خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال، مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلی فون، ’پنجاب کے تمام وسائل حاضر ہیں‘

Maryam nawaz ali amin gandapur

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ٹیلی فون کر کے صوبے میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کی اور ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت بھی کی۔ مریم نواز کا کہنا تھا […]

ہر سال وہی کہانی، وہی نقصان: خیبرپختونخوا میں سیلابی پانی پھر سے زندگیاں کیوں نگلنے لگا؟

Whatsapp image 2025 08 15 at 11.41.44 pm

بارش کے قطروں سے شروع ہونے والی زندگی کب موت میں بدل جاتی ہے، کوئی اندازہ نہیں ہوتا۔ لیکن جب یہ قطرے اپنے وجود میں سیلاب بن کر بہنے لگیں، تو انسان کی آہ و فریاد اس سڑک کنارے بہتے پانی کی طرح بے اثر محسوس ہوتی ہے۔ آج کل خیبرپختونخوا میں کلاؤڈ برسٹنگ سے […]

کراچی: ہوائی فائرنگ سے سات سالہ بچی جاں بحق، تین ملزمان گرفتار

Karachi police

کراچی کے علاقے عزیزآباد میں ہوائی فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں سات سالہ معصوم بچی جان کی بازی ہار گئی۔ کراچی پولیس کے مطابق واقعہ عزیزآباد تھانے کی حدود، بلاک آٹھ ایف بی ایریا عزیزآباد نمبر چار میں پیش آیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واقعے کا مقدمہ درج […]

خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ افراد جاں بحق 

Kp helicopter

خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹربارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف تھا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بتایا ہے کہ ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے، حکومت کا دوسرا ہیلی کاپٹر امدادی کاموں میں مصروف ہے۔ تباہ ہونے ہیلی کاپٹر کا ملبہ بھی مل […]

’گریٹر اسرائیل‘ کے نام پر فلسطینیوں کی غزہ سے جبری بے دخلی، پاکستان کی شدید مذمت

Ministry of forighne affairs

پاکستان نے اسرائیلی قابض حکام کے حالیہ بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’گریٹر اسرائیل‘ کے نام پر فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بے دخلی کا منصوبہ بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کے چارٹر اور متعلقہ قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ یہ بیانات اسرائیل […]

’جاپانی حکومت کی دعوت‘ پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ

Maryam nawaz

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ ہوگئیں۔ یہ دورہ جاپان کی حکومت کی خصوصی دعوت پر ہو رہا ہے، جس کے تحت وہ سرکاری طور پر جاپان کا دورہ کرنے والی پہلی وزیراعلیٰ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات و ثقافت […]

LIVE خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 200 سے زائد اموات، بونیر اور باجوڑ سب سے زیادہ متاثر

Land sliding'

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالیہ بارشوں، بادل پھٹنے، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 200 سے زائد افراد جان سے گئے اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کی تحصیل سلارزئی کے گاؤں جبراڑئی میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد آنے والے […]

شمالی علاقہ جات میں طوفانی بارشیں، کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے 10 افراد جاں بحق، متعدد لاپتا

Rain

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، مختلف حادثات میں خواتین سمیت کم از کم 10 افراد جاں بحق، جب کہ متعدد افراد لاپتا ہو گئے ہیں۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی تحصیل نصیر آباد میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں […]

اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے بار بار انڈین مخالف بیان بازی کو ہوا دینا پاکستانی قیادت کا معروف حربہ ہے: انڈیا

Randhir jaiswal

انڈیا نے ایک بار پھر پاکستان کی قیادت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت کی جانب سے انڈیا مخالف بیانات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جو نہ صرف غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز ہے بلکہ جنگی جنون اور نفرت سے بھرپور ہے۔ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے بار بار انڈیا […]

مریم نواز کا جشنِ آزادی کی تقریب سے خطاب: ’عہد کرتے ہیں کہ وطنِ عزیز کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے‘

Maryam nawaz

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے فتنہ فساد پھیلانے والی ذہنیت کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے۔ ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ وطنِ عزیز کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔ ملک کی خدمت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔ عہدے تو بہت لوگوں کو ملتے […]