مریم نواز لاہور میں کس جگہ کو ’یوکوہاما‘ بنانا چاہتی ہیں؟

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور شہروں کی جدید خطوط پر تعمیر وترقی کے لیے جاپان کے تجربات سے سیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مریم نواز نے تاریخی اور صنعتی شہر یوکو ہاما کی بندرگاہ کا دورہ کیا ہے اور یوکوہاما کی ڈویلپمنٹ کو سراہا ہے۔ وزیراعلٰی نے راوی اربن […]
وزیر اعظم کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کے لیے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

وزیرِ اعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں و سیلاب سے متاثرین کی مدد میں وفاقی اداروں کو مزید متحرک ہونے کی ہدایت اور سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں […]
پاکستان بھر میں بارشوں اور فلش فلڈ سے بڑے پیمانے پر تباہی، بونیر میں 225 افراد جاں بحق، 120 زخمی

خیبرپختونخوا کا ضلع بونیر حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ سے شدید متاثر ہوا ہے، بیشونئی، بٹائی، قادر نگر، پیر بابا بازار، گوکند، بگڑا، گمبت اور گنشال میرہ سب سے زیادہ متاثرہ علاقے قرار دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق اب تک ضلع بونیر میں 55 ہزار ایکڑ سے زائد زرعی اراضی متاثر ہو […]
وزیرِاعلیٰ بلوچستان کی سکیورٹی فورسز کے ہمراہ پریس کانفرنس: ’ریاست کے ساتھ غداری کرنے پر شرمندہ ہوں‘

وزیرِاعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے، کوئٹہ سے کالعدم بی ایل کا سہولت کار گرفتار کیا ہے۔ دہشتگردوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے […]
انڈیا کو پراکسی وار میں بھی شکست، بلوچستان میں 32 خودکش بمبار اور 4 بارودی گاڑیاں پکڑی گئیں

انٹیلی جنس اداروں نے یومِ آزادی کے موقع پر بلوچستان میں انڈیا کا بڑا دہشتگرد منصوبہ ناکام بنا دیا۔ انڈیا کی جانب سے 32 خودکش بمبار اور 4 بارودی گاڑیوں کے ذریعے مختلف اہداف کو نشانہ بنانے کی سازش تیار کی گئی تھی، جس کی ذمہ داری مبینہ طور پر بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی […]
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 238 سڑکیں، 49 پل اور 47 نالے متاثر، کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے277 سڑکوں اور 266 مقامات کو نقصان پہنچا، سیلاب سے متاثرہ 57 روڈز کو مکمل طور اور 233 سڑکوں کو جزوی طور پر ہلکی ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ جب کہ 43 روڈز تاحال مکمل طور پر بند ہیں۔ کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے […]
فیلڈ مارشل کی بہترین جنگی حکمتِ عملی کی بدولت پاکستان کو انڈیا کے خلاف جنگ میں فتح ملی، محسن نقوی

وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ میں پاکستان-انڈیا جنگ کے بہت سارے واقعات کا عینی شاہد ہوں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بہترین جنگی حکمت عملی کی بدولت پاکستان کو اس جنگ میں عظیم فتح ملی اور معرکہ حق میں فتح پر اللہ تعالیٰ کے شکرگزار […]
حافظ نعیم کا دورہ باجوڑ،بونیر: ’وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ امدادی آپریشن کو تیز کریں‘

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان پیر بابا بونیر کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ حالیہ سیلابی تباہی سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا ہے اور متاثرین اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ حافظ نعیم الرحمان […]
این ڈی ایم اے کی بارشوں اور سیلاب سے تباہی پر بریفنگ: ’بارشوں کے مزید تین نئے سلسلے پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں‘

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ مون سون کا موجودہ سلسلہ 22 اگست تک جاری رہے گا اور اس دوران بارشوں میں شدت کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے کے ٹیکنیکل ایکسپرٹ ڈاکٹر طیب شاہ نے کہا کہ بارشوں کے مزید تین نئے سلسلے پاکستان کی طرف بڑھ […]
رواں سال 2,663 بھکاری گرفتار اور 2,595 مقدمات درج کیے گئے، لاہور پولیس کا دعویٰ

لاہور پولیس نے شہر بھر میں عادی اور جرائم پیشہ گداگروں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال کے دوران اب تک 2,663 بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا، جب کہ ان کے خلاف 2,595 مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔ ترجمان کیپیٹل سٹی پولیس لاہور کے مطابق گرفتار […]