اینگرو پاورجن قادرپور نے بدر-ون گیس کو ایندھن کے طور پر استعمال کرنے کا معاہدہ کر لیا

اینگرو پاورجن قادرپور لمیٹڈ ‘ای پی کیو ایل’ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ‘گارنٹی’ لمیٹڈ ‘سی پی پی اے-جی’ کے ساتھ اپنے پاور پرچیز معاہدے ‘پی پی اے’ میں ایک ضمنی معاہدہ مکمل کر لیا ہے۔ کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج ‘پی ایس ایکس’ کو جاری کردہ نوٹس میں […]
روس-یوکرین جنگ مذاکرات میں پیش رفت: تیل کی قیمتوں میں غیر متوقع اضافہ

خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے کیونکہ سرمایہ کار روس کے یوکرین پر حملے کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کے اگلے اقدامات کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق روسی خام تیل پر عائد پابندیاں بدستور نافذ ہیں اور اس کے خریداروں پر مزید قدغنوں کے امکانات بھی برقرار ہیں۔ […]
پاکستان کے ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی تجویز: ’چھوٹے صوبوں کے قیام سے عوامی مسائل حل ہوں گے‘

پنجاب گروپ آف کالجز کے چیئرمین میاں عامر محمود نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑے صوبوں کے مسائل کا حل یہ ہے کہ موجودہ ڈویژنز کو صوبے بنا دیا جائے۔ ان کے مطابق پنجاب میں لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، گجرانوالہ اور راولپنڈی سمیت دس ڈویژنز ہیں جنہیں علیحدہ صوبوں […]
انسدادِ دہشتگردی کے قانون کو مسترد کرتے ہیں، عوامی آزادیوں پر شب خون ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم انسدادِ دہشتگردی کے قانون کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کے حالیہ قوانین عوامی آزادیوں پر شب خون ہیں، کیونکہ اس کے ذریعے اداروں کو یہ اختیار مل گیا ہے کہ کسی بھی شخص کو تین ماہ تک […]
کراچی میں بارشوں کے باعث 10 افراد جاں بحق، شہر بھر میں آج عام تعطیل

پاکستان کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، خاص طور پر بالائی علاقوں میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کا امکان ہے جبکہ کراچی میں منگل کی موسلادھار بارش کے بعد بدھ کی صبح تک کئی علاقے پانی میں ڈوبے رہے۔ ریسکیو حکام نے شہر میں بارش کے باعث مختلف […]
نویں جماعت کے نتائج کا اعلان، اپنا رزلٹ کیسے چیک کریں؟

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت طلبا اپنے نتائج آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، اور ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا […]
سندھ اور بلوچستان میں 22 اگست سے طوفانی بارشیں، ’مون سون کے طاقتور سلسلے ملک میں داخل ہو رہے ہیں‘

محکمہ موسمیات پاکستان نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دنوں میں سندھ، بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں طوفانی بارشیں ہوں گی۔ اس سلسلے میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈان اخبار کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے […]
بشنوئی کا ہیرو انسانیت کا شہید: ’ظہور گلی گلی دوڑتا، چیختے چلاتے لوگوں کو بچاتا رہا‘

افراتفری اور نفسا نفسی کے عالم میں الخدمت کے رضا کارنے اپنی جان قربان کرکے کئی جانوں کو بچالیا، ضلع بونیر کا ظہور احمد پیشے کے لحاظ سے استاد تھا مگر کام ریسیکیو فورسز سے بھی بڑا کرگیا۔ ظہور کا تعلق اس غیر سرکاری ادارے سے تھا جو رنگ، نسل اور مذہب کی بنیاد پر […]
لندن میں پاکستانیوں کے پاسپورٹ کے لیے ون ونڈو سہولت کا افتتاح: کیا سہولیات میسر ہوں گی؟

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ لندن میں پاکستانیوں کے پاسپورٹ کے لیے ون ونڈو سہولت کا افتتاح کردیا گیا ہے اور مستقبل میں دیگر ممالک میں بھی یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ برطانیہ پاکستان کا اہم تجارتی شراکت دار ہے، […]
سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 کا اعلان، بابر، شاہین اور رضوان کی تنزلی، کون سے نئے چہرے شامل؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26 کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے کنٹریکٹس میں کیٹیگری اے کو ختم کردیا گیا ہے۔ کنٹریکٹس یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک لاگو کیا جائے گا۔ مزید براں، بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی تنزلی ہوئی جس کے بعد 3 […]