں کے گودام والی بلڈنگ میں دھماکے، 10 افراد قریبی اسپتال منتقل

Karachi blast

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر سی بریز بلڈنگ میں قائم پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد فیکٹری کے اندر سے وقفے وقفے سے دھماکوں کی آوازیں […]

پاکستان اور چین ہر سطح پر تعاون کو مزید فروغ دیں گے، نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار

Ishaq dar

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ہر سطح پر تعاون کو مزید فروغ دیں گے اور عالمی فورمز پر ایک دوسرے کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ژی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحٰق ڈار نے کہا کہ […]

سہیل وڑائچ کا دعویٰ ذاتی مفاد اور تشہیر حاصل کرنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر

Dg ispr

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی جانب سے کسی صحافی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سہیل وڑائچ کے کالم میں جس بات کا حوالہ دیا گیا، وہ دراصل برسلز میں […]

بانیِ پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی

Imran khan protest

سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو شامل کیا گیا تھا۔ […]

مون سون بارشیں اور سیلابی صورتحال، وزیراعظم کا بلاول بھٹو زرداری اور حافظ نعیم الرحمان سمیت سیاسی قائدین سے رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے تناظر میں مختلف سیاسی قائدین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق شہباز شریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے گفتگو کے دوران سندھ میں بارش اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور حکومت سندھ کو […]

کراچی اور گردونواح میں شدید بارش کی پیش گوئی، پچھلے دو دن سے بجلی غائب

20131648375ff8b

کراچی اور سندھ کے کئی علاقوں میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے شہری سیلاب، پانی جمع ہونے اور روزمرہ زندگی میں خلل کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈان اخبار کے مطابق حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 12 سے 24 گھنٹوں میں 50 […]

مریم نواز کا لاہور میں ’یوکوہاما‘ بنانے کا خواب: کیا ایسا ممکن ہوپائے گا؟

Whatsapp image 2025 08 21 at 00.13.32

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے پانچ روزہ دورہ جاپان کے دوران راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی روڈاکے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دریائے راوی کے کنارے ایک نیا شہر آباد کیا جا رہا ہے جس کو قدیم جاپانی شہر ’یوکو ہاما‘ کی طرز پر ترقی دی جائے گی۔ یوکوہاما کے شہری ترقی کے […]

انسداد دہشت گردی اور منشیات سمگلنگ کی روک تھام پر اتفاق،اسحاق ڈار کی افغان ہم منصب سے ملاقات

Whatsapp image 2025 08 20 at 19.28.45 (1)

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے  کابل میں افغان قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات میں انسداد دہشت گردی اور منشیات سمگلنگ کی روک تھام پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چھٹے سہ فریقی اجلاس میں کابل میں ہوا، تینوں […]

سندھ حکومت نےکراچی میں وہ کر دکھایا ،جو ایم کیو ایم 40 سال میں نہ کر سکی،شرجیل انعام میمن  

Sharjeel inam memon

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فاروق ستار کی شکایت وزیر اعظم سے ہے مگر غصہ سندھ حکومت پر نکال رہے ہیں اورسندھ حکومت نےکراچی میں وہ کر دکھایا ،جو ایم کیو ایم 40 سال میں نہ کر […]